Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
امداد کے متلاشی فلسطینیوں پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے، 94 شہید،439 زخمی
اسرائیل کی جانب سے غزہ کے نہتے و مظلوم فلسطینیوں کی نسل کشی تھم نہ سکی۔
عرب میڈیا کے مطابق نہتے بے گھر اور امداد کے متلاشی افراد پر وحشیانہ صیہونی حملے جاری ہیں، 24 گھنٹوں میں 94 فلسطینی شہید، 439 زخمی ہوگئے۔
غزہ میں خوراک کی شدید قلت…
آسٹریلیا میں برفانی طوفان نے تباہی مچادی، 16 انچ کی ریکارڈ توڑ برفباری
آسٹریلیا میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی، 16 انچ کی ریکارڈ توڑ برفباری سے سے زندگی مفلوج، ہزاروں گھر بجلی سے محروم ہوگئے۔
خبرایجنسی کے مطابق مشرقی آسٹریلیا میں آنے والے شدید برفانی طوفان نے معمولات زندگی درہم برہم کر دیئے، مختلف علاقوں…
دوریاں اتنی بڑھ گئیں، سیاستدان ملنے سے گریزاں ہیں: اعظم نذیر تارڑ
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ دوریاں اتنی بڑھ گئیں، سیاستدان ایک دوسرے سے ملنے سے گریزاں ہیں۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ سیاست میں نفرت اتنی بڑھ گئی کہ ہم ایک میز پر بیٹھنے…
پاکستان ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے، اس کے حق کے لیے ساتھ کھڑا ہے، شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان پر امن مقاصد کے لیے ایران کے جوہری پروگرام کی حمایت کرتا ہے اور اس کے حق کے لیے اس کے ساتھ کھڑا ہے۔
وزیر اعظم نے یہ بات ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان کے ہمراہ وزیر اعظم آفس میں مشترکہ نیوز…
اسرائیلی وزیر بن گویر کی قیادت میں سیکڑوں یہودی مسجد اقصیٰ میں داخل، مذہبی رسومات ادا کیں
اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر نے اتوار کے روز سیکڑوں آبادکاروں کی قیادت کرتے ہوئے یروشلم کی مسجد اقصیٰ کے احاطے میں اشتعال انگیز مارچ اور بڑے پیمانے پر دراندازی کی، جو یہودی مذہبی موقع ’تشعہ بے آو‘ کے…
پاکستانی کھلاڑیوں پر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ
پاکستانی کرکٹرز آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو ایل سی) نہیں کھیلیں گے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلہ کرلیا گیا۔
چئیرمین محسن نقوی کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ…
اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں : ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ اسرائیلی جارحیت کے خلاف پاکستان کی حمایت پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
وفاقی دارالحکومت میں بزنس فورم سے خطاب کرتے ہوئے مسعود پزشکیان کا کہنا تھا کہ مہمان نوازی پر پاکستان کا شکر گزار ہوں، دوطرفہ تعلقات کو…
ایران اورپاکستان کےدرمیان گہرےبرادرانہ تعلقات ہیں : وزیرتجارت جام کمال
وزیرتجارت جام کمال نے کہا ہے کہ ایران اورپاکستان کےدرمیان گہرےبرادرانہ تعلقات ہیں،دونوں ملکوں کےدرمیان تجارت کا فروغ چاہتےہیں۔
ان کا کہنا مزید کہنا تھا کہ سرحدی تجارت کےفروغ کی حوصلہ افزائی کریں گے،تجارت کےدستیاب مواقع سےاستفادہ کرنا…
پاکستان ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہو: اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان ایران کا تجارتی حجم 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ہوا ہے۔
وفاقی دارالحکومت میں پاکستان ایران بزنس فورم کا انعقاد ہوا، تقریب میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان، ایرانی وزیر تجارت عطا…
عمران خان کی علی امین کو وزارت اعلیٰ چھوڑنے کی ہدایت
پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی جانب سے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو عہدہ چھوڑنے سے متعلق بیان پر وزیراعلیٰ کے ترجمان کا بیان سامنے آگیا۔
ترجمان وزیراعلی نے کہا کہ خیبرپختونخوا حکومت بانی پی ٹی آئی کے…