Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

بنوں کے نیم قبائلی علاقے میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے، 7 افراد جاں بحق

بنوں کے نیم قبائلی علاقے برغنتو میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے جن کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔ ڈی پی او یاسر آفریدی نے بتایا ہے کہ تھانہ احمد زائی کی حدود میں پہلا دھماکہ سواریوں سے بھرے ڈاٹسن کے قریب ہوا اور…

پٹرولیم مصنوعات کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پبلک ٹرانسپورٹرز کی جانب سے 16 فیصد کرایوں میں کمی کر دی گئی۔ لاہور سے راولپنڈی کا کرایہ 3500 روپے سے کم کرکے 3080 کر دیا گیا، جبکہ لاہور سے پشاور کا کرایہ 4200 روپے سے کم کرکے 3700 روپے کر دیا…

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عوام کیلئے بڑے ریلیف کا اعلان کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 74 روپے اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 67 روپے فی لٹر کمی کا اعلان کر دیا۔ وزیراعظم کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت 373 روپے سے کم ہو کر 299 روپے جبکہ…

حکومت بلوچستان کا ڈاکٹر ماہ نور ناصر کوبیرونِ ملک علاج معالجے کیلئے بھیجنے کا فیصلہ

کوئٹہ (آن لائن) معاون وزیر اعلی بلوچستان شاہد رندنے کہا ہے کہ وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی ہدایت پر تیزاب گردی کا نشانہ بننے والی لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے بیرونِ ملک علاج معالجے کا فیصلہ ہوگیا ہے چیف منسٹر سیکرٹریٹ نے ڈاکٹر ماہ…

74 سال بعد بین الاقوامی ٹائٹل جیتنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد، قومی ہیرو شہک دوست کے لیے 20 لاکھ روپے…

کوئٹہ(یو این اے )صوبائی مشیر برائے کھیل و امورِ نوجوانان بلوچستان مینا مجید بلوچ نے ڈائمنڈ جوبلی فٹبال ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے بلوچستان کے ابھرتے ہوئے فٹبالرز کے لیے خصوصی انعامات کا اعلان کیا ہے۔ انہوں نے نوشکی سے…

سبی اور لہڑی کے پہاڑی سلسلوں میں شدید بارشیں، ندی نالوں میں طغیانی سے نشیبی علاقے زیرِ آب

سبی :  سبی اور لہڑی کے پہاڑی سلسلوں میں موسلادھار بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث پہاڑی سلسلوں سے آنے والے پانی کی وجہ سے مقامی دریاں اور ندی نالوں میں بڑے سیلابی ریلوں کی آمد شروع ہو گئی ہے۔ پہاڑی علاقوں میں ہونے والی ان تیز بارشوں نے…

پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین بیچ راستے منسوخ

کوئٹہ(این این آئی) پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین بیچ راستے منسوخ کردی گئی ۔ ریلوے ذرائع کے مطابق جمعہ کو پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو ناگزیر وجوہات کی بناءپر جیکب آباد ریلوے اسٹیشن پر روک دیا گیا جبکہ مسافروں…

قلعہ سیف اللہ میں نوجوان سے جنسی زیادتی کے بعد بلیک میلنگ ‘ نوجوان نے خودکشی کر لی

قلعہ سیف اللہ : مبینہ طور پر اغوا، تشدد اور بعد ازاں خودکشی کرنے والے نوجوان ظفراللہ شاہیزئی جلالزئی کاکڑ کے چچا مولوی روح اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بھتیجے ظفراللہ کو 13 جون کو تین افراد نے زبردستی اغوا کرکے تشدد کا…

ملک میں مہنگائی کا طوفان، 1 ہفتے ہیں 0.46 فیصد بڑھ گئی

ملک میں ہفتہ وار مہنگائی 0.46 فیصد بڑھ گئی، جبکہ اس کی سالانہ شرح 15.28 فیصد ہو گئی۔ ادارۂ شماریات نے مہنگائی سے متعلق ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں گزشتہ 1 ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا…

اپنی فوج کو حزب اللہ پر پوری طاقت سے حملے کرنے کا حکم دیدیا؛ اسرائیلی وزیراعظم

لبنان میں اسرائیل کے خلاف برسرپیکار حزب اللہ کے تازہ حملوں سے تلملائے ہوئے وزیراعظم نیتن یاہو نے اپنی فوج کو بھرپور حملوں کا حکم دے دیا عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے جنوبی لبنان میں حزب اللہ کے حملے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P