Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
مسلم اُمہ کو متحد ہو کر تمام عصری چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا، اسحٰق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحٰق ڈار نے مسلم اُمہ میں اتحاد اور یکجہتی کو مزید مضبوط کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا ایک تبدیلی کے دور سے گزر رہی ہے اس لیے مسلم اُمہ کو متحد ہو کر تمام عصری چیلنجز کا سامنا کرنا ہوگا۔…
سپیکر قومی اسمبلی سے اپوزیشن کے سینیٹرز اور اراکینِ قومی اسمبلی کی ملاقات
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے اپوزیشن کے سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی نے ملاقات کی ہے۔
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق اپوزیشن سینیٹرز اور اراکین قومی اسمبلی کی اہم ملاقات میں شریک اراکین میں سینیٹر علامہ راجہ ناصر…
پی ٹی آئی ملک دشمن بیانیہ ترک کر کے ریاست و عوام کا مفاد مقدم رکھے: عطاء اللہ تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ملک دشمن بیانیے اور غلط ترجیحات ترک کر کے ریاست اور عوام کے مفاد کو مقدم رکھے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں وفاقی وزیر عطاء…
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے ملاقات سے انکار کر دیا: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، علیمہ خان اور وکلاء کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات نہ ہو سکی۔
وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی نے کہا کہ ہماری شنوائی نہیں ہوئی، ہمیں چیف جسٹس کی طرف سے پیغام ملا میں آپ سے نہیں مل سکتا، ہم نے…
سرکاری ملازمین کیلئے اثاثہ جات ظاہر کرنا لازمی ہوگیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان سرکاری اہلکاروں کی فہرست میں توسیع کر دی ہے جنہیں اپنے اثاثے عوام کے سامنے ظاہر کرنا ضروری ہوگا، شفافیت بڑھانے کے لیے اٹھایا گیا یہ نیا ریگولیٹری قدم مبینہ طور پر عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی ایک…
ہانگ کانگ کی رہائشی عمارتوں میں لگی آگ بجھادی گئی، ہلاکتیں 128 تک جاپہنچیں
ہانگ کانگ کے رہائشی کمپلیکس میں لگنے والی آگ پر 2 روز بعد قابو پالیا گیا ہے، حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 128 تک جاپہنچی ہے جبکہ اب بھی درجنوں افراد لاپتا ہیں، جمعہ کو اب بھی کئی لاپتا افراد کے اہلخانہ ہسپتالوں میں اپنے پیاروں کی تلاش میں…
پاکستان کی تاجکستان میں چینی باشندوں پر افغانستان سے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت
پاکستان نے تاجکستان میں 3 چینی باشندوں کی ہلاکت کا سبب بننے والے ڈرون حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے، دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اس واقعے میں مسلح ڈرون کے استعمال نے ’افغانستان سے درپیش خطرے کی سنگینی اور اس کے پس پردہ عناصر کی ڈھٹائی‘ کو…
سہیل آفریدی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے ملاقات نہ ہوسکی
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا دھرنا ختم کرنے کے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچے تاہم سہیل آفریدی کی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے ملاقات نہ ہو سکی۔
ڈان نیوز کے مطابق سہیل آفریدی کی گزشتہ روز بانی پی ٹی آئی سے ملاقات نہ ہوسکی جس پر انہوں نے اڈیالہ…
لگتا ہے قومی اسمبلی میں ہمارے دن تھوڑے رہ گئے ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے قومی اسمبلی میں تقریر کے دوران حکمران جماعت کے اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لگتا ہے ہمارے اس ایوان میں بیٹھنے کے دن تھوڑے رہ گئے ہیں۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر…
اسلام آباد: ڈانس پارٹی، مساج سینٹر کی آڑ میں چلنے والے فحاشی کے اڈوں کیخلاف ایکشن، 21 لڑکیوں سمیت 40…
اسلام آباد میں ڈانس پارٹیوں اور مساج سینٹروں کے نام پر فحاشی کے اڈوں کے خلاف پولیس کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے 21 لڑکیوں سمیت 40 افراد کو گرفتار کرلیا۔
ڈان نیوز کے مطابق اسلام آباد کے تھانہ شالیمار پولیس نے ایک ہی رات میں 5 چھاپوں کے دوران…