Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
فیلڈ مارشل ایوب خان کے بعد دوسرے فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر
پنجاب کے شہر ٹوبہ ٹیک سنگھ کے سید گھرانے میں پیدا ہونے والے جنرل سید عاصم منیر دوسرے فوجی اعلیٰ آفیسر ہیں جنہوں نے فیلڈ مارشل کے عہدے پر ترقی حاصل کی ہے۔
جنرل سید عاصم منیرکے والدین تقسیم برصغیر پاک وہند کے وقت جالندھرسے ہجرت کرکے پہلے…
مقتولہ نور مقدم، مجرم کے درمیان ساتھ رہنے کا رشتہ تھا جو یورپ میں ہوتا ہے، یہاں نہیں، جج سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں نور مقدم کیس کی سماعت کے دوران جسٹس ہاشم کاکڑ نے ریمارکس دیے کہ مقتولہ اور مجرم ظاہر جعفر دونوں کے درمیان ایک ساتھ رہنے کا رشتہ تھا جو یورپ میں ہوتا ہے یہاں نہیں، لڑکا اور لڑکی کا ایک ساتھ رہنے کا رشتہ ہمارے معاشرے کی بدبختی…
بلاول کی سربراہی میں قائم کمیٹی کو وزارت خارجہ میں بریفنگ دیے جانے کا امکان
اسلام آباد میں وزارت خارجہ میں پاک بھارت جنگ کے حوالے سے دوست ممالک کے دورے کرنے اور پاکستان کا مؤقف اجاگر کرنے کے لیے تشکیل دی گئی اعلیٰ سطح کی سفارتی کمیٹی کو آج شام بریفنگ دیے جانے کا امکان ہے۔
سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم…
اسحاق ڈار کی چینی وزیر سے ملاقات، اسٹریٹجک تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بیجنگ میں چینی کمیونسٹ پارٹی کے وزیر لیو جیان چاؤ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ تعلقات اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق…
وفاقی حکومت کا 28 مئی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
وفاقی حکومت نے 28 مئی کو یوم تکبیر پر ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
اس حوالے سے ملک بھر کے تمام سرکاری دفاتر، تعلیمی ادارے اور بیشتر نجی کاروبار بند رہیں گے۔
گزشتہ روز سندھ حکومت نے بھی یوم تکبیر کے موقع پر 28 مئی کو عام…
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پولی گرافک ٹیسٹ سے انکار کر دیا
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے پولی گرافک ٹیسٹ کرانے سے انکار کر دیا۔
عمران خان نے وکلا کی عدم موجود گی میں ٹیسٹ کے لیے شامل تفتیش ہونے سے بھی انکار کیا، جیل عملہ بانی پی ٹی آئی کو سیل میں بلانے کے لیے گیا لیکن وہ نہ آئے۔
لاہور پولیس کی…
بھارت اسرائیل ہے نہ پاکستان فلسطین، دوبارہ حملہ کیا تو ردعمل وحشیانہ ہوگا: پاک فوج
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ بھارت اسرائیل ہے اور نہ پاکستان فلسطین، اگر اب بھارت نے حملہ کیا تو ہمارا ردعمل تیز اور وحشیانہ ہوگا۔
ترکیہ کی سرکاری خبر رساں…
دفتر خارجہ نے بھارت کا شاہین میزائل کے استعمال کا دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا
دفتر خارجہ کی جانب سے بھارت کا شاہین میزائل کے استعمال کا دعویٰ بے بنیاد قرار دے دیا گیا۔
بھارتی میڈیا کے شاہین میزائل کے استعمال سے متعلق بے بنیاد دعوؤں پر ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے ردعمل میں بتایا کہ بھارتی فوج نے خود اپنی جاری کردہ…
دنیا جان چکی ہے پاکستان پر لگائے گئے تمام الزامات غلط تھے: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار 3 روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے۔
بیجنگ کے ہوائی اڈے پر چین کے اعلیٰ حکام اور پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا استقبال کیا۔
سرکاری نیوز چینل سے گفتگو کرتے…
انصاف کی بروقت فراہمی ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے: چیف جسٹس
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے کہا ہے کہ انصاف کی بروقت فراہمی ہماری اخلاقی ذمہ داری ہے۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم کورٹ میں چوتھا انٹریکٹو سیشن ہوا، سیشن میں عدالتی اصلاحات، شفافیت اور ڈیجیٹائزیشن پر پیش رفت کا…