Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
عمران خان کی سابق خوشدامن و جمائما کی والدہ اینا بیل گولڈ سمتھ انتقال کر گئیں
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی سابق خوشدامن اور جمائما گولڈ سمتھ کی والدہ لیڈی اینابیل گولڈ سمتھ 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔
برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق 11 جون 1934 کو لندن میں پیدا ہونے والی لیڈی اینا بیل گولڈ سمتھ کے 6 بچوں میں…
پاکستان نے معاشی استحکام اور سفارتی کامیابیوں کی نئی مثال قائم کی ہے: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے معاشی استحکام اور سفارتی کامیابیوں کی نئی مثال قائم کی ہے۔
پنجاب کے شہر جہانیاں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بھارت کے خلاف کامیابی افواج پاکستان کی جرات، بہادری اور اللہ…
افغانستان سے پاکستان پر حملے اور افغانیوں کا ان میں ملوث ہونا تشویشناک ہے: وزیرِ اعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشت گرد حملے اور افغانیوں کا ان حملوں میں ملوث ہونا تشویشناک ہے۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے حوالے سے اعلیٰ سطح اجلاس…
سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 18 خوارجی جہنم واصل کر دیئے
شمالی وزیرستان، لکی مروت: (دنیا نیوز) سکیورٹی فورسز نے مختلف کارروائیوں میں 18 خوارجی جہنم واصل کر دیئے۔
پہلی کارروائی میں شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس معلومات پر آپریشن کرتے ہوئے 6 خوارج جہنم واصل کر دیئے جبکہ خودکش…
پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دیدی، سمری وفاق کو ارسال
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا کہ پنجاب کابینہ نے ٹی ایل پی پر پابندی کی منظوری دے دی، مذہبی جماعت پر پابندی کی سمری وفاقی حکومت کو بھجوا دی گئی ہے، صوبائی حکومت نے کسی مسجد، مدرسے سے متعلق کوئی فیصلہ نہیں کیا۔
لاہور میں پریس…
حکومت نے غربت کے خاتمے کو ترقی کے بنیادی ایجنڈے کے طور پر اپنایا، احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت نے غربت کے خاتمے کو قومی ترقی کے بنیادی ایجنڈے کے طور پر اپنایا ہے۔
وفاقی وزیرمنصوبہ بندی احسن اقبال نے غربت کے خاتمے کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں…
باجوڑ: سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سیکڑوں کلو بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی
باجوڑ کو بڑی تباہی سے بچا لیا گیا، سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی سیکڑوں کلو بارود سے بھری گاڑی پکڑ لی۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الخوارج نے گاڑی کو باجوڑ میں کسی سول آبادی میں جا کے دھماکے سے اڑانا تھا، سکیورٹی فورسز نے گاڑی کو…
افغان طالبان کیساتھ عارضی جنگ بندی کا مقصد مسئلے کا قابل عمل حل تلاش کرنا ہے، دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے کہا ہےکہ افغان طالبان کے ساتھ عارضی جنگ بندی کا مقصد تعمیری بات چیت کے ذریعے مسئلےکا مشکل مگر قابل عمل حل تلاش کرنا ہے۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے اسلام آباد میں صحافیوں کو ہفتہ وار بریفنگ دیتے…
صدر آصف زرداری سے 4 نومنتخب سفیروں کی ملاقات، اپنی سفارتی اسناد پیش کیں
4 نومنتخب سفیروں نے ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری کو اپنی اسنادِ سفارت پیش کیں۔
صدر مملکت کو کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان، لبنان کے سفیر عبدالعزیز عیسیٰ، نیدرلینڈز کے سفیر رابرٹ یان سیگرٹ اور نیوزی لینڈ کے ہائی کمشنر ڈیوڈ…
پیپلز پارٹی اتحادی جماعت، تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، وزیراعظم کا بلاول بھٹو سے مکالمہ
وزیر اعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ پاکستان پیپلز پارٹی ہماری اتحادی جماعت ہے جس کے ساتھ تعلقات کو ہم احترام اور قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر قیادت وفد نے وزیر…