Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
آئی ایم ایف کی بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے، پیٹرولیم پر 18فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے حکومت سے بجلی و گیس ٹیرف میں اضافے اور پیٹرولیم پر 18 فیصد جی ایس ٹی لگانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نئے قرض پروگرام پر مذاکرات آج ختم ہونے کا امکان ہے اور آئی ایم ایف مشن اسٹاف لیول معاہدے […]
ملک میں جاری بحران کاحل نئے الیکشن نہیں، امیر جماعت اسلامی
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کاکہنا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران کاحل نئے الیکشن نہیں بلکہ فارم 45 کے مطابق فیصلہ ہونا چاہیے۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ میں پریس کانفرنس سے خطاب میں امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کہتے تھے ان کے […]
بلوچستان کے ناراض ارکان اسمبلی کو منانے کیلئے مزید 2 پارلیمانی سیکرٹریوں کی منظوری
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے ناراض اراکین اسمبلی کو منانے کی کوشش میں دو مزید پارلیمانی سیکرٹریوں کی منظوری دیدی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں نئے پارلیمانی سیکرٹریز ولی محمد نورزئی اور ہادیہ نواز کا تعلق مسلم لیگ ن سے ہے، ولی محمد نورزئی کو سوشل ویلفیئر اور ہادیہ نواز کو پاپولیشن ویلفیئر کا سیکرٹری مقرر […]
فرانس نے اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری پر عالمی عدالت کی حمایت کردی
فرانس نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری پر بین الااقوامی فوجداری عدالت کی حمایت کر دی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ان کا ملک بین الاقوامی فوجداری عدالت کے فیصلوں، اس کی آزادی اور تمام حالات میں […]
اب کوئی بھی یوپی کی سڑکوں پر نماز پڑھنے کی ہمت نہیں کرتا؛ وزیراعلیٰ اترپردیش
مساجد نے اپنے مائیک ہٹا لیے ہیں۔ آئندہ 5 برسوں میں لوگ مساجد کی اذانوں کو بھول جائیں گے
ایف بی آر کی ملی بھگت سے اربوں روپے ٹیکس چوری ہورہا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ٹیکس چوری ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں سے تین گنا زیادہ ہے، ہم 36 ارب روپے ٹیکس جمع کرسکتے ہیں اگر آدھا بھی ٹیکس جمع ہوجائے تو آئی ایم ایف کی ضرورت نہیں ہوگی۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے تمباکو سیکٹر میں ٹیکس چوری […]
وزیراعظم شہباز شریف کل ایرانی صدر کی نمازجنازہ میں شرکت کیلئے تہران جائیں گے
وزیراعظم شہباز شریف دو روز قبل ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے کل تہران روانہ ہوں گے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ایرانی صدر ابراہیم جلیسی کی شہادت پر قرارداد ایوان میں پیش کردی گئی جو متفقہ طور پر منظور کرلی […]
ایران میں 5 روزہ سوگ : تعزیتی اجتماعات، ایرانی صدر اور رفقاء کی تجہیز و تکفین کا آغاز
ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ایرانی صدرابراہیم رئیسی اور رفقا کی وفات پر ایران میں روزہ5 سوگ ہے، ایرانی صدر اوررفقا کی تجہیزوتکفین کا آغاز آج تبریز سے ہوگیا ہے ۔ ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پانے والے صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ساتھیوں کی آخری رسومات کی ادائیگی کے سلسلے میں ہزاروں […]
عمران خان کا مطالبہ ہے دبئی لیکس میں جن کے نام ہیں وہ منی ٹریل دیں، بیرسٹر گوہر
پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا کہ آج اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کے ساتھ روٹین کی ملاقات ہوئی ہے۔ بیرسٹر گوہرنے کہا کہ عمران خان کے ساتھ پاکستان کے سیاسی اور لیگل معاملات پر بات چیت ہوئی، این اے 148 کے الیکشن پر بھی بات ہوئی ہے، […]
خواجہ سراؤں کا ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن پر بلیڈ سے حملہ، چہرہ زخمی کر دیا
وفاقی دار الحکومت میں خواجہ سراؤں نے حملہ کر کے پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کو زخمی کر دیا۔ رؤف حسن جی سیون مرکز میں نجی ٹی وی چینل کے دفتر سے نکلے تو باہر 4 خواجہ سراؤں نے ان پر حملہ کر دیا، عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور 4 تھے، جنہوں […]
