Trending
- 10-05-2026مشرق سنڈے میگزین
- ہر طرف شاہینوں کا غلبہ، دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم
- کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں
- شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی
- کوئٹہ: کسٹمز گودام میں آگ لگنے کے واقعے میں 31 افراد جھلس کر زخمی
- امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا
- پہلا ٹیسٹ؛ پاکستان ٹیم 386 رنز پر ڈھیر، بنگلا دیش کو 27 رنز کی برتری حاصل
- وزیرِاعظم شہباز شریف کی ویمنز کرکٹ ٹیم کو زمبابوے کے خلاف وائٹ واش پر مبارکباد
- مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں
- ایران نے امریکی تجاویز کا جواب پاکستان کو بھجوا دیا: ایرانی میڈیا
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
ایرانی وزیرخارجہ کی سیاسی و عسکری قیادت سے ملاقاتیں، امن کیلئے سفارتکاری کی اہمیت پر زور
ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ سفارتی ذرائع کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کی اسلام آباد میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر سے پہلی باضابطہ ملاقات ہوئی، ملاقات میں علاقائی صورت حال اور دوطرفہ تعاون […]
پی ایس ایل 11: کراچی کنگز کے ہاتھوں گلیڈی ایٹرز کو شرمناک شکست
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے باآسانی شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کپتان ڈیوڈ وارنر اور ریزا ہینڈرکس کی شاندار شراکت کی بدولت کراچی کنگز نے 196 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں صرف 1 وکٹ […]
آئی ایم ایف کو کھربوں روپے کمرشل بینکوں سے سرکاری خزانے میں منتقل کرنے کی یقین دہانی
وزارت خزانہ کی جانب سے تقریباً ایک کھرب روپے سرکاری اداروں کے ذریعے کمرشل بینکوں کے کھاتوں میں رکھنے کے اعتراف کے بعد پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ 70 نئے سرکاری اداروں کے اکاؤنٹس، جن میں اوسطاً 290 ارب روپے موجود ہیں، کو ٹریژری سنگل اکاؤنٹ (ٹی […]
سب حکومتوں کو دیکھ لیا کوئی کام نہیں کرتیں: حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ سب حکومتوں کو دیکھ لیا کوئی کام نہیں کرتیں۔ صوبائی دارالحکومت میں ممبر شپ مہم کے آغاز پر دعوتی کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ آج سے پورے پاکستان میں ممبر شپ ڈرائیو شروع ہو رہی ہے، پورے ملک […]
صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورے پر چائنہ روانہ
صدر مملکت آصف علی زرداری پانچ روزہ دورہ پر چائنہ روانہ ہو گئے۔ لاہور ایئر پورٹ پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے صدر پاکستان کو الوداع کیا، انہوں نے صدر مملکت سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ دفتر خارجہ کے ترجمان کے مطابق صدر آصف علی زرداری یہ دورہ چینی حکومت کی دعوت […]
پنجاب حکومت کا وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانے کا فیصلہ، نام کلثوم نواز میڈیکل کالج ہوگا
پنجاب حکومت نے وہاڑی میں میڈیکل کالج بنانےکا فیصلہ کیا ہے،تعلیمی ادارے کا نام کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی ہوگا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے سیکریٹریٹ نےمیڈیکل کالج کیلئےسمری طلب کرلی،کلثوم نواز میڈیکل کالج وہاڑی کیلئے جگہ کی نشاندہی کرنے کا حکم دیدیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ترقیاتی منصوبے کیلئےمتعلقہ محکمےسےفزیبلٹی […]
وزیراعظم سے عباس عراقچی کی ملاقات، ایرانی قیادت کے موقف سے آگاہ کیا
وزیراعظم شہباز شریف سے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ملاقات کی ہے جس دوران عباس عراقچی نے وزیراعظم کو ایرانی قیادت کے مؤقف سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور عباس عراقچی کے درمیان ہونے والی ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل عاصم منیر بھی شریک […]
جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے پرگولڈ مارکیٹس میں پانچ دن بعد سونا پھر مہنگا ہوگی
جنگ بندی مذاکرات دوبارہ شروع ہونے پر گولڈ مارکیٹس میں پانچ دن بعد سونا پھر مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا،اضافے کے باوجود پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت پانچ لاکھ روپے سے نیچے برقرار […]
ایرانی پاسداران انقلاب نے براہ راست مذاکرات کی درخواست کا وائٹ ہاؤس کا دعویٰ
ایرانی پاسداران انقلاب نے براہ راست مذاکرات کی درخواست کا وائٹ ہاؤس کا دعویٰ مسترد کردیا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا کہ امریکا طرف سےبراہ راست مذاکرات کی باتیں جھوٹ ہیں،امریکی ناانصافیوں کے باعث مذاکرات کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا۔ ترجمان ایرانی وزارت دفاع رضاطلائی نیک نے اپنےبیان […]
بلوچستان میں دہشت گردوں کا تھانے پرحملہ ناکام ،ایک دہشت گرد ہلاک،اے ٹی ایف اہلکارشہید
بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں دہشت گردوں کا تھانے پر حملہ ناکام ،ایک دہشت گرد ہلاک ایک اے ٹی ایف اہلکار شہید ہو گیا۔ بلوچستان دہشت گردوں کےحملےناکام،ضلع کچھی میں تھانوں پردہشت گردوں نےرات گئےحملےکئے،ضلع کچھی میں دہشت گردوں نےتھانے پر دستی بموں اورجدیدہتھیاروں سےحملہ کیا،فائرنگ کےتبادلےمیں ایک دہشت گرد ماراگیا،جبکہ […]