Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ٹی 20 ورلڈ کپ: زمبابوے نے سری لنکا کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی

ی 20 ورلڈ کپ کے 38 ویں میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں زمبابوے نے سری لنکا کی جانب سے دیا جانے والا 179 رنز کا ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔…

غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس، شہباز شریف سمیت رکن ملکوں کے رہنما شریک

غزہ امن بورڈ کا پہلا اجلاس شروع، اجلاس میں رکن ملکوں کے رہنما شریک ہیں۔ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ غزہ امن بورڈ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں، وزیراعظم شہبازشریف غزہ امن بورڈ اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس سے پہلے شرکا کا گروپ فوٹو لیا گیا، امریکی…

پی ایس ایل 11: حیدر آباد کنگز مین نےگلین میکسویل کو سائن کرلیا

پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز حیدر آباد کنگز مین نے پی ایس ایل سیزن 11 کیلئے آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر گلین میکسویل کو سائن کرلیا۔ آئی پی ایل کو خیبرباد کہنے والے بڑے انٹرنیشنل اسٹار نے پی ایس ایل کھیلنے کا فیصلہ کرلیا، آسٹریلوی اسٹار…

ٹرمپ کی شہباز شریف، فیلڈ مارشل کی پھر تعریف، عاصم منیر کو گڈ فائٹر قرار دیدیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل کی تعریف کی، ٹرمپ نے فیلڈ مارشل کو گڈ فائٹر قرار دے دیا۔ غزہ بورڈ آف پیس کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیربہت…

بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا: دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم امریکی صدر کی دعوت پر امریکا میں موجود ہیں، وزیر اعظم بورڈ آف پیس کے پہلے اجلاس میں شرکت کریں گے، بورڈ آف پیس میں اسرائیل کے ہونے نہ ہونے سے پاکستان کو فرق نہیں پڑتا، باجوڑ حملے پر افغانستان سے احتجاج کیا…

ملکی زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری

سٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ ذخائر کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذخائر ایک ہفتے میں 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر بڑھ گئے، سٹیٹ بینک ذخائر بڑھ کر 16 ارب 19 کروڑ 70 لاکھ ڈالر پر پہنچ گئے۔ رپورٹ کے مطابق…

باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 11 جوان شہید، 12 خوارج جہنم واصل

باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشت گردوں کے دھماکے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16 فروری کو ضلع باجوڑ…

جیل غیرت سے کاٹی جاتی ہے، بانی کوئی آسان کام کر لیں: آصف زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے ایک سوچ پر حکومت بنائی ہے، شہباز شریف اور مریم نواز کے ساتھ چلنے کا ارادہ ہے، عمران خان کے دور میں حکومت فیض حمید نے کی، کے پی حکومت مار کٹائی پر اتری ہوئی ہے۔ وہاڑی میں عوامی اجتماع سے خطاب…

بی ایل اے علیحدگی پسند نہیں سنگین دہشت گرد تنظیم ہے: امریکی جریدہ

اسلام آباد : امریکی سابق فوجی افسر و دفاعی تجزیہ کار جو بوکینو کی بلوچستان لبریشن آرمی پر تحقیق سامنے آئی ہے۔ دی ریئل کلیئر ورلڈ میں اہم انکشافات ہوئے ہیں جس کے تحقیقی آرٹیکل میں بی ایل اے کو محض علیحدگی پسند نہیں بلکہ منظم…

بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کیا، پانی کو ہتھیار بنانے کی دھمکی دی: وزیر اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کہا کہ ہمسایہ ملک کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی جاری ہے اور پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی دی گئی۔ پاکستان اور اقوام متحدہ کے مختلف اداروں کے مابین تعاون کے معاہدوں پر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P