Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
پاکستان
اسحاق ڈار کا چینی ہم منصب سے رابطہ، ایران، امریکا امن معاہدے کا خیر مقدم
ایران امریکا معاہدہ خطے میں امن کی جانب اہم پیش رفت قرارسامنے آئی ہے۔
پاکستان اور چین نے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے ایم او یو کا خیرمقدم کیا ، اس سلسلے میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی چینی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔…
ایران امریکہ معاہدہ میں پاکستان کا کردار ثالث کا ہے: سکیورٹی ذرائع
سکیورٹی ذرائع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ معاہدہ میں پاکستان کا کردار ثالث کا ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ہیڈ لائنز ڈپلومیسی پر یقین نہیں رکھتا بلکہ اس عمل کی کامیابی چاہتا ہے، اس معاملہ پر تمام رابطہ کاری وزیر اعظم اور فارن آفس کے ذریعہ…
صدرِ مملکت نے 4 اہم بلوں کی باضابطہ منظوری دے دی
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ سے پاس ہونے والے 4 اہم بلوں کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔
ایوانِ صدر کے مطابق ان ترمیمی بلوں کا مقصد متعلقہ شعبوں کی کارکردگی کو مزید بہتر اور وقت کے تقاضوں کے مطابق بنانا ہے، ان قوانین میں کیریج بائی…
ملک میں بادلوں کی انٹری، متعدد علاقوں میں گرمی کا زور کم، لاہور میں بارش متوقع
محکمہ موسمیات نے آج سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر اضلاع میں بارشوں کی نوید سنا دی۔
موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق کم سے کم درجہ حرارت 28، زیادہ سے زیادہ 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے، جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت…
ایران امریکا معاہدے کے وفاقی بجٹ پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے: وزیر خزانہ
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے غیر ملکی خبر رساں ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان مزید عالمی بانڈز کے اجرا کا خواہاں ہے، ایران جنگ کے خاتمے کے بعد پاکستان 2027 کے لیے اپنی معاشی بہتری دیکھ رہا ہے، تاہم بجٹ میں فوری تبدیلی کرنا ابھی…
اٹک: سی ٹی ڈی کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 5 دہشت گرد ہلاک
ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق اٹک کے سرحدی علاقے کے قریب سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، جس میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد مقابلے میں ہلاک ہوئے۔
حکام کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلی…
پنجاب حکومت 5131 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی، تنخواہ، پنشن میں 7 فیصد اضافہ
صوبائی وزیرِ خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمٰن بجٹ تقریر کریں گے اور اہم مالی دستاویزات اور بل ایوان میں پیش کریں گے، وہ آئندہ مالی سال کے لیے سالانہ مالیاتی گوشوارہ پیش کریں گے، جبکہ گزشتہ مالی سال 2025-26 کے لیے ضمنی بجٹ بھی پیش کیا جائے گا۔…
وزیراعظم کی گلگت میں شمسی توانائی منصوبے پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ شمسی توانائی کے منصوبے پر جائزہ اجلاس ہوا جس میں متعلقہ حکام نے گلگت بلتستان میں وفاقی حکومت کے سولر منصوبے کے حوالے سے بریفنگ دی۔
اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ…
سٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
اعلامیہ کے مطابق مرکزی بینک کی جانب سے شرح سود برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، فیصلے کے مطابق مرکزی بینک نے شرح سود 11.50 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔
گورنر سٹیٹ بینک نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان معاشی اعدادوشمار کا جائزہ لینے…
اسحاق ڈار کا اطالوی ہم منصب سے رابطہ، ثالثی کی کوششوں کو سراہنے پراظہار تشکر
نائب وزیرِاعظم نے اٹلی کی جانب سے پاکستان کی ثالثی کوششوں کو سراہنے پر شکریہ ادا کیا، دونوں رہنماؤں نے طے شدہ مفاہمتوں پر عملدرآمد اور خطے میں دیرپا امن و استحکام کیلئے کوششیں برقرار رکھنے پر زور دیا۔
دورانِ گفتگو اسحاق ڈار اور…