Browsing Category

پاکستان

وزیرخزانہ کا اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کے خدشے کا اظہار

لاہورمیں نجی یونیورسٹی کی تقریب سےخطاب میں وزیرخزانہ نے کہا کہ پاکستان میں توانائی کی قلت پیدا نہیں ہونے دی گئی، نہ ہی پٹرول پمپس پر ایندھن کے حصول کے لیے قطاریں لگیں اور نہ توانائی کے بحران کے باعث امن و امان کی صورتحال خراب ہوئی ہے۔
Read More...

بھارت کی ہندوتوا پالیسی پر مبنی سیاست خطے میں بدامنی کا باعث ہے: مشیر نیشنل کمانڈ اتھارٹی

انسٹی ٹیوٹ آف انٹرنیشنل سٹریٹجک سٹڈیز کے زیر انتظام لندن میں سیمینار کے دوران نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) مظہر جمیل نے موجود ملکی و علاقائی صورتحال پر بات چیت کی۔
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف کا دورۂ روس متوقع، صدر پوتن سے ملاقات ہوگی

سفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کے متوقع دورے کے دوران روسی صدر ولادیمیر پوتن کے ساتھ اعلیٰ سطحی مذاکرات ہوں گے، جن میں پاکستان اور روس کے دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال، اقتصادی شراکت داری اور باہمی دلچسپی کے بین الاقوامی امور پر…
Read More...

پاکستان، برطانیہ، فرانس سمیت 8 ملکوں کا مشرق وسطیٰ میں تنازعات کے سفارتی حل پر زور

ترکی کے شہر استنبول میں ہونے والے آٹھ ملکی اجلاس کے بعد آج جاری کیے گئے مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزرائے خارجہ نے امریکہ اور اسرائیل کے ایران کے ساتھ تنازع، اسرائیل فلسطین تنازع، غزہ میں دو ریاستی حل کی ضرورت، سعودی عرب اور یمن کی حکومت پر…
Read More...

پاکستان مکمل تیار اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے، ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ امن کی بات کی، پاکستان مکمل تیار ہے اور اپنی سرحدوں کی حفاظت کرنا جانتا ہے۔ اسلام آباد میں نیوز بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ افغانستان سے دہشتگردی…
Read More...

سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں، دہشتگرد اور سہولت کار دونوں کے خلاف کارروائی ہوگی، فیصل کریم کنڈی

خیبرپختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے واضح کیا ہے کہ ایپکس کمیٹی میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ دہشت گرد اور سہولت کار دونوں کےخلاف کارروائی ہوگی اور سابق وزیراعلیٰ کے بارے میں بتایا کہ سہیل آفریدی محفوظ ہاتھوں میں ہیں تاہم پاکستان تحریک انصاف…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P