Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

اسرائیل نئے مسلم ملک ’صومالی لینڈ‘ کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا

اسرائیل نے ایک نئے مسلم ملک جمهورية أرض الصومال کو ایک آزاد ریاست تسلیم کرلیا جسے اب تک کسی نے تسلیم نہیں کیا تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب اس سے قبل رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ صومالی…

سکھ فار جسٹس کا بھارت میں مسیحیوں کیلیے محفوظ وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کا مطالبہ، نقشہ جاری

سکھ فار جسٹس تنظیم   کی جانب سے بھارت میں عیسائیوں کے لیے محفوظ وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کا مطالبہ سامنے آ گیا۔ اقوامِ متحدہ کے تسلیم شدہ حقِ خود ارادیت کے تحت سکھ فار جسٹس تنظیم  نے  شمال مشرقی بھارت میں ایک  محفوظ عیسائی وطن ’’ٹرمپ لینڈ‘‘ کا…

سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں بڑھ کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر آگئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مزید 23ڈالر کے اضافے سے 4ہزار 533ڈالر کی سطح کی نئی بلند سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں…

تاجکستان۔افغانستان سرحد پر مسلح جھڑپ میں پانچ افراد ہلاک

تاجکستان اور افغانستان کی سرحد پر مسلح جھڑپ کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ تاجک سرکاری خبر رساں ادارے خووار نے تاجک ریاستی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے بارڈر ٹروپس کے بیان کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ منگل کی رات تین افراد نے ملک کے جنوب…

پاکستان کا یمن میں قیامِ امن اور استحکام کی سفارتی کوششوں کی حمایت کا اعادہ

پاکستان یمن میں حالیہ پیش رفت پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے،جمہوریہ یمن میں امن اور استحکام کو یقینی بنانے کے لئے پاکستان مملکتِ سعودی عرب کی طرف سے کی جانے والی سفارتی کوششوں کی بھرپور حمایت کرتا ہے اس ضمن میں متحدہ عرب امارات کی کاوشوں کو بھی…

دسویں منزل سے گرنے والا شخص معجزانہ طور پر بچ گیا، ویڈیو وائرل

بھارتی شہر سورت میں پیش آنے والے ایک حیران کن واقعے نے ہر دیکھنے والے کو چونکا دیا، جہاں ایک 57 سالہ شخص نیند کے دوران دسویں منزل سے گرنے کے باوجود موت کے منہ میں جانے سے بال بال بچ گیا۔ یہ حادثہ کسی معجزے سے کم نہیں تھا، کیونکہ گرنے…

مشرقی پنجاب میں سکھ خاتون نے مسجد کے لیے اپنی زمین عطیہ کر دی

مشرقی پنجاب کے ضلع فتح گڑھ صاحب کے ایک گاؤں میں ایک 75 سالہ سکھ خاتون نے مسجد کی تعمیر کے لیے اپنی زمین عطیہ کر دی ہے، سکھ اور ہندو خاندانوں نے بھی اس کام میں پیسوں سے تعاون کیا ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق یہ دل کو چھو لینے والا اقدام…

سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر سٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں

سابق وزیرِ خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل بعد نماز ظہر کراچی میں ادا کی جائے گی، ڈاکٹر شمشاد اختر نے 2 جنوری 2006ء کو بینک دولت پاکستان کی 14 ویں گورنر کا عہدہ…

بے نظیر بھٹو کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا: محسن نقوی

وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بے نظیر بھٹو کے یومِ شہادت کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید بے نظیر بھٹو ایک عہد کا نام ہیں جو ہمیشہ زندہ رہے گا۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ شہید بے نظیر بھٹو کی پاکستان کے لیے قومی…

حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا، سوشل میڈیا پر وائرل تصویر جعلی قرار

برطانیہ میں نامعلوم شخص کی طرف سے کیے گئے حملے کے بعد شہزاد اکبر کا بیان سامنے آ گیا جب کہ انہوں نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنی تصویر کو جعلی قرار دیا ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں معاون خصوصی برائے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P