Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

پاکستان قابل اعتماد ثالث، ایران امریکا جنگ بندی میں کردار سراہتے ہیں: چین

ایرانی خبرایجنسی کے مطابق چینی سفیر کا کہنا تھا کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کا نتیجہ ہے، تمام اختلافات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے نکالا جانا چاہئے، چین ایران کی خودمختاری، علاقائی…

فیلڈ مارشل کی دعوت پر لبنانی آرمی چیف کا دورۂ پاکستان، جنگ بندی پر پیشرفت متوقع

بنانی فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل روڈولف ہیکل پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی دعوت پر پاکستان روانہ ہوئے تاہم لبنانی فوج کی جانب سے دورے کے دورانیے اور ملاقاتوں کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔ یہ…

اسرائیل کے جنگ بندی کے باوجود حملے، لبنانی بریگیڈیئر جنرل سمیت 12 افراد شہید

لبنان اور اسرائیل کے درمیان حالیہ جنگ بندی کے باوجود کشیدگی میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، لبنانی فوج کے مطابق حملے میں ایک فوجی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں بریگیڈیئر جنرل، ایک کیپٹن اور ایک سپاہی جان کی بازی ہار گئے، جبکہ مختلف…

گلگت بلتستان میں عام انتخابات کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں کانٹے دار مقابلہ

الیکشن کمیشن حکام کے مطابق پولنگ کا آغاز 8 بجے ہوگیا جو کہ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ مسلم لیگ (ن)، پیپلزپارٹی اور دیگر جماعتوں میں کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے، پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے 23، مسلم لیگ (ن)…

ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم سول اسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا،ذرائع

ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے والا ملزم سول اسپتال کا لفٹ آپریٹر نکلا،ذرائع تیزاب بھینکنے والے ہلاک ملزم کا تعلق نوشکی سے تھا،ذرائع واقعے کی مختلف زایوں سے تحقیقات کی جارہی ہیں،ذرائع ہلاک ملزم کا موبائل…

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار 

کوئٹہ: سول ہسپتال میں دورانِ ڈیوٹی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم فرار کوئٹہ: ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کی خاتون ڈاکٹر پر تیزاب گردی کے حملے کی شدید مذمت کویٹہ ڈاکٹروں کے تحفظ میں ناکامی ناقابلِ…

خبردار! سمز کے غیرقانونی استعمال کے معاملے پر ایڈوائزری جاری

ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ اپنی سم کسی دوسرے شخص کو دینا قانوناً جرم ہے اور اس پر سزا ہو سکتی ہے۔ ٹیلی کمیونیکیشن کے ادارے نے واضح کیا ہے کہ کسی دوسرے فرد کے نام پر رجسٹرڈ سم کا استعمال بھی غیرقانونی…

فلک شبیر کا عوامی مقامات پر چھوٹے کپڑے پہننے پر پابندی کا مطالبہ

گلوکار نے پنجاب حکومت کی جانب سے ویپ پوڈز کے خلاف کیے گئے اقدامات کو سراہتے ہوئے اسے ایک مثبت قدم قرار دیا، تاہم ساتھ ہی انہوں نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے عوامی مقامات پر لباس کے حوالے سے بھی توجہ دینے کی درخواست کی۔ اپنی…

قومی ٹیم کے سابق کپتانوں کو پی سی بی میں اہم ذمےداریاں ملنے کا امکان

ذرائع کا بتانا ہے کہ سابق کپتان اور کرکٹر یونس خان کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے اور انہیں قومی سلیکشن کمیٹی کاحصہ بھی بنائےجانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق محمد حفیظ کو پی سی بی کا ڈائریکٹر کرکٹ…

کھیلوں میں بھارتیوں کا دہرا معیار ایک بارپھر بے نقاب

انڈر18ایشیا کپ میں بھارتیوں کو صدرایف آئی ایچ نے میڈلز پہنائے، صدرایف آئی ایچ طیب اکرام کا تعلق پاکستان سے ہے۔ طیب اکرام نے بھارتی کھلاڑیوں کو ٹرافی بھی پیش کی جب کہ بھارتی کھلاڑیوں نے طیب اکرام سےہاتھ بھی ملائے۔ …

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P