پاکستانی کھلاڑیوں پر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

پاکستانی کھلاڑیوں پر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شرکت پر پابندی کا فیصلہ

پاکستانی کرکٹرز آئندہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (ڈبلیو ایل سی) نہیں کھیلیں گے، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی زیرصدارت اجلاس میں اہم فیصلہ کرلیا گیا۔

چئیرمین محسن نقوی کی زیر صدارت پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے بورڈ آف گورنرز کے خصوصی اجلاس میں ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دہرے معیار اور متعصبانہ رویے پر شدید مایوسی اور سخت ردعمل کا اظہار کیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.