Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

مچھ میں بی ایل اے کے حملے ناکام، تمام سات دہشت گرد ہلاک، ایس ایچ او شہید

بلوچستان کے علاقے بولان میں مچھ جیل سمیت تین مقامات پر کالعدم تنظیم بی ایل اے نے حملہ کردیا، جوابی کارروائی میں تمام سات دہشت گرد مارے گئے، دہشت گردوں کی فائرنگ سے تھانہ ایس ایچ او، ریلوے پولیس کا ایک اہلکار شہید اور  13 زخمی ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بولان کے علاقے مچھ میں پہاڑوں […]

یورپی یونین پاکستان میں شفاف انتخابات کیلئے پرامید

یورپی یونین نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ یورپین الیکشن آبزرور مشن نہ ہونے کے باوجود پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات صاف شفاف ہوں گے۔ ان خیالات کا اظہار یورپین ایکسٹرنل ایکشن سروس کے سینئر عہدیدار نے 2 فروری کو یورپین دارالحکومت برسلز میں منعقد ہونے والی ای یو انڈو […]

اسرائیلی فوج نے اپنے یرغمالیوں کی تلاش میں 2 ہزار فلسطینیوں کی قبریں اکھاڑ دیں

غزہ میں اسرائیل نے 2 ہزار سے زائد قبریں اکھاڑ دیں جن میں سے اکثر کی میتیں بھی غائب ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت پسندوں کے ہاتھوں مرنے والے بھی محفوظ نہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے قبرستان کے قبرستان اجاڑ دیئے اور کچھ لاشیں لاپتا کردیں۔ اسرائیلی بمباری سے غزہ […]

بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں ںے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں جمع کرادی منظوری ملنے پر بجلی صارفین پر 81 ارب 50 کروڑ روپے کا مزید بوجھ پڑے گا۔ بجلی کی بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے اکتوبر تا دسمبر سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے نام پر بجلی کی قیمت میں اضافے کے لیے نیپرا(نیشنل الیکٹرک […]

ڈالر کے ریٹ دوبارہ 281 روپے سے نیچے آگئے

مانیٹری پالیسی مستحکم رکھے جانے کے  نتیجے میں منگل کو بھی زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں ڈالر کی نسبت روپیہ تگڑا رہا اور ڈالر کے ریٹ 281  روپے سے نیچے آگئے۔ مانیٹری پالیسی میں شرح سود بغیر کسی تبدیلی کے مستحکم رکھے جانے اور انتظامی اقدامات برقرار رکھنے کی بدولت منگل کو بھی زرمبادلہ کی دونوں […]

اسٹاک ایکس چینج مسلسل مندی کا شکار، 62000 پوائنٹس کی حدبھی گرگئی

 نئی مانیٹری پالیسی میں توقعات کے برعکس شرح سود میں کمی نہ ہونے جیسے عوامل کے باعث  اسٹاک مارکیٹ  میں بڑی نوعیت کی مندی،  انڈیکس کی 62000پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی۔ انتخابی عمل کے دوران تصادم و کشیدگی سے امن وامان کی صورتحال خراب ہونے کے خدشات اور نئی مانیٹری پالیسی میں توقعات کے برعکس […]

سائفر جنرل (ر) باجوہ کے کہنے پر چوری کیا گیا، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کی حفاظت کی ذمہ داری مجھ پر عائد نہیں ہوتی، میرے اے ڈی سی میں سے ایک نے باجوہ کے ایما پر سائفر چوری کیا، اصل سائفر میرے پاس تھا ہی نہیں جو لہرایا تھا وہ سائفر کی پیرا فریزڈ کاپی تھی۔ عدالت میں دیے گئے 342 […]

سراج الحق کا عمران خان، شاہ محمود کی سزا پر شدید افسوس کا اظہار

 امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا پر بے حد افسوس ہے۔ اپنے بیان میں سراج الحق کا کہنا تھا کہ مقدمہ کی سماعت کھلی عدالت میں ہونی چاہیے تھی تاکہ عدل کے تقاضے پورے […]

ریاستی خود مختاری کا احترام ریاستی تعلقات کا اہم ترین جز ہے، آرمی چیف

 آرمی  چیف جنرل سید عاصم منیرسے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق کیا گیا۔  آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ امیر عبداللہیان نے آج جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید […]

نواز شریف اپنی خاطر نہیں صرف قوم کی خاطر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں: مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف اپنی خاطر نہیں صرف قوم کی خاطر الیکشن لڑنا چاہتے ہیں کہ قوم اس وقت مسائل سے دو چار ہے۔ لاہور انارکلی میں ن لیگ کے جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P