Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
آخری پتہ باقی ہے، ابھی استعمال نہیں کروں گا، عمران خان
بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کا کہنا ہے کہ گولی کیوں چلی اس کی معافی نہیں ملے گی، میں لوگوں کو روکنے میں ناکام رہی، بشری بی بی نے لیڈ کیا، باقی قیادت کو بھی آگے آنا چاہیے تھا۔
علیمہ خان کے مطابق بانی پی ٹی آئی ڈی چوک واقعے پر شاک میں…
دھرنوں میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں کے دوران قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت 24 نومبر کے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لیے تشکیل کردہ ٹاسک فورس کا اجلاس…
احتجاج کے ماسٹر مائنڈ سے جیل نہیں کاٹی جارہی وہاں سے کال دیتا ہے شہر بند کردو، مریم نواز
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ شہر کا کچرا اٹھانے سے زیادہ سیاسی گند صاف کرنا ضروری ہے۔
لاہور میں ’’ستھرا پنجاب‘‘ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کے جانے کے چار سال بعد مجھے جو پنجاب ملا اس میں تمام وہ سڑکیں…
مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش ہے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش ہے۔
اقتصادی تعاون تنظیم کے وزارتی کونسل اجلاس میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی اعزاز…
عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ منظم پراپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے: فیصل واوڈا
سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا ٹوئٹر اکاؤنٹ منظم پراپیگنڈا کیلئے استعمال کیا جا رہا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان خود ٹوئٹر…
وفاقی کابینہ نے انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی بنانے کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ نے وزارت داخلہ کی سفارش پر پُرتشدد انتہا پسندی کی روک تھام کیلیے قومی پالیسی 2024 کی منظوری دے دی۔
وزیراعظم ہاؤس کی جانب سے موصول اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس اسلام آباد میں…
بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں، حافظ حمداللّٰہ
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی-ف) کے رہنما حافظ حمداللّٰہ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی سے پس پردہ مذاکرات ہو رہے ہیں۔
ایک انٹرویو میں حافظ حمداللّٰہ نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نئے الیکشن کی بات کرتے ہیں وہ کیسے کروائیں؟ پاکستان میں کسی بھی…
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی اور وطن واپسی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت
امریکا میں قید پاکستانی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی صحتیابی، رہائی اور وطن واپسی سے متعلق درخواست پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے عافیہ صدیقی کی رہائی سے متعلق ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پر…
بیرسٹر گوہر کی لاتعلقی کافی نہیں، پی ٹی آئی نے غزہ کے شہدا کو اسلام آباد سے منسوب کیا، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے لوگوں نے غزہ کے شہدا کی تصاویر سوشل میڈیا پر اسلام آباد کے مظاہرین سے منسوب کی، بیرسٹر گوہر کی جانب سے صرف لاتعلقی کافی نہیں ہے۔
پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے اسلام آباد میں سیکڑوں…
عمران خان نے رینجرز اہلکاروں، کارکنوں کی شہادتوں پر اظہار افسوس کیا: بیرسٹر گوہر
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرنے کہا ہے کہ عمران خان نے احتجاج کے دوران رینجرز اہلکاروں اورکارکنوں کی شہادتوں پر اظہار افسوس کیا۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹرگوہرکا اڈیالہ جیل کےباہرمیڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ شہادتوں کی بانی پی…