Trending
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.3 ارب ڈالر موصول ہوگئے
- خودکش بمبار کو روکنے والے لیاقت شہید کو ستارہ شجاعت دینے کی منظوری
- بجلی صارفین سے 3 سال میں 1906 ارب روپے سے زائد ٹیکس وصولیوں کا انکشاف
- Daily Mashriq 13-05-2026
- آئٹم سونگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گرپڑا، فہد مصطفیٰ
- امریکا اب تک ایران جنگ میں 29 ارب ڈالر پھونک چکا ہے؛ پینٹاگون کا اعتراف
- آئی پی ایل میں فکسنگ کا ایک اور واضح ثبوت؟ اکشر پٹیل کی مشکوک حرکت زیر بحث
- کوئٹہ: ’پرامن بلوچستان‘ کے تحت انٹرنیشنل باکسنگ مقابلے، خواتین کھلاڑی بھی شریک
- بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ایران سے مزید 13 پاکستانی طلبہ و طالبات تفتان بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے
تفتان (این این آئی) مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیش نظر ایران میں زیرتعلیم پاکستانی طلبہ کے وطن واپسی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ تازہ ترین پیش رفت کے مطابق ایران کے مختلف شہروں میں قیام پذیر 13 پاکستانی طلبہ و طالبات تفتان بارڈر کے راستے محفوظ طریقے سے پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات […]
لیاقت بازار میں چوروں نے نقب لگا کر سنار کی دکان کو لوٹ لیا
کوئٹہ (آن لائن) تھانہ سٹی کے علاقے لیاقت بازار میں نامعلوم چور جیولرز کی دکان میں نقب لگا کر لاکھوں روپے مالیت کے زیورات چوری کرکے لے گئے پولیس کے مطابق جمعرات اور جمعہ کی شب نامعلوم چوروں نے لیاقت بازار میں واقعہ جیولرز کی دکان کی چھت سے نقب لگاکر دکان سے لاکھوں روپے […]
حکومت بلوچستان نے کفایت شعاری اور ایندھن کے استعمال میں کمی کے اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ
کوئٹہ (آن لائن) حکومت بلوچستان نے موجودہ عالمی اور علاقائی صورتحال کے پیش نظر کفایت شعاری اور ایندھن کے استعمال میں کمی کے اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیف منسٹر سیکرٹریٹ بلوچستان کی جانب سے باقاعدہ آفس آرڈر جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق سرکاری دفاتر میں کام کرنے والے افسران کی […]
زرعی کالج درختوں کی کٹائی کا وزیراعلیٰ نے نوٹس لے لیا ‘ پرنسپل معطل
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سوشل میڈیا پر زرعی کالج کے احاطے میں درختوں کی کٹائی سے متعلق وائرل ہونے والی ویڈیوز اور تصاویر کا سخت نوٹس لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے وزیراعلیٰ نے اس واقعے کو ماحولیاتی تحفظ اور حکومتی پالیسیوں کے منافی قرار دیتے ہوئے واضح کیا […]
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 30 فیصد کٹوتی ہوگی ، وزیراعظم
کفایت شعاری سے حاصل شدہ رقم عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی۔
سلمان علی آغا کو تنبیہ، بڑی مشکل میں پھنس گئے
پاکستانی مڈل آرڈر بیٹسمین سلمان علی آغا کو بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں آسی سی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے پر باقاعدہ تنبیہ کر دی۔ ڈھاکا میں کھیلے گئے ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں سلمان علی آغا کو ضابطہ اخلاق کے آرٹیکل 2.2 کی خلاف ورزی کا […]
افغانستان کی غیر قانونی حکومت نے سرخ لکیر عبور کر لی: آصف علی زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پاکستانی شہری علاقوں کو نشانہ بنانے والے ڈرون حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت اور وحشیانہ طاقت کے ذریعے قائم افغانستان کی غیر قانونی حکومت اپنی ذمے داریوں سے مسلسل مکر رہی ہے۔ اپنے بیان میں صدرِ مملکت نے کہا کہ افغانستان نے دہشت گرد […]
آج امریکی افواج نے خارگ جزیرے اور فوجی اہداف پر طاقتور ترین حملے کیے، ٹرمپ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آج امریکی افواج نے ایران کے خارگ جزیرے اور فوجی اہداف پر مشرق وسطیٰ کی تاریخ کے طاقتور ترین حملے کیے۔ ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر نے کہا کہ ایران کے تاج زیور، خارگ جزیرہ میں ہر فوجی ہدف کو مکمل طورپر مٹا دیا […]
ایران میں حملوں کے بعد اب تک 1450 افراد شہید ہو چکے: عرب میڈیا
امریکا اور اسرائیل کے ایران اور خطے میں حملوں کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بڑھ گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق ایران میں حملوں کے بعد اب تک 1 ہزار 450 افراد شہید ہونے کی اطلاع، ہے، لبنان میں جنگ کے دوران 773 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ متحدہ عرب امارات میں حملوں کے نتیجے […]
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز
امریکا اور اسرائیل کے ایران کے خلاف حملے جاری، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں دوسرے روز بھی 100 ڈالر سے متجاوز رہیں۔ لندن برینٹ خام تیل کی قیمت میں 2 اعشاریہ 68 ڈالر فی بیرل کا اضافہ ہوا، عالمی منڈی میں برینٹ خام آئل 103اعشاریہ 14 ڈالر فی بیرل میں فروخت ہوا۔ امریکی […]