Browsing Category

پاکستان

ہیکرز نے 57 لاکھ کسٹمرز کا چوری شدہ ڈیٹا آن لائن شیئر کردیا، آسٹریلوی ایئرلائن

آسٹریلوی ایئرلائن کینٹس (Qantas) نے کہا ہے کہ اس سال کے ایک بڑے سائبر حملے میں 57 لاکھ کسٹمرز کا ڈیٹا چوری ہوا تھا جو اب آن لائن شیئر کر دیا گیا ہے۔ عالمی ٰخبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ڈزنی، گوگل، آئی کے ای اے (IKEA)، ٹویوٹا، میکڈونلڈز، اور ایئر فرانس و […]

فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغان اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر پاکستان آصف علی زرداری نے افغانستان سے سرحدی علاقوں میں اشتعال انگیزی کی شدید مذمت کی ہے، شہباز شریف نے کہا کہ فیلڈ مارشل کی قیادت میں پاک فوج نے افغان اشتعال انگیزی کا بھرپور جواب دیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری بیان میں شہباز شریف نے افغانستان کی جانب سے […]

افغان عوام کی مدد جاری رکھیں گے، پاکستان کی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہوگا: صدر زرداری

صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے افغانستان کی جانب سے جارحیت پر ردِعمل دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان اپنے قومی مفادات، علاقائی خودمختاری اور سلامتی کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ جموں و کشمیر پر کسی بھی متنازعہ یا گمراہ کن مؤقف کو پاکستان کبھی تسلیم نہیں کرے […]

فیلڈ مارشل کی قیادت میں بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا، رانا ثنااللہ

وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر راناثنااللہ نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی قیادت میں بہادر افواج نے دشمن کو عبرتناک سبق سکھایا اور ایک چھپے ہوئے دشمن کو ٹھکانے لگایا ہے۔ فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سینیٹر رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ مسلح افواج نے جو کل […]

افغان حکومت اپنی سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کےخلاف ٹھوس کارروائی کرے، چیئرمین پیپلزپارٹی کا مطالبہ

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے مطالبہ کیا کہ افغان حکام علاقائی امن کے لیے تحمل اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، افغان حکومت اپنی سرزمین پر دہشت گرد گروہوں کےخلاف ٹھوس کارروائی کرے۔ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا کہ بلااشتعال جارحیت علاقائی امن اور استحکام کے لیےسنگین خطرہ اور خوشحالی کی […]

پاک فورسز کا حملہ کرنے والی 20 افغان چوکیوں پر قبضہ، کئی طالبان اہلکاروں نے ہتھیار ڈال دیئے

سرکاری نشریاتی ادارے پی ٹی وی نیوز نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے رپورٹ کیا ہے کہ اب تک پاکستان نے افغان سرحد پر 20 افغان چوکیاں قبضے میں لے لیں، جہاں سے پاکستان پر حملے کیے جا رہے تھے۔   سرکاری میڈیا کے مطابق پاکستانی فورسز نے جوابی کارروائی میں پاک افغان سرحد کے […]

پاک فوج نے طالبان کو رات کی تاریکی میں حملہ کرنے پر منہ توڑ جواب دیا: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ پاک فوج نے طالبان کو رات کی تاریکی میں حملہ کرنے پر منہ توڑ جواب دیا۔ وفاقی دارالحکومت میں ’دنیا نیوز‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عطاتارڑ کا کہنا تھا کہ طالبان رات کے اندھیرے میں یہ پاکستان کو نقصان پہنچانا چاہتے تھے، پاک فوج […]

افغان حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے حالات یہاں تک پہنچےہیں: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغان حکومت کے عدم تعاون کی وجہ سے حالات یہاں تک پہنچے ہیں، افغان سرزمین سے ہونے والے حملوں کا بھرپور جواب دیتے رہیں گے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ افغانستان کو پہلے بھی آگاہ کیا ان کی سرزمین سے دہشت گرد آتے ہیں، افغانستان کوہمیشہ کہا […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونحوا کا چناؤ: سہیل آفریدی سمیت 4 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور

تحریک انصاف کے نامزد وزیراعلی ٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی سمیت اپوزیشن اُمیدواروں کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق وزارت اعلیٰ کے لیے چار امیدوار میدان میں آگئے جن میں پی ٹی آئی کے سہیل آفریدی ، جے یو آئی کے مولانا لطف الرحمان امیدوار ہیں۔ دوسری جانب اتحادی جماعتوں کی جانب سے […]

گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا کو گنڈا پور کا استعفیٰ موصول، فوری منظوری سے معذرت

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کردی جب انہوں نے فوری منظوری سے معذرت کرلی۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کو آج علی امین گنڈاپور کا استعفیٰ موصول ہوگیا جسے وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے انسداد بدعنوانی بریگیڈیئر (ر)مصدق عباسی گورنر ہاؤس لے کرگئے۔ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P