Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
دہشتگردی کے واقعات میں 10ماہ کے دوران 573 اہلکاروں سمیت 924 افراد شہید، 341 دہشتگرد ہلاک
ملک میں گزشتہ 10 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 1566 واقعات میں 573 اہلکاروں سمیت 924 افراد شہید ہوئے جبکہ 341 دہشتگردوں ہلاک کیا گیا۔
قومی اسمبلی اجلاس میں دہشت گرد کارروائیوں کی تفصیلات وزارت داخلہ نے ایوان میں پیش کر دیں۔
سال 2024 کے گزشتہ…
شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے: پاکستان
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ کشیدگی میں کمی اور شام کی خود مختاری کا احترام کرنا چاہیے۔
اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں کہا کہ شام کی موجودہ صورتحال علاقائی امن کے لیے…
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 7 خوارج ہلاک، لانس نائیک شہید
سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع شمالی وزیرستان میں دو کارروائیوں میں 7 خوارج کو ہلاک کردیا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 10 اور 11 دسمبر کی درمیانی شب سیکورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے…
وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، نوازشریف پرانے ساتھیوں کو وزیر بنانے کے خواہاں
وفاقی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کر لیا گیا۔
کابینہ ذرائع کے مطابق رواں ماہ کے دوران وزیراعظم محمد شہباز شریف کی جانب سے کابینہ میں توسیع کا اعلان کئے جانے کا امکان ہیں، صدر ن لیگ نواز شریف پرانے اور تجربہ کار افراد کو کابینہ میں لانے…
پوری پی ٹی آئی قیادت 9مئی کی ذمہ دار ، آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں: عطاتارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے بیرسٹر گوہر کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ 9مئی کی ذمہ دار پوری پی ٹی آئی قیادت ہے، آج دھول بٹھانے کی باتیں کر رہے ہیں۔
اسلام آباد سے جاری ہونے والے اپنے ایک بیان میں عطاءاللہ تارڑ کا کہنا…
پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے، چیئرمین پی ٹی آئی
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ ہمیں مذاکرات کے ذریعے راستہ فراہم کرے، اب 9 مئی کی دھول بیٹھنی چاہئے۔
قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر گوہرنے کہا کہ ہم اس ایوان میں مذاکرات کرکے اپنے اوپر ہونے والے ظلم کا…
مفتی تقی اور مفتی منیب 2019 کے معاہدے پر دستخط کرکے انحراف کر رہے ہیں، طاہر اشرفی
پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ مدارس کی رجسٹریشن پر میرے نہیں مفتی منیب اور مفتی تقی عثمانی کے دستخط ہیں، 2019 کے معاہدے پر جن کے دستخط ہیں وہ اب انحراف کررہے ہیں۔
جامعہ انوار العلوم کراچی میں پریس…
فیض حمید اور عمران خان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں چلی اور بعد تک چلتی رہی ثبوت موجود ہیں، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو اقتدار میں لانے کا مرکزی کردار جنرل فیض تھے، ان کی پارٹنرشپ 9 مئی میں بھی چلی 9 مئی کے بعد بھی یہ پارٹنرشپ چلتی رہی کوئی اس سے انکاری ہے تو ثبوت موجود ہیں۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو…
پاکستان کی شامی سرزمین پر اسرائیلی جارحیت کی سخت ترین مذمت
پاکستان نے شام پر اسرائیلی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور اسے بین الاقوامی قانون کی سنگین خلاف ورزی قرار دے دیا۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان شام پر اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتا ہے، پاکستان شامی سرزمین پر اسرائیل کے…
عمران خان کوفیض حمید کے نام پرزیرِعتاب لانے کی کوشش قبولیت نہیں پاسکتی، پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف نے کہا ہے کہ فوج کو سیاست میں گھسیٹنے کی حکومتی کوششیں شرمناک اور قابلِ مذمت ہیں، عمران خان کوفیض حمید کے نام پرزیرِعتاب لانے کی کوشش قبولیت نہیں پاسکتی۔
جنرل فیض حمید کے معاملے پر عطاتارڑ اور فیصل واوڈا کی بیان بازی…