Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
وادی تیرہ میں خفیہ آپریشنز جاری رہتے ہیں، خیبر پختونخوا حکومت غلط بیانی نہ کرے: عطا تارڑ
وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ وادی تیرہ میں خفیہ آپریشنز جاری رہتے ہیں، خیبر پختونخوا حکومت غلط بیانی نہ کرے۔
پنجاب کے شہر کوٹ مومن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حکومت نے وادی تیرہ سے متعلق…
سابق کپتان شاہد آفریدی آئی سی سی کے دوہرے معیار پر بول پڑے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی آئی سی سی کے دوہرے معیار پر بول پڑے۔
شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پرجاری پیغام میں کہا کہ سابق انٹرنیشنل کرکٹر کی حیثیت سے آئی سی سی کی پالیسی میں تسلسل نہ ہونے کہ وجہ سے انہیں مایوسی ہوئی۔…
غزہ میں امن : پاکستان نے بھی بورڈ آف پیس پر دستخط کردیے
پاکستان نے امریکا کی دعوت قبول کرتے ہوئے بورڈ آف پیس میں شمولیت کے معاہدے پر دستخط کردیے جس کا مقصد غزہ میں قیام امن کے لیے اقدامات اٹھانا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم کا 56 واں اجلاس منعقد…
چمن بھر میں 35 سال بعد شدید برف باری
شمال مشرقی اور مغربی بلوچستان برفباری سے موسم شدید سرد ہوگیا، 35 سال بعد چمن بھر میں شدید برف باری ہوئی۔
مختلف اضلاع میں برف باری کے باعث شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہے، سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی ہلکی اور تیز بارش کا…
عالمی و مقامی سطح پرسونے اور چاندی کی قیمتوں کو بریک لگ گیا
عالمی و مقامی سطح پرسونے اور چاندی کی ریکارڈ قیمتوں کو بریک لگ گیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں 24 قیراط فی تولہ سونا 800 روپے کم ہوکر 5 لاکھ 5 ہزار 562 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 686 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 33 ہزار 437…
پاکستان کا ٹی 20 ورلڈ کپ کے بائیکاٹ کا امکان
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں بنگلہ دیش کے شرکت نہ کرنے کی صورت میں پاکستان کی جانب سے بھی ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کئے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے ورلڈ کپ میں شرکت سے انکار کی صورت میں پاکستان کے بھی بائیکاٹ…
ٹرمپ کے بورڈ آف پیس میں کون شامل ہوا؟ کس نے کیا صاف انکار
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تشکیل کردہ ’’غزہ بورڈ آف پیس‘‘ میں شمولیت کے لیے 35 ممالک نے دستخط کردیئے ہیں تاہم کچھ ممالک نے صاف انکار کردیا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ورلڈ اکنامک فورم کے دوران سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں متعدد ممالک …
مظاہروں کے دوران 3,117 افراد ہلاک ہوئے، ایران نے حیران کن اعدادوشمار جاری کردیئے
ایران کی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں حالیہ احتجاجی مظاہروں کے دوران کم از کم 3,117 افراد ہلاک ہو گئے۔
یہ احتجاج دسمبر کے اواخر میں شروع ہوئے تھے جن کے بارے میں انسانی حقوق کی تنظیموں کا کہنا ہے کہ انہیں سخت اور مہلک کارروائی کے…
بورڈ آف پیس میں یورپ شامل نہ ہوا مگر شہباز شریف قاتل نتین یاہو کیساتھ مشاورت کرینگے، فضل الرحمان
امیر جے یوآئی مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ یورپ و فرانس سمیت بہت سے ممالک نے بورڈ آف پیس میں شامل ہونے سے انکار کردیا، ہمارے وزیر اعظم شہباز شریف اس قاتل نتین یاہو کے ساتھ بیٹھ کر امن پر مشاورت کررہے ہوں گے؟
قومی اسمبلی سے خطاب کرتے…
اٹھارویں ترمیم میں مزید بہتری کا راستہ آئین میں موجود ہے، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم اتفاقِ رائے سے منظور ہوئی تھی، تاہم اسی اتفاقِ رائے کے ذریعے اس میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ…