Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پرامن بلوچستان مستحکم پاکستان کا ضامن ہے، وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی کا 16 واں جبکہ موجودہ صوبائی حکومت کا پہلا اجلاس امن وامان کی بہتری، اسمگلنگ کے خاتمے، غیر قانونی تارکین وطن کی واپسی، سمیت اہم فیصلے اجلاس میں کور کمانڈر بلوچستان کور لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان اور دیگر اعلٰی سول و […]

جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے انتظامیہ انہیں اجازت دے، فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے میں اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں، ہمیں 2018ء کے الیکشن پر بھی اعتراض تھا اور اس پر بھی اعتراض ہے، اگر وہ دھاندلی تھی تو آج دھاندلی کیوں نہیں ہے؟ ایکسپریس نیوز کے مطابق  قومی اسمبلی […]

وزیراعظم کی بل گیٹس سے ملاقات، مل کر کام جاری رکھنے کا عزم

وزیراعظم شہباز شریف نے بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے بانی بل گیٹس سے ملاقات کی ہے۔ ریاض میں ورلڈ اکنامک فورم کے خصوصی اجلاس کے موقع پر وزیراعظم شہبازشریف اور بل گیٹس کے درمیان ملاقات ہوئی، بل گیٹس نے پنجاب میں حفاظتی ٹیکوں اور پولیو کے حفاظتی قطروں کے پروگرام کی تعریف کی اور […]

عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی سونے کے نرخ کم ہوگئے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2ڈالر کی کمی سے 2335ڈالر کی سطح پر آگئی جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 500 روپے اور فی دس گرام سونے کی قیمت میں […]

بھارتی وزیر خارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے

بھارتیہ جنتا پارٹی کے سابق صدر، موجودہ وزیر خارجہ اور مودی کے دیرینہ دوست امیت شاہ جلسے سے روانگی کے وقت ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق 59 سالہ وزیر خارجہ امیت شاہ ریاست بہار میں انتخابی مہم کے دوران اُن کا ہیلی کاپٹر اُڑان بھرتے وقت پائلٹ کے […]

حب ریلی کراس کونیا چیمپئن مل گیا، پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں جیاند ہوت فاتح

حب ریلی کراس کو نیا چیمپئن مل گیا ، پری پیئرڈ اے کیٹیگری میں جیاند ہوت فاتح قرار پائے۔ حب ریلی کراس میں پاکستان بھر سے 54 ریسرز ایکشن میں دکھائی دیے ، بلوچستان کے جیاند ہوت نے 34 منٹ اٹھارہ سیکنڈ میں ریس مکمل کی، خواجہ تیمور ستائیس سیکنڈ کے فرق سے دوسرے جبکہ […]

بشام: چینی باشندوں پر حملے میں ملوث کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

بشام میں چینی باشندوں کے قافلے پر حملے کی تحقیقات میں ایک بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں سی ٹی ڈی نے حملے میں ملوث 4 دہشتگرد گرفتار کرلیے ۔ بشام میں چینی انجینئرز کے قافلے پر حملے میں کالعدم ٹی ٹی پی ملوث نکلی۔ ترجمان سی ٹی ڈی پشاور کے مطابق جے آئی […]

اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفی دیدیا

 اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر (وزیراعظم) پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے بالآخر مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد حمزہ یوسف نے کہا کہ انھوں نے گزشتہ ہفتے اتحادی جماعت کے ساتھ شراکت اقتدار کا معاہدہ ختم […]

کینیڈا میں بیساکھی کی تقریبات، جسٹن ٹروڈو کی موجودگی میں خالصتان زندہ باد کے نعرے

کینیڈا میں خالصا ڈے کی تقریبات زور و شور سے جاری ہیں جن میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے بھی شرکت کی، تقریب میں وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کے ہمراہ اپوزیشن لیڈر پیئر پوئیلیور نے بھی شرکت کی۔ خالصا ڈے کی خصوصی تقریب میں سکھ برادری نے خالصتان زندہ باد کے نعرے لگا دیئے، یہ نعرے […]

فارم 47 پر بننے والی حکومت کو تسلیم نہیں کرینگے: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فارم 47 پر بننے والی حکومت کو تسلیم نہیں کریں گے۔ امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے میٹ دی پریس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب امیر جماعت اسلامی پاکستان بننے کا اعلان ہوا اس وقت مبارکباد کا پہلا خط کراچی پریس کلب سے […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P