Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عبدالطیف چترالی نااہل قرار،الیکشن کمیشن نے محفوظ فیصلہ سنا دیا
الیکشن کمیشن نے حلقہ این اے ون کے رکن قومی اسمبلی عبدالطیف چترالی کو نااہل قرار دے دیا۔
ای سی پی ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے این اے ون چترال سے عبدالطیف چترالی کی نشست کو خالی قرار دے دیا ، انہیں نو مئی کے مقدمات میں سزا یافتہ ہونے پر…
پشاور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے ورانٹ گرفتاری معطل کردیے
پشاور ہائیکورٹ نے سینئر سول جج اسلام آباد کی جانب سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری معطل کرتے ہوئے اداروں کو گرفتاری سے روک دیا۔
عدالت نے درخواست گزار کو ہدایت کی کہ کل منگل کے روز متعلقہ عدالت میں پیش ہوں،…
ایرانی سفیر کی پاک ایران تجارتی راہداریاں جلد کھولنے کی یقینی دہانی
ایرانی سفیر نے سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو پاک ایران تجارتی راہداریاں جلد کھولنے کی یقینی دہانی کرادی۔
سابق چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی ایرانی سفارت خانے پہنچے جہاں انہوں نے ایرانی سفیر سے ملاقات کی اور دونوں کے مابین دو طرفہ امور…
اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب کو فون، اسرائیلی مظالم کی مذمت، غزہ جنگ بندی کا مطالبہ
وزیر داخلہ اسحاق ڈار نے ترک ہم منصوب کو فون کیا، جس میں فلسطین میں اسرائیلی مظالم کی مذمت کی گئی اور غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔
دفتر خارجہ سے جاری بیان میں مطابق ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکی کے…
سرحدوں پر خطرات، پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز میں باہمی فوجی تعاون ضروری ہے: فیلڈ مارشل
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ سرحدوں پر خطرات، پیچیدہ ہائبرڈ چیلنجز میں باہمی فوجی تعاون کی اشد ضرورت ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق اسلام آباد میں علاقائی چیفس آف ڈیفنس سٹاف کانفرنس کا انعقاد ہوا، کانفرنس کا عنوان…
خیبر پختونخوا سے منتخب 5 آزاد سینیٹرز پی ٹی آئی میں شامل
خیبر پختونخوا سے منتخب ہونے والے 5 آزاد سینیٹرز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت اختیار کرلی۔
پی ٹی آئی حمایت یافتہ سینیٹرز نے ڈیکلریشن پارٹی چیئرمین بیرسٹرگوہر کو جمع کرادی۔
نومنتخب سینیٹرز مرزا…
پاکستان امداد نہیں تجارت چاہتا ہے، امریکا سے معاہدہ جلد ہو جائے گا: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نےامید ظاہر کی ہے کہ پاکستان اور امریکا کے درمیان تجارتی معاہدہ چند ہفتوں میں ہو جائے گا، پاکستان امریکا سے امداد نہیں بلکہ تجارت چاہتا ہے۔
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے امریکی تھنک ٹینک…
چُن چُن کر سزائیں دی جا رہی ہیں، کوئی تو ہے جو خوفزدہ ہے، علیمہ خان
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ کارکنوں کو چن چن کر سزائیں دی جا رہی ہیں، کوئی تو ہے جو خوفزدہ ہے۔
اپنی دونوں بہنوں کے ساتھ اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے بتایا کہ اڈیالہ جیل میں آج توشہ…
بھٹو سے زرداری تک پراپیگنڈا کیا جاتا رہا، ہم یہ آگ عبور کرکے آئے: گورنر پنجاب
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ بھٹو سے زرداری تک پراپیگنڈا کیا جاتا رہا ہم یہ آگ عبور کرکے آئے۔
لاہورمیں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے سردار سلیم حیدر خان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی حقیقی جمہوری پارٹی ہے، اسے پنجاب میں بھی بے…
فیلڈ مارشل کی چینی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، آہنی شراکت داری کا عزم
فیلڈ مارشل جنرل سید عاصم منیر نے چین کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہوں نے چین کی اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت کے ساتھ سلسلہ وار ملاقاتیں کیں جن میں پاکستان اور چین کے درمیان آہنی سٹریٹجک شراکت داری کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
پاک فوج کے شعبہ…