Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
بلوچستان حکومت کھیلوں کے میدان آباد کرے گی : میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کھیلوں کے میدان آباد کرے گی اور بلوچستان کے ٹیلنٹ کو بھرپور انداز سے سپورٹ کرے گی انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہیں ہے اگر کھلاڑیوں کو پوری طرح سے سپورٹ کیا جائے تو وہ عالمی سطح […]
غزہ میں صیہونی فورسز کی بمباری، کمسن بچوں سمیت 21 فلسطینی شہید
خان یونس میں اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 21 فلسطینی شہید ہو گئے، جن میں چار کمسن بچے اور دو خواتین شامل ہیں، یہ حملہ ان خیموں پر کیا گیا جہاں نقل مکانی کرنے والے بے گھر افراد پناہ لیے ہوئے تھے۔ غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود بَصَّال کے مطابق اسرائیلی […]
ہماری بہادر افواج نے سندور کو تندور بنا دیا، چوکیاں ایئر بیس اڑا کر رکھ دیے: حنیف عباسی
وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے کہا ہے کہ ہماری بہادر افواج نے سندور کو تندور بنا دیا ،ان کی چوکیاں ایئر بیس اڑا کر رکھ دیے ہیں۔ فیض آباد میں یوم تشکر ریلی کے اختتام پر خطاب کرتے ہوئے حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ لوگوں نے پاک فوج کے شاہینوں کو خراج تحسین […]
جنگ میں نقصانات تو ہوتے ہیں، بھارتی ڈی جی ایئر آپریشن کا رافیل بارے گول مول اعتراف
رافیل طیارے کے بارے میں سوال پر بھارتی ڈی جی ایئر آپریشن نے گول مول اعتراف کر لیا۔ بھارتی فوج کے ڈی جی ایم او اور بھارتی فضائیہ کے ڈی جی ایئرآپریشن ایئر مارشل اے کے بھارتی نے نیوز بریفنگ دی، بھارتی فضائیہ کے ڈی جی ایئرآپریشن نے اعتراف کیا کہ جنگ میں نقصانات تو […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق
پاکستان اور بھارت کے درمیان 12 مئی کی دوپہر تک جنگ بندی پر اتفاق ہوگیا، دوست ممالک کے وزرائے خارجہ نے پاکستان کے نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ کو بھارت کی طرف سے کشیدگی کم کرنے اور جنگ بندی کی خواہش کے پیغامات پہنچائے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے علاقائی امن و استحکام کے […]
پاک بھارت جنگ بندی، اقوامِ متحدہ، سعودی عرب، ایران، برطانیہ، جرمنی کا خیرمقدم
پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان پر اقوامِ متحدہ، سعودی عرب، ایران، برطانیہ اور جرمنی نے خیر مقدم کیا ہے۔ پاک بھارت جنگ بندی کے اعلان پر اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ امید ہے پاک بھارت جنگ بندی پائیدار امن میں کردار ادا کرے گی۔ ان کا کہنا ہے […]
آئندہ بھارت پر حملہ ہوا تو اس کو جنگ تصور کیا جائے گا، نریندر مودی
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ آئندہ بھارت پر کوئی حملہ ہوا تو اس کو جنگ تصور کیا جائے گا، بھارتی ریاست یا اس کے شہریوں کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنا جنگی عمل کے زمرے میں آتا ہے۔ پاکستان کی جوابی کارروائی کے بعد بھارتی حکومت […]
اللہ ربّ العزت کا شکر ہے اس نے پاکستان کو سر بلند کیا: نواز شریف
سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اللہ ربّ العزت کا شکر ہے کہ اس نے پاکستان کو سر بلند کیا۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں صدر مسلم لیگ ن و سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ میں وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف، فوج کے سپہ سالار جنرل […]
پاک فوج کا وار؛ صرف 5 گھنٹے میں بھارتی غروردفن کردیا؛ دشمن گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
پاک فوج نے کاری وار کرکے صرف 5 گھنٹوں میں بھارت کا جنگی غرور دفن کردیا اور مختصر ترین وقت میں فیصلہ کن برتری حاصل کرتے ہوئے دشمن کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا۔ پیشہ ورانہ مہارت کا شاہکار: پاکستانی مسلح افواج نے صرف 5 گھنٹوں میں دشمن کو ایسی کاری ضرب لگائی کہ بھارت […]
پاکستان کے میزائل حملوں نے بھارت کو پیچھے ہٹنے اور مذاکرات پر مجبور کیا؛ امریکی صحافی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان اور بھارت کے درمیان مکمل اور فوری جنگ بندی کے اعلان کی تصدیق دونوں ممالک نے بھی کردی تاہم اس کی وجہ امریکی صحافی سامنے لے آئے۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این این سے منسلک صحافی نک رابرٹسن نے بھارت کے پاکستان کے سامنے گھٹنے ٹیک کر سیز فائر پر […]
