Browsing Category
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین دہشت گردوں کو استعمال کرنے دے رہی ہے: پاکستان
پاکستان نے افغانستان میں دہشت گرد تنظیموں کی مسلسل موجودگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ افغان طالبان حکومت اپنی سرزمین پر ان گروہوں کو سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے رہی ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں افغانستان…
Read More...
Read More...
ایران امریکا ثالثی کے حوالے سے ہم محتاط انداز میں پر امید ہیں: ڈی جی آئی ایس پی آر
ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے رائٹرز کو انٹرویو میں کہا کہ ایران امریکا کشیدگی کم کرانے کیلئے پاکستان کی سفارتی کوششیں جاری ہیں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا ایک ماہ میں دوبار ایران جانا مثبت پیشرفت کی علامت ہے۔
Read More...
Read More...
پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی راہ دکھائی، سمندر پار اڈے حفاظت نہیں کر سکتے: خواجہ آصف
سیالکوٹ میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے سالانہ کانووکیشن میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے خصوصی شرکت کی اور فارغ التحصیل طلبہ کو مبارک باد دی۔
Read More...
Read More...
مریم نواز سے فرانسیسی سفیر کی ملاقات، پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق
مریم نواز شریف نے فرانسیسی سفیر کا پرتپاک استقبال کیا اور انہیں نئی سفارتی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے لاہور آمد پر شکریہ ادا کیا، ملاقات میں پنجاب اور فرانس کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور صنعتی شراکت داری بڑھانے کے نئے…
Read More...
Read More...
ملک بھر میں تیسری ذیلی قومی انسداد پولیو مہم 2 نومبر سے شروع ہوگی
رواں سال کی تیسری ذیلی قومی انسداد پولیو مہم 2 سے 8 نومبر تک جاری رہے گی، جس کے دوران ملک کے 97 مخصوص اضلاع میں 2 کروڑ 39 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔
Read More...
Read More...
سندھ ہائیکورٹ کا پارک پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم
عدالت عالیہ نے کراچی کے علاقے سکیم 33 میں پارک کی زمین پر قبضہ کرکے تعمیرات کرنے کے خلاف درخواست پر تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے پارک کو اصل حالت میں بحال کرنے کا حکم دیدیا۔
Read More...
Read More...
لاہور ہائیکورٹ: 24 سی ٹی سکین مشینوں کی خریداری کے خلاف دائر درخواست خارج
لاہور ہائیکورٹ میں قانونی کارروائی کے دوران محمد ذیشان اختر ایڈووکیٹ نے میسرز ورٹیکس میڈیکل کی جانب سے مقدمے کی پیروی کی، ورٹیکس میڈیکل عالمی شہرت یافتہ طبی ٹیکنالوجی کمپنی سیمنز کی تیار کردہ سی ٹی سکین مشینوں کی فراہمی کے لیے کامیاب بولی…
Read More...
Read More...
گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا ملزم مبینہ مقابلے میں پار
ذرائع کے مطابق مرکزی ملزم اپنے ساتھیوں سمیت دوسرے صوبے میں چھپا ہوا تھا، سی سی ڈی ملزمان کو گرفتار کرکے واپس لا رہی تھی کہ راستے میں حملہ ہوگیا، مرکزی ملزم سرفراز اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارا گیا۔
Read More...
Read More...
فائنل میں اچھی کارکردگی دکھانے کے لیے پُرامید ہیں: شاہین شاہ آفریدی
شاہین آفریدی نے کہا کہ ٹیم نے اچھی کارکردگی دکھائی لیکن کچھ شعبوں میں بہتری کی ضرورت ہے۔
Read More...
Read More...
پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دیدی
اسلام آباد: پیپلزپارٹی نے اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کمیٹی میں شمولیت کی باضابطہ دعوت دے دی۔
ذرائع کے مطابق محمود اچکزئی اور علامہ ناصرعباس نے پی ٹی آئی قیادت سے مشاورت کے لیے وقت مانگا ہے تاہم اپوزیشن نے کمیٹی میں شرکت کرنے کا عندیہ…
Read More...
Read More...