Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
اسرائیل جنگی جنون میں مبتلا، رات بھر غزہ میں حملے، 48 گھنٹے میں 32 فلسطینی شہید
اسرائیل جنگی جنون میں مبتلا، رات بھر غزہ کے رہائشیوں پر فضائی حملے کیے جاتے رہے۔ اسرائیل تباہ کن جنگ میں زیادہ سے زیادہ شہریوں اور طبی عملے کو ہلاک کرنے کے درپے ہے، 48 گھنٹے میں 32 فلسطینی اسرائیلی حملوں میں شہید جبکہ 193 زخمی ہوئے۔ عرب میڈیا کے مطابق رفاہ پر اسرائیلی فورسزکے […]
ٹرمپ نے پہلے بھی جو کہا وہ نہیں کیا، اب بھی حلف کے بعد ہی کچھ واضح ہوگا: حنا ربانی کھ
سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کہا کہ ٹرمپ نے پہلے بھی جو کہا وہ نہیں کیا، اب بھی حلف کے بعد ہی کچھ واضح ہوگا۔ تھنک فیسٹ 2025 میں ” ٹرمپ کے مطابق دنیا” سیشن میں سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر، سینئر صحافی لبنان لیلہ ہاٹم اور وی سی بنوں یونیورسٹی معید […]
کرک میں ٹرالر نے کئی گاڑیوں کو کچل دیا، 12 افراد جاں بحق
کرک میں ٹرالر نے کئی گاڑیوں کو کچل دیا جس میں ہلاکتوں کی تعداد 12 ہوگئی۔ ڈپٹی کمشنر کرک کا کہنا ہے کہ انڈس ہائی وے امبیری کلہ چوک پر حادثے میں جاں بحق و زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ اسپتالوں میں ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے، مرنے والوں کی تعداد 12 ہوگئی […]
وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کر دی گئیں:وزیر خزانہ
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کر دی گئی ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ وفاقی وزارتوں اور اداروں میں ایسی خالی اسامیاں جن پر ابھی بھرتیاں نہیں ہوئی تھیں، ان میں […]
متحدہ عرب امارات نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے: وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے 2 ارب ڈالر رول اوور کر دیئے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ متحدہ عرب امارات کے صدر سے ملاقات مفید رہی، باہمی تعلقات کو مضبوط کرنے کے اقدامات سمیت سرمایہ کاری […]
تبت اور نیپال میں زلزلہ، ہلاکتوں کی تعداد 100 ہو گئی ، متعدد عمارتیں زمین بوس
تبت اور نیپال میں زلزلے کے باعث 100 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق چین کے مقامی وقت کے مطابق زلزلہ صبح 9 بج کر 5 منٹ پر آیا، زلزلے کے باعث متعدد عمارتیں گر گئیں، تبت زلزلے کے بعد متعدد آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کئے گئے۔ چین کے […]
پاکستان کا چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس
پاکستان نے چین میں زلزلے سے قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ پاکستان چین میں زلزلے سے ہونے والے المناک جانی نقصان پر دلی تعزیت کا اظہار کرتا ہے، زخمیوں اور لاپتہ افراد کے […]
مودی کے دور حکومت میں بھارت میں منشیات کی سمگلنگ کو فروغ ملنے لگا
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دور حکومت میں بھارت میں منشیات کی سمگلنگ کو فروغ ملنے لگا۔ 2014 میں نریندر مودی کے اقتدار میں آنے کے بعد پالیسی کی خامیوں اور ڈی ریگولیشن کے نتیجے میں منشیات کی تجارت کو فروغ ملا، سمگلنگ کے راستوں اور گھریلو منشیات کے لیبارٹریز میں اضافے کے ساتھ ضبط […]
مغربی کنارے میں اسرائیلی گاڑیوں پر حملہ؛ 3 یہودی ہلاک اور 8 زخمی
مغربی کنارے کے ایک قصبے میں 2 مسلح افراد نے کار اور ایک بس پر اندھا دھند فائرنگ کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کار اور مسافر بس پر فائرنگ میں 3 اسرائیلی ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔ حملے میں ہلاک ہونے والوں میں 60 سال کی 2 خواتین اور 40 سالہ ایک مرد […]
القادرٹرسٹ فیصلے میں تاخیر قابل تشویش، مذاکرات میں تعطل نہیں آنا چاہیے: پی ٹی آئی
رہنما تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کا فیصلہ نہ آنا قابل تشویش ، مذاکرات تعطل کا شکار نہیں ہونے چاہیے۔ اسلام آباد میں عمرایوب، سلمان اکرم راجہ اور شبلی فرازکے ہمراہ بیرسٹر گوہر کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ہمارے دو نکات ہیں ، ایک 9 مئی اور […]
