Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ایران نے امریکی تجاویز کا جواب پاکستان کو بھجوا دیا: ایرانی میڈیا

ایران نے خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا کی جانب سے دی گئی تجویز کا باضابطہ جواب پاکستانی ثالثوں کے ذریعے بھجوا دیا ہے جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیزی اختیار کر گئی ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے…

ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے الحاق کا جو فیصلہ کیا اس پر ہمیں فخر ہے، وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے الحاق کا جو فیصلہ کیا اس پر ہمیں فخر ہے۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مضبوط فوج کی موجودگی میں کوئی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچاسکتا، پاکستان…

ہمارے سپوتوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے جان کے لالے پڑ گئے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے سپوتوں نے دشمن بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے جان کے لالے پڑ گئے۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ پر تقریب منعقد ہوئی جس میں فیلڈ مارشل آرمی چیف سید عاصم منیر،…

بنوں میں رات گئے پولیس چوکی پر خودکش دھماکا، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی

بنوں میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی فتح خیل پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں اب تک شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی۔ پولیس کے مطابق تین اہلکاروں کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔ شہداء میں رحمت ایاز، ثناء اللہ، نیاز…

معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار فتح، قومی و عالمی میڈیا کا بھی اعتراف

معرکہ حق میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کی قومی اور عالمی میڈیا پر گونج رہی۔ بزدل دشمن نے رات کے اندھیرے میں وار کیا تو پاک فوج نے دن کے اجالے میں عبرتناک جواب دیا۔ پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور جذبہ ایمانی نے بھارت کے اربوں…

وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ، دہشت گردی کیخلاف ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے گزشتہ روز بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔وزیراعظم نے دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس اور…

تہران کی پالیسیوں پر بیان بازی آئی اے ای اے کا کام نہیں : اسماعیل بقائی

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز، ایران کے میزائل پروگرام یا تہران کی پالیسیوں پر بیان بازی آئی اے ای اے کا کام نہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی اے ای اے (انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی) کا مینڈیٹ…

یوکرین جنگ اپنے اختتام کے قریب، روس امن معاہدے کے لیے تیار ہے: صدر پوتن

روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع اپنے اختتام کے قریب پہنچ رہا ہے، روس حتمی امن معاہدے کے لیے تیار ہے۔ صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ماسکو کسی بھی ملک میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے…

عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے۔ صوبائی دارالحکومت میں ڈیجٹیل میڈیا لیڈر شپ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دنیا میں سیاسی حالات بدل رہے ہیں، ساؤتھ ایشیا میں…

وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، علاقائی امن عمل پر تبادلہ خیال

وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آج قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے ٹیلی فون کیا۔ پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں جاری امن کی کوششوں پر پیش رفت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P