Browsing Category

پاکستان

برطانوی جریدے نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دے دیا

برطانوی جریدے فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو کثیر الجہتی خارجہ پالیسی کا ماہر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عاصم منیر بدلتے عالمی نظام میں سب سے مؤثر اسٹریٹجک رہنما بن کر ابھرے ہیں جب کہ  بدلتی عالمی سیاست نے مڈل پاورز کے لیے نیا مگر…

اچکزئی کے پاس اگر مینڈیٹ موجود ہے تو ضرور مذاکرات کریں، بیرسٹر گوہر

چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ اچکزئی کے پاس اگر مینڈیٹ موجود ہے تو ضرور مذاکرات کریں لیکن اگر علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ کسی کے پاس مذاکرات کے اختیارات موجود نہیں تو ضرو کوئی مسیج آیا ہوگا۔ راولپنڈی داہگل ناکے پر میڈیا…

متنازع ٹوئٹ کیس: سماعت کےدوران پراسیکوشن اور ایمان مزاری کے شوہر کے درمیان تلخی، ہاتھا پائی کی کوشش

ایمان مزاری، ہادی علی چٹھہ کے خلاف متنازع ٹوئٹس کیس کی سماعت کے دوران  پراسیکوشن اور ایمان مزاری کے شوہر ہادی علی چٹھہ کے درمیان تلخ جملوں کے تبادلے کے بعد عدالت کے اندر ہاتھا پائی کی کوشش کی گئی جس کے بعد  پولیس نے بیچ بچاؤ کروایا۔…

بانی پی ٹی آئی کے بیٹوں نے ویزا بھی اپلائی کر دیا ہے، بابر اعوان

سینیئر قانون دان بابر اعوان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے خلاف مظالم جاری رہے تو انکے بیٹے واپس ضرور آئیں گے اور بیٹوں نے پاکستان آنے کے لیے ویزا بھی اپلائی کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا…

راولپنڈی: شادی کا جھانسہ دے کر خاتون سے 3 سال تک جنسی زیادتی

راولپنڈی میں آسٹریلیا پلٹ شخص نے شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزم کے خلاف تھانہ روات میں متاثرہ خاتون کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا گیا۔ متن مقدمہ کے مطابق ملزم نے شادی کا جھانسہ دیکر 3سال…

صدر اور فیلڈ مارشل کے تاحیات استثنیٰ کی دنیا کے کسی دستور میں مثال نہیں ملتی، مفتی تقی عثمانی

مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ صدر اور فیلڈ مارشل کو تاحیات استثنیٰ دنیا کے کسی دستور میں کوئی مثال نہیں ملتی، 18 سال سے کم عمری کی شادی پر سزا خلاف اسلام ہے، حماس کو غیر مسلح کرنے کی امریکی کوشش میں پاکستان کی شمولیت کی مخالفت کریں گے۔ یہ…

صدر آصف زرداری کی عراقی دارالحکومت بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے عراق کے دارالحکومت بغداد میں زیاراتِ مقدسہ پر حاضری دی اور امتِ مسلمہ کے امن، اتحاد اور سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ صدر مملکت نے بغداد میں حضرت شیخ عبدالقادر جیلانیؒ کے مزار پر حاضری دی جہاں انہوں نے…

آئین متنازعہ بنانےسےگریزکرنا ہوگا: فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی ف مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ دنیا جانتی ہے27ویں ترمیم یکطرفہ ہوئی ہے،ہمیں آئین کومتنازع بنانےسےگریزکرنا چاہیے۔ شہرِقائد میں کامران ٹیسوری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ گورنرسندھ…

مذاکرات کی بات کرنے والوں کو عمران کا قریبی ساتھی نہ کہا جائے: علیمہ خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ مذاکرات کی بات کرنے والے افراد ان کے ساتھ نہیں اور نہ ہی انہیں ان کا قریبی ساتھی کہا جا سکتا ہے۔ جڑواں شہروں میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان کا…

صدر ممکت بغداد پہنچ گئے، عراقی ہم منصب سے ملاقات اور باہمی امور پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری عراق پہنچ گئے اورعراقی ہم منصب سے ون آن ون ملاقات کی۔ بغداد پہنچنے پر صدر آصف علی زرداری کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، صدر مملکت نے بھرپور استقبال پر صدر عبداللطیف جمال راشد کا شکریہ ادا کیا۔ پاکستان اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P