Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

اگر پی ٹی آئی 8 فروری کو لوگ نہ نکال سکی تو 6 مہینے پیچھے چلی جائے گی، شیر افضل مروت

پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ 8 فروری کے احتجاج پر حکومت اور لوگوں کی نظریں ہیں، اگر پی ٹی آئی زیادہ تعداد میں لوگ نکالنے میں کامیاب ہوئی تو مذاکرات کا مستقبل روشن ہوگا اور اگر احتجاج…

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، پیپلزپارٹی قانون سازی میں تعاون پر تیار

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، پیپلزپارٹی مان گئی، قانون سازی میں مکمل تعاون کرنے پر تیار ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور پیپلزپارٹی میں تعطل کی برف نئے رابطہ میں پگھلی، سپیکر ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ نے پی پی وفد سے ملاقات کی۔ نوید قمر،…

بنگلادیش اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان

بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم کو بھارت نہیں بھیجیں گے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو تبدیل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔…

پاکستان نےغزہ کیلئے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی جب کہ وزارتِ خارجہ نے تصدیق کردی۔ دفترخارجہ کے ترجمان مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی…

سندھ طاس معاہدہ: بھارت نے اپنے اقدامات پر خاموشی اختیار کر لی

سندھ طاس معاہدے پر بھارت نے اپنے اقدامات کا جواب دینے کی بجائے خاموشی اختیار کر لی۔ سندھ طاس معاہدے پر اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندوں کی مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہوئے 34 دن مکمل ہو گئے۔ بھارت سے سندھ طاس معاہدے سے متعلق اقدامات پر 16 دسمبر…

غزہ بورڈ آف پیس کی دستخطی تقریب؛ ترکیہ بھی شرکت کیلیے رضامند

ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس کی دستخطی تقریب میں ترک صدر طیب اردوان کی نمائندگی وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات ترکیہ کے ایک اعلیٰ ذریعے نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتائی۔ یاد رہے کہ امریکی…

بھارتی فضائیہ کا طیارہ تالاب میں گر کر تباہ؛ 2 افسران سوار تھے، ویڈیو وائرل

بھارتی شہر الہٰ آباد میں انڈین ایئرفورس کا ایک اور طیارہ خزان رسیدہ پتوں کی طرح جھولتے ہوئے تالاب برد ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں واقع کے پی کالج کے عقب میں پیش آیا۔ اس ایک انجن والے…

آئی سی سی نے بنگلادیش کی بھارت نہ جانے کی درخواست مسترد کردی

) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہ جانے کی درخواست مسترد کردی۔ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں ووٹنگ کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ بنگلادیش، بھارت نہ گیا تو متبادل ٹیم کا انتظام کیا جائے گا،…

جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 5 فلسطینی شہید

جنگ بندی کے باوجود شمالی و جنوبی غزہ میں اسرائیلی توپ خانے کے حملے جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے میں صیہونی بربریت سے مزید 5 فلسطینی شہید ہو گئے، خان یونس اور بوریج کیمپ کے علاقوں میں اسرائیلی حملوں میں 2 فلسطینی شہید، 3 زخمی ہو…

سونے کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، تاریخ میں پہلی بار 5 لاکھ روپے سے متجاوز

سونے کی قیمتیں ایک بار پھر عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 127 ڈالر کا بڑا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 840 ڈالر کی بلند…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P