Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایران نے ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

ایران نے ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد توانائی کی قیمتوں کو کم کرنا اور اپنے فوجی منصوبوں پر عملدرآمد کے لیے وقت حاصل کرنا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان کسی […]

پاکستان کی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی

عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی کے بعد ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں آج تک کی سب سے بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔   عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید نمایاں کمی واقع ہوئی ہے،  بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے […]

عمران خان کا پمز اسپتال میں معائنہ، میڈیکل بورڈ نے بینائی تسلی بخش قرار دیدی

پمزکے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کو  تسلی بخش قرار دیدیا۔  بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا پمز اسپتال میں تیسرا پروسیس مکمل کر لیا گیا، پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کو انکی رضامندی سے پمز اسپتال لایا گیا جہاں انہیں تیسرا اینٹی وی ای جی ایف انجیکشن […]

ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان

ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53  ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔  برطوی اخبار کے مطابق ائیرلائن انڈسٹری کورونا وباکےبعد بدترین بحران کی لپیٹ میں ہے،جنگ کے سبب […]

ترکیہ ، مصر اور پاکستان امریکہ ایران اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوشش کررہے ہیں: رائٹرز

رائٹرز نے اپنی رپورٹ میں  دعویٰ کیاہے کہ ترکیہ ، مصر اور پاکستان اس وقت امریکہ اور ایران کے درمیان ثالثی کی کوششیں کر رہے ہیں ، یہ دعویٰ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران کے بجلی گھروں پر حملے موخر کرنے کے بعد سامنے آیاہے ۔ رائٹرز کا اپنی رپورٹ میں کہناتھا کہ ترکیہ […]

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی کوئٹہ آمد ‘ ڈی آئی جی سے دلچسپ مکالمہ

کوئٹہ ائیرپورٹ پر وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ سہیل آفریدی کی آمد کے موقع پر ڈی آئی جی کوئٹہ سے دلچسپ مکالمہ ہوا، سہیل آفریدی نے کارکنوں کی گرفتاریوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف مجھے خوش آمدید کہا جا رہا ہے اور دوسری جانب ہمارے کارکنوں کو اٹھایا جا رہا ہے۔ […]

حکومت بلوچستان کا تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں 31 مارچ تک کی توسیع کا اعلان

وزیراعظم کی کفایت شعاری مہم کے تحت تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں مزید توسیع کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ ایران جنگ کے تناظر میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے وزیراعظم کے کفایت شعاری مہم کے تحت تعلیمی اداروں میں تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا، جس میں مزید توسیع کر دی گئی ہے۔ […]

اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہا ہوں، عثمان وزیر

ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے۔ بھارتی حریفوں کو شکست دے کر ہیٹرک مکمل کرنے والے عثمان وزیر نے جیو نیوز کو انٹرویو میں بتایا کہ ہانیہ عامر ایک بہترین فائٹر ہیں، وہ جلد فائٹ بھی لڑیں گی۔ عثمان وزیر اپنی […]

ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی صدر آئزک ہرزوگ کو کمزور اور ناکام رہنما قرار دے دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی سربراہ آئزک ہرزوگ پر سخت تنقید کرتے ہوئے انہیں "کمزور اور ناکام رہنما” قرار دے دیا۔ اسرائیلی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہرزوگ نے کئی بار وعدہ کیا تھا کہ وہ اسرائیلی وزیرِاعظم نیتن یاہو کو معاف کردیں گے مگر بعد میں وہ […]

دنیا کو اس وقت 70 کی دہائی سے بڑے توانائی بحران کا سامنا ہے، انٹرنیشنل انرجی ایجنسی

انٹرنیشنل انرجی ایجنسی (آئی ای اے) کا کہنا ہے کہ دنیا کو اس وقت تیل کے تاریخی بحران کا سامنا ہے۔  ایجنسی کے مطابق ایسا بحران نہ دنیا نے نہ صرف 1970 کی دہائی میں آئے تیل کے دو بحرانوں میں دیکھا، نہ 2022 میں روس یوکرین جنگ کے بعد کا گیس کا بحران اتنی […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More