Trending
- Daily Mashriq 13-05-2026
- آئٹم سونگ ’بلی‘ میں مہوش حیات کی پرفارمنس دیکھ کر شوٹنگ لوکیشن کا مالک اونچائی سے گرپڑا، فہد مصطفیٰ
- امریکا اب تک ایران جنگ میں 29 ارب ڈالر پھونک چکا ہے؛ پینٹاگون کا اعتراف
- آئی پی ایل میں فکسنگ کا ایک اور واضح ثبوت؟ اکشر پٹیل کی مشکوک حرکت زیر بحث
- کوئٹہ: ’پرامن بلوچستان‘ کے تحت انٹرنیشنل باکسنگ مقابلے، خواتین کھلاڑی بھی شریک
- بلوچستان کی ترقی و خوشحالی اولین ترجیح ہے: شہباز شریف
- یقین ہے ایران یورینیم کی افزودگی 100 فیصد روک دے گا: ٹرمپ
- تامل ناڈو کے نئے وزیراعلیٰ وجے کا بڑا فیصلہ، 700 سے زائد شراب کی دکانیں بند کرنے کا حکم
- افسوس ہے ملزمہ کو اتنے عرصے سے گرفتار نہیں کیا گیا، ضیاء لنجار
- پنکی پنجاب میں بھی منشیات فراہم کرتی تھی، ڈرگ ڈیلر سے متعلق اہم انکشافات
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال
اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی بدلتی صورتحال اور جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے ایرانی صدر اور برادر عوامِ ایران کو عیدالفطر اور نوروز کی مبارکباد پیش کی۔ ایرانی […]
فیلڈ مارشل کا امریکی صدر سے اہم رابطہ: پاکستان کی ثالثی کی کوششیں،برطانوی اخبار
لندن: برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان خود کو امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے ایک اہم ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے۔ فیلڈ مارشل آرمی چیف عاصم منیر نے اتوار کو امریکی صدر ٹرمپ سے بات چیت کی ہے۔ پاکستان […]
بلوچستان میں نیا سلسلہ، 27 اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ صوبے کے 27 سے زائد اضلاع میں بارشوں کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]
ایران نے جنگ بندی کے لیے امریکا اور اسرائیل کے سامنے 6 سخت شرائط رکھ دیں
تہران: ایران نے خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے اور جنگ بندی کے لیے 6 اہم اور سخت شرائط پر مشتمل اسٹریٹجک فریم ورک پیش کر دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق یہ تجاویز علاقائی ثالثوں اور مختلف ممالک کے ساتھ ہونے والی بات چیت کے بعد ایک باقاعدہ حکمت عملی کے تحت […]
بلوچستان کے غیور عوام نے ہمیشہ پاکستان کی سالمیت اور استحکام کے لیے ہراول دستے کا کردار ادا کیا ہے ‘ میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ 23 مارچ کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک سنہری مقام رکھتا ہے۔ یہ دن ہمیں ان عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جن کے نتیجے میں مسلمانوں کو ایک آزاد وطن ملا اپنے ایک پیغام میں وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ […]
بلوچستان میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی
کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں آج سے بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہونے کی پیش گوئی کی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ایک مضبوط مغربی ہوا کا سلسلہ 24 مارچ (شام/رات) کو ملک میں داخل ہوگا جو بلوچستان کے راستے بالائی علاقوں تک پھیل جائے گا اور 27 مارچ تک […]
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے چند شہروں میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل نیٹ ورک بند
کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے چند شہروں میں سیکورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل نیٹ ورک سروس عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔ معاون وزارت داخلہ بلوچستان باربر یوسف زئی کے مطابقسیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چند شہروں میں موبائل نیٹ ورک سروس عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہے یہ […]
23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے، علی مدد جتک
کوئٹہ (خ ن)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے یومِ پاکستان کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ ہماری قومی تاریخ کا ایک عظیم اور یادگار دن ہے، جب برصغیر کے مسلمانوں نے ایک آزاد اور خودمختار وطن کے قیام کا عزم کیا۔انہوں […]
کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس معطل
کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس آج معطل کردی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورت کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک جانے والی ٹرین سروس ناگزیر وجوہات کی بنا پر آج ایک دن کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ اس فیصلے کے بعد […]
ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر حملے 5 روز کیلئے مؤخر کردیئے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران کے پاور پلانٹس اور توانائی کے انفراسٹرکچر پر حملے پانچ دن کے لیے مؤخر کردیئے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ دو روز کے دوران دونوں ممالک کے درمیان “بہت اچھی […]