Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
ملک میں غربت 44.7 فیصد تک پہنچ چکی ہے، قائد حزب اختلاف عمرایوب
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے حکومت کے اقتصادی اعداد وشمار پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں غربت 44.7 فیصد تک پہنچ چکی ہے اور تین برسوں میں گندم کی قیمت میں 50 فیصد اضافہ ہوا ہے۔
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر…
ہمیں ملکر آبی وسائل کی ترقی کے لئے کام کرنا ہوگا: احسن اقبال
وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا ہے کہ ہمیں ملکر آبی وسائل کی ترقی کے لئے کام کرنا ہوگا۔
اپنے آبائی حلقے ناروول میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ کل بجٹ پیش کیا جائے، حکومت کی کوشش ہے عوام پر کم سے…
ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں، صدر آصف زرداری
صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت میں اقلیتوں خصوصاً مسلمانوں اور عیسائیوں کو تعصب اور ظلم کا سامنا ہے، ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔
صدر آصف علی زرداری نے ایوان صدر میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنماؤں…
پیپلزپارٹی کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے کا مطالبہ
پاکستان پیپلزپارٹی نے آئندہ بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصد اضافے اور کم از کم تنخواہ 50 ہزار کرنے کا مطالبہ کردیا۔
پیپلزپارٹی لیبر ونگ کے انچارج چوہدری منظور نےاسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری ملازمین…
حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن کل سے شروع ہوگا
حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن کل سے شروع ہوگا، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچے گی۔
ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر 11 جون کو 7 پروازیں حجاج کرام کو واپس لیکر پہنچیں گی، حجاج کرام کی پہلی پرواز11 جون کی صبح 3 بجکر 50 منٹ پر اسلام آباد پہنچے گی،…
ملک میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں، دعا ہے پاکستان خوشحالی کی منزلیں طے کرے، نواز شریف
سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں، دعا ہے پاکستان آگے بڑھے اور خوشحالی کی منزلیں طے کرے۔
میاں نواز شریف نے لندن میں ریجنٹ پارک کی مسجد میں نماز عیدالاضحیٰ ادا کے بعد…
بلاول بھٹو کا ٹرمپ سے بھارت کو جامع مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ
امریکا میں موجود اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد کے سربراہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھارت کو جامع مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے فعال کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔
فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو…
پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، بین الاقوامی برادری پر تل ابیب کو جوابدہ ٹھہرانے پر زور
دفتر خارجہ نے بیروت اور لبنان کے جنوبی حصوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کی ’واضح طور پر‘ مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ تل ابیب کو جوابدہ ٹھہرائے اور جارحیت کے خلاف فوری کارروائی کرے۔
جمعرات کو حزب اللہ کو نشانہ بناتے ہوئے…
مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی
وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستانی وفد نے سعودی عرب کے دورے کے دوران گزشتہ شب عمرے کی سعادت حاصل کی، پاکستانی وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔
وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے وفد کے ہمراہ خانہ…
پاکستان کشمیر بارے مودی کے گمراہ کن بیانات مسترد کرتا ہے: دفترخارجہ
ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے نریندر مودی کے بیانات مسترد کردیا۔
وفاقی دارالحکومت سے جاری بیان میں دفتر خارجہ کا کہنا تھاکہ پاکستان جموں کشمیر کے بارے نریندر مودی کے گمراہ کن بیانات کو مسترد کرتا ہے، اس طرح کے بیانات کا مقصد…