Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
پاکستان کا پہلا مصنوعی سیارہ آئی کیوب قمر چاند کے مدار میں داخل
پاکستان کا پہلامصنوعی سیارہ ’آئی کیوب قمر‘ چاند کے مدار میں داخل ہوگیا۔ چینی نیوز ایجنسی نے چائنا نیشنل سپیس ایڈمنسٹریشن کے ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ ’چینگ ای 6‘ مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجکر 12 منٹ پر چاند کے مدار میں کامیابی سے داخل ہوا۔ رپورٹ میں بتایا گیا […]
بھارت میں 52 فیصد نشستوں پر انتخابات مکمل، بی جے پی کی مشکلات میں اضافہ
انتخابات کے تیسرے مرحلے کے اختتام کے ساتھ ہی 543 سیٹوں پر مشتمل بھارتی پارلیمنٹ کے 52 فیصد امیدواروں کی قسمت پر مہر لگ گئی اور تجزیہ کار اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کو وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے مشکلات کی علامت کے طور پر دیکھ رہے ہیں۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) […]
وفاقی حکومت کا سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے سانحہ 9 مئی کی بھرپور مذمت کا فیصلہ کر لیا، وفاقی کابینہ کا ایک نکاتی خصوصی اجلاس کل دن 11 بجے طلب کر لیا گیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس میں کمیٹی روم نمبر 2 میں ہوگا، وزیراعظم وفاقی کابینہ کے فورم سے 9 مئی کے واقعہ پر خصوصی پیغام دیں […]
ایک ٹولے نے9 مئی کو اپنے ہی ملک پر حملہ کیا، واقعہ بھولنے نہیں دینگے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو فتنہ پھیلانے والے ٹولے نے اپنے ہی ملک پر حملہ کیا، واقعہ بھولنے نہیں دیں گے، سانحہ 9 مئی کیس کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ کل 9 مئی کے دلخراش واقعات کو […]
الزامات غلط، 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کیلئے تیار ہوں: بانی پی ٹی آئی
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ 2014ء کے دھرنے کی انکوائری کے لئے تیار ہوں۔ بانی پی ٹی آئی نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہوگی کہ مجھے انکوائری کمیٹی میں پیش کیا جائے، 2014ء کے دھرنے کے حوالے سے مجھ پر جتنے الزامات لگائے گئے […]
بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
مہنگائی کے مارے عوام پر بجلی بم گرا دیا گیا، بجلی 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا، بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق رواں ماہ کے بجلی بلوں پر ہوگا۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا […]
برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سال طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 30 سالہ خاتون ٹیچر ربیکا جوانس کو عدالت میں پیش کردیا گیا جو اپنے 15 سالہ طالبعلم کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ایک بچی کی ماں بھی ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ 2021 میں اسکول کا طالب […]
شیر افضل پارٹی اختلافات پر پھٹ پڑے، شبلی فراز اور عمر ایوب کو لیڈر ماننے سے انکار
پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت پارٹی اختلافات پر پھٹ پڑے اور کہا کہ شبلی فراز، عمر ایوب کو لیڈر نہیں مانتا، خود کو پارٹی کی احتجاجی تحریک سے الگ کرنے کا اعلان کرتا ہوں، شبلی فراز اور عمر ایوب کو مظاہروں کیلیے بندے جمع کرنے کا چیلنج بھی کردیا، بانی پی ٹی آئی […]
کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے، دھمکیاں دے، پروپیگنڈا کرے، اس سے بات نہیں ہو گی: ڈی جی آئی ایس پی آر
پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی کو ہنگامہ کرنے اور کرانے والوں کو آئین و قانون کے مطابق سزا دینی پڑے گی، کوئی سیاسی لیڈر یا ٹولہ فوج پر حملہ کرے، دھمکیاں دے، پروپیگنڈا کرے، اس سے بات […]
کوئٹہ:10 مئ سے بارشوں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا محکمہ موسمیات
کوئٹہ:10 مئ سے بارشوں کا نیا سلسلہ بلوچستان میں داخل ہوگا محکمہ موسمیات کوئٹہ:10 مئ سے 11 مئ تک نئ مغربئ لہر بلوچستان میں داخل ہوگی محکمہ موسمیات کوئٹہ:نیا مغربی سلسہ کوئٹہ سمیت بلوچستان کے 8 اضلاع کو اپنی لپیٹ میں لے گا محکمہ موسمیات کوئٹہ:بارشوں کے نئے سلسلہ کی مدت میں درجہ حرارت میں […]
