Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
عمران خان کا مطالبہ ہے دبئی لیکس میں جن کے نام ہیں وہ منی ٹریل دیں، بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ روٹین کی ملاقات ہوئی ہے۔ بیرسٹر گوہرنے کہا کہ عمران خان کے ساتھ پاکستان کے سیاسی اور لیگل معاملات پر بات چیت ہوئی، این اے 148 کے الیکشن پر بھی بات ہوئی ہے، […]
خواجہ سراؤں کا ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر بلیڈ سے حملہ، چہرہ زخمی کر دیا
وفاقی دار الحکومت میں خواجہ سراؤں نے حملہ کر کے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کو زخمی کر دیا۔ رؤف حسن جی سیون مرکز میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر سے نکلے تو باہر 4 خواجہ سراؤں نے ان پر حملہ کر دیا، عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور 4 تھے، جنہوں […]
ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور وزیرخارجہ ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، اُن کے چیف گارڈ، وزیر خارجہ، صوبے مشرقی آذربائیجان کے گورنر، آیت اللہ خامنہ ای کے نمانندہ خصوصی، اور ہیلی کاپٹر کے عملے کے 3 ارکان حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ایرانی وزیر داخلہ نے گزشتہ شب لاپتا ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ تبریز سے 100 کلومیٹر دور ایک […]
وزیراعلیٰ بلوچستان کی صوبائی اسمبلی کے جاری ترقیاتی منصوبے 6 ماہ میں مکمل کرنیکی ہدایت
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی اسمبلی کے جاری ترقیاتی منصوبوں کا دورہ کیا اور جائزہ اجلاس میں شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کو محکمہ پلاننگ، محکمہ خزانہ، محکمہ مواصلات و تعمیرات اور سیکرٹری بلوچستان صوبائی اسمبلی نے بریفنگ دی، وزیراعلیٰ نے صوبائی اسمبلی کے ترقیاتی منصوبوں کے التواء پر اظہار تشویش کیا اور […]
ایران کے سپریم لیڈر نے محمد مخبر کو نیا سربراہ مقرر کردیا
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے کے بعد ملک کے سپریم لیڈر علی خامنہ ای نے محمد مخبرکو حکومت کا نیا سربراہ مقرر کردیا۔ یاد رہے کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر 19 مئی کو آذربائیجان کی سرحد پر ڈیم کی افتتاحی تقریب سے […]
وزیراعلیٰ بلوچستان کی ایرانی قونصلیٹ آمد، صدر ابراہیم رئیسی کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ایرانی قونصلیٹ آمد، وزیراعلیٰ نے ڈپٹی قونصل جنرل آغا سید مہدی شائقی سے ایرانی صدر اور انکے رفقاء کے حادثے میں انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔ وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ افسوسناک واقعہ پر دلی رنج ہوا، مشکل اور دکھ کی اس گھڑی میں ہر پاکستانی […]
دنیا بھر کی افواج کی طرح ہماری فوج بھی اپنی آئینی حدود میں رہے، محمود اچکزئی
تحریک تحفظ آئین پاکستان کے صدر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ جب ہم آئین کی بات کرتے ہیں تو بعض ادارے یہ سمجھتے ہیں کہ ہم ان کے خلاف بات کر رہے ہیں ہم چاہتے ہیں جس طرح دنیا بھر کی افواج اپنی آئینی حدود میں کام کرتی ہیں آپ بھی اسی حدود میں […]
ایرانی صدر اور ساتھیوں کی نماز جنازہ منگل کو ادا کی جائے گی
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی نمازجنازہ منگل کو ادا کی جائے گی۔ عرب میڈیا کے مطابق ایرانی صوبہ مشرقی آذربائیجان کے حکومتی عہدیدار حسن حقیقیان نے کہا ہے کہ صدر ابراہیم رئیسی کی نمازجنازہ منگل کو تبریز شہر میں ادا کی جائے گی۔ نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد ابراہیم رئیسی کی […]
وزیراعظم کا ایرانی سفارت خانے کا دورہ، ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کے انتقال پر تعزیت
وزیراعظم شہباز شریف نے ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے سفیر سے ملاقات کر کے ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ عبداللہیان کی ناگہانی موت پر تعزیت کا اظہار کیا۔ تفصیالت کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارت خانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے ایرانی سفیر سے ملاقات […]
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کا ملبہ کس ملک کے ڈرون نے ڈھونڈا تھا
ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر کے گھنٹوں لاپتا ہونے کے بعد بالآخر سب سے پہلے ترکیہ کے ایک ڈرون نے تبریز کے پہاڑی گھنے جنگل میں درختوں کے بیچ جلا ہوا ملبہ ڈھونڈ نکالا۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ آذربائیجان سے واپسی پر ایرانی شہر تبریز سے کچھ دوری پر صدر ابراہیم رئیسی […]
