Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم کی گلگت میں پیپلزپارٹی کی فتح پر صدر زرداری اور بلاول کو مبارکباد
اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان الیکشن میں اکثریتی سیاسی جماعت کے طور پر سامنے آئی ہے جس پر وہ مبارکباد کی مستحق ہے، صدر آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
…
لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں گرمی کی شدت برقرار رہنے کی پیشگوئی
صوبائی دارالحکومت لاہور میں دن کا آغاز ہوتے ہی سورج نے آگ برسانا شروع کر دی اور صبح کے وقت درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ہے، شہر میں کم سے کم درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43 ڈگری…
محرم الحرام: فول پروف سکیورٹی انتظامات کیلئے فوج اور رینجرز
محکمہ داخلہ پنجاب نے پاک فوج اور رینجرز کی خدمات طلب کرنے کیلئے وفاقی وزارت داخلہ کو مراسلہ لکھ دیا، قانون نافذ کرنے والے ادارے محرم الحرام کے پُرامن انعقاد کیلئے خدمات سر انجام دیں گے۔
پنجاب کے 39 اضلاع میں فوج اور رینجرز کی…
گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش ہو رہی: بلاول بھٹو کی جیت پر جیالوں کو مبارکباد
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جیالوں کو جیت پر مبارکباد دیتا ہوں، انہوں نے کہا کہ گلگت بلتستان میں پیپلزپارٹی واحد بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ جیالوں کو جیت…
قومی اقتصادی کونسل کا آج ہونے والا اجلاس مؤخر، کل ہونے کا امکان
ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اقتصاد ی کونسل کا اجلاس وزیراعظم ہاؤس کے شیڈول میں شامل نہیں ہے، قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس اب کل (بروز منگل) ہونے کا امکان ہے۔
خیال رہے کہ سالانہ بجٹ برائے 27-2026 جون کی 10 تاریخ کو پیش کئے جانے کا…
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر اہم پیش رفت متوقع
لبنان کی مسلح افواج کے سربراہ جنرل روڈولف ہیکل اہم سرکاری دورے پر پاکستان پہنچنے والے ہیں، یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیاں جاری ہیں اور پاکستان ایران اور امریکا کے درمیان سفارتی رابطوں اور ثالثی کی…
گلگت بلتستان انتخابات میں پولنگ کا وقت ختم، نتائج آنا شروع
گلگت بلتستان اسمبلی کے 24 حلقوں میں انتخابی دنگل سج گیا، پولنگ کا عمل صبح 8 بجے شروع ہوا جو شام 5 بجے ختم ہوگیا، جس کے بعد گنتی کا عمل جاری ہے اور نتائج آنا شروع ہوگئے ہیں۔
چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے مختلف پولنگ…
حکومت اور اتحادی جماعت پیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ پر ڈیڈلاک برقرار
حکومتی وفد اور پاکستان پیپلزپارٹی کے درمیان بجٹ کے متعلق ہنگامی اجلاس ہوا مگر ڈیڈلاک ختم نہ ہوسکا۔ ذرائع پیپلزپارٹی نے بتایا کہ حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لئے دونوں اطراف سے کوشش جاری ہے، بات چیت کی جا رہی…
بلاول بھٹو کا آزاد کشمیر کی صورتحال پر وزیر اعظم سے ملاقات کا فیصلہ
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات کا فیصلہ کر لیا۔
پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ختم ہوگیا جس کی صدارت بلاول بھٹو زرداری نے صدارت…
برطانیہ میں مقیم کشمیریوں کاکالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پرتحفظات کااظہار
برطانیہ میں مقیم کشمیری شہریوں نے کالعدم جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کی احتجاجی کال پرتحفظات کااظہار کیا ہے۔اوورسیزکشمیریوں نے آزاد کشمیراسمبلی سے پاس ہونے والے بل کی بھرپورحمایت کی ہے۔
برطانیہ میں مقیم اوورسیز کشمیریوں کا کہناہے کہ عوامی…