Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
موزمبیق میں متنازعہ انتخابات کے بعد پرتشدد مظاہرے، 21 افراد ہلاک
افریقی ملک موزمبیق میں متنازعہ انتخابات کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق موزمبیق کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ پرتشدد مظاہروں میں 2 پولیس افسران سمیت 23 افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ پرتشدد واقعات میں ملوث 70 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وزیر داخلہ کا […]
اسماعیل ہنیہ کی شہادت کے اعتراف سے اسرائیل پر حملوں کا جواز مل گیا، ایران
ایران نے رواں برس تہران میں حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کو شہید کرنے کے اسرائیل کے گھناؤنا جرم کے بےشرمانہ اعتراف کی مذمت کی ہے اور اس کے بعد اپنے صہیونی ملک پر حملے کو جائز قرار دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی […]
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت میں بڑی پیش رفت
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تجارت کے شعبہ میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان اور سعودی عرب کے تجارتی تعلقات میں گزشتہ 6 ماہ کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، فروری 2025 میں جدہ میں پاکستان کی پہلی سنگل کنٹری نمائش منعقد ہوگی۔ جام کمال نے کہا کہ جدہ میں ہونے […]
فوجی تنصیبات پرحملے کا مقدمہ ملٹری کورٹس میں ہی چلایا جاتا ہے:عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ دفاعی تنصیبات پر حملہ کرتے ہیں تو ادارہ سزا دیتا ہے، فوجی تنصیبات پرحملے کا مقدمہ ملٹری کورٹس میں ہی چلایا جاتا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ آج ہم بابائے قوم کا یوم ولادت منا رہے ہیں، […]
پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہے، محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہے۔ کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کرسمس کا تہوار محبت، امن اور بھائی چارے کی علامت ہے۔ انہوں نے […]
امریکی پابندیاں بلاجواز، ایٹمی پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے: وزیراعظم
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکی پابندیاں بلاجواز ہیں، پاکستان کے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ پاکستان کا دفاعی نظام جارحیت کیلئے نہیں، دفاع کیلئے ہے، پاکستان اپنے دفاع کیلئے مضبوط اقدامات کرتا […]
پاکستان کی سیکیورٹی کے فیصلے قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں، دفتر خارجہ
پاکستان نے فوجی عدالتوں سے شہریوں کو ملنے والی سزاؤں پر بین الاقوامی ردعمل کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے اندرونی مسائل کا حل جانتا ہے، پاکستان کی سیکیورٹی کے فیصلے پاکستانی قوم کرے گی، کسی بیرونی مداخلت کی ضرورت نہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے فوجی عدالتوں سے متعلق […]
سیکیورٹی وجوہات ، پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کوئٹہ سے منسوخ
سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر، کل کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کوئٹہ سے منسوخ کر دی گئی ہے۔ مسافروں کو مکمل ریفنڈ دیا جائے گا۔ چمن مسافر ٹرین اپنے مقررہ وقت پر کوئٹہ سے روانہ ہوگی۔
آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کردیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کی میزبانی میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے شیڈول کا اعلان کردیا۔ جاری کردہ شیڈول کے مطابق چمپئینز ٹرافی 2025 کے میچز کا انعقاد پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں ہوگا، ایونٹ کا آغاز 19 فروری سے کراچی میں ہوگا جبکہ اختتام […]
جی ڈی پی بڑھانے کیلئے نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹا صفر ہو گا، محمد اورنگزیب
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ معاشی شرح نمو بڑھانے کے لیے نظام میں موجود خامیاں دور نہ کی گئیں تو نتیجہ صفر بٹہ صفر ہوگا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس اسلام آباد میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے […]
