Browsing Category

پاکستان

پی آئی اے نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی

پی آئی اے نئے مالکان کے حوالے کرنے کی تاریخ سامنے آگئی۔ حکومت پی آئی اے کی ملکیت رواں ماہ ہی نجی شعبے کو منتقل کردے گی، پی آئی اے عارف حبیب کنسورشیم کو 25 مئی تک حوالے کردی جائے گی۔ نجکاری کمیشن نے اسٹاک ایکسچینج…

فلسطین کے مفتی اعظم اور قاضی القضا 5 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

فلسطین کے مفتی اعظم فلسطین الشیخ محمد احمد حسین اور قاضی القضا ڈاکٹر محمود الہباش 5روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ اسلام آباد پہنچنے پر الشیخ محمد احمد حسین اور ڈاکٹر محمود الہباش کا چیئرمین پاکستان علما کونسل حافظ طاہر…

سوشل میڈیا کا غیر ذمہ دارانہ استعمال تشویشناک، آزادیِ صحافت کیلئے پرعزم ہیں: صدر، وزیراعظم

صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان صحافت کی آزادی کے لیے پرعزم ہے، صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کیا جائے گا۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن پر پیغام میں کہا کہ سچائی کے…

صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ ہم صحافیوں اور میڈیا ورکرز کی کاوشوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ عالمی یومِ آزادی صحافت کے موقع پر اپنے بیان میں عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ ہم پاکستان میں آزاد، ذمہ دار اور متحرک…

ابھی تک بھارت اپنے زخم سہلا رہا، زندہ قومیں محسنوں کو بھولتی نہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ابھی تک بھارت اپنے زخم سہلا رہا ہے، زندہ قومیں اپنے محسنوں کو بھولتی نہیں۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سال قبل جس طرح بھارت کو شکست ہوئی اُس کا تکبر پاک افواج نے مٹی میں ملا دیا،…

ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارش اور ژالہ باری کا الرٹ جاری

نیشنل ڈیزاسٹر منجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نےآئندہ 3 روز کےدوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کےساتھ شدیدبارش اور ژالہ باری کا امکان ظاہر کیاہے، جبکہ برفانی جھیلیں پھٹنے، لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی صورتحال کاخدشہ بھی ظاہر کردیا۔ …

سچائی کے بغیر امن ممکن نہیں، صحافت کا کردار کلیدی ہے، صدر مملکت

صدرمملکت آصف علی زرداری نےکہا ہےسچائی کے بغیرامن ممکن نہیں،ڈس انفارمیشن جمہوری مکالمے کومسخ کررہی ہے،اس لئے صحافت کا کردار کلیدی ہے،رفتار کےبجائے درستگی کو ترجیح دی جانی چاہیے۔ آزادی صحافت کےعالمی دن پراپنےپیغام میں…

وزیراعظم شہبازشریف کی صدر ن لیگ نوازشریف سے ملاقات،سیاسی معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف نے جاتی امرا میں ن لیگ کے صدر نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نےصدرن لیگ نوازشریف سےملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی معاشی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا،وزیراعظم نےبین الاقوامی صورتحال سے بھی نواز شریف…

سعودی وزارت حج نے کم عمر بچوں سے متعلق نئی پالیسی واپس لے لی

سعودی وزارت حج و عمرہ نے کم عمر بچوں سے متعلق نئی پالیسی واپس لیتے ہوئے سابقہ پالیسی دوبارہ بحال کر دی ہے۔ نئی ہدایات کے مطابق 15 سال سے کم عمر بچوں پر عائد پابندی ختم کر دی گئی ہے۔ سعودی حکام کے مطابق اب 12 سال سے زائد عمر کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P