Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، چند مقامات پر بارش کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق پنجاب کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ مری، گلیات اور ملحقہ علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق لاہور کا موسم گرم اور خشک…

بنوں: دیرینہ دشمنی پر مخالفین کی فائرنگ، ایک ہی خاندان کے 4 افراد قتل

پولیس کے مطابق فائرنگ کا افسوسناک واقعہ بنوں کے علاقے ڈومیل میں گزشتہ رات پیش آیا، مسلح ملزمان نے دیرینہ دشمنی کی بنا پر مخالف فریق کو نشانہ بنایا، فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے…

ٹرمپ جنگ اور بحرانوں سے نکلنے کا باعزت راستہ تلاش کر رہے ہیں، ترجمان ایرانی فوج

ایک بیان میں بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ زمینی حقائق پر عمل کرنے کے بجائے زیادہ تر نعروں، ٹوئٹس اور میڈیا مہمات میں سرگرم رہے ہیں، ٹرمپ اب اپنے لیے ایک باعزت واپسی کی حکمت عملی بنانے کی کوشش کر رہے ہیں۔…

معاہدہ پائیدار، دیرپا امن یقینی بنانے والا ہونا چاہیے، برطانوی وزیراعظم کا ٹرمپ کو فون

وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سر کیئر سٹارمر نے ایران سے متعلق مجوزہ معاہدے کی حمایت کے ساتھ اس بات پر زور دیا کہ کوئی بھی معاہدہ پائیدار اور دیرپا امن کو یقینی بنانے والا ہونا چاہیے۔ برطانوی وزیراعظم نے اس عزم کا…

ایرانی فوج نے امریکی صدر کا آج ڈیل پر دستخط ہونے کا دعویٰ مسترد کر دیا

ایرانی پاسداران انقلاب فورس کا کہنا ہے کہ ایرانی مذاکرات کار آج کسی معاہدے پر دستخط نہ کرنے کا بتا چکے ہیں۔ پاسداران انقلاب کے مطابق صدر ٹرمپ معاہدے پر دستخط کی تقریب اپنی سالگرہ کی وجہ سے 14 جون کو کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ اس…

برصغیر کے عظیم گلوکار شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کو دنیا چھوڑے 14 برس بیت گئے

سروں کے سلطان نے ہزاروں گیت اور غزلیں گائیں، عظیم گلوگار مہدی حسن نے 13 جون 2012 کو کراچی میں وفات پائی، وہ 18جولائی 1927 کو بھارتی راجستھان کے ایک گاؤں لْونا میں پیدا ہوئے تھے، ان کے والد اور چچا دھرپد گائیکی کے ماہر تھے۔ …

خیبر پختونخوا ہاؤس میں ہنگامی اجلاس، صوبائی حقوق کے تحفظ کیلئے حکمتِ عملی

اجلاس میں پارلیمانی پارٹی کے ہنگامی اجلاس میں وفاق کیخلاف بھرپور سیاسی اور قانونی حکمت عملی اختیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جبکہ پارلیمانی پارٹی نے بجٹ سے متعلق آئینی و قانونی امور کے جائزے کے لیے ماہرین قانون پر مشتمل خصوصی ٹیم تشکیل دے…

البینزم سے متاثرہ افراد کے لیے محبت اور احترام کا دائرہ وسیع کرنا ہوگا،مریم نواز

وزیر اعلی مریم نواز کا البینزم سے متعلق آگاہی کے عالمی دن پر پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ البینزم کمزوری نہیں، محض قدرتی تنوع کا حصہ ہے۔ مریم نواز کا کہنا تھا کہ البینزم کا شکار افراد خوبصورتی کا روشن پہلو ہیں انہیں عزت اور تحفظ…

بنوں میں آندھی اور بارش سے جڑے واقعات میں 4 افراد ہلاک، 16 زخمی

قدرتی آفات سے نمٹنے کے ادارے پی ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ابتدائی رپورٹ کے مطابق ضلع بنوں میں تیز آندھی اور موسلادھار بارش کے باعث مختلف مقامات پر دیواریں، مکانات اور دکانیں گرنے کے واقعات پیش آئے ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ان…

فیفا ورلڈ کپ: امریکا کا شاندار آغاز، پیراگوئے کو 1-4 سے ہرا دیا

لاس اینجلس میں کھیلے گئے میچ میں امریکی ٹیم نے آغاز ہی سے جارحانہ کھیل پیش کیا اور پہلے ہاف میں تین گول اسکور کرکے حریف ٹیم پر اپنی برتری قائم کی۔ امریکا نے دوسرے ہاف میں بھی عمدہ کھیل کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک مزید گول کیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P