Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

خیبرپختونخوا میں 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 475 واقعات، 138 شہری شہید

خیبرپختونخوا پولیس نے دہشتگردی واقعات کی سہ ماہی رپورٹ جاری کردی۔ رپورٹ کے مطابق 14 اضلاع میں دہشتگردی کے 475 مقدمات درج کئے گئے۔ کارروائیوں کے دوران 85 دہشتگرد مارے گئے۔   پولیس حکام کے مطابق 14 اضلاع میں دہشتگردی کے 475 مقدمات درج کیے گئے، دہشتگردی کے مقدمات میں 1427 ملزمان نامزد،107 کو گرفتار […]

قائداعظم یونیورسٹی میں آن لائن کلاسز ختم، تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہوگا

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں آن لائن کلاسز ختم کردیے گئے۔ کل سے تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہوگا۔   قائداعظم یونیورسٹی کی انتظامیہ کی جانب سے آن کیمپس کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ کل سے تمام تدریسی عمل یونیورسٹی میں ہی ہوگا۔ البتہ پہلے سے نافذ تمام کفایت شعاری اقدامات بدستور برقرار رہیں گے۔ […]

مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، پائیڈ کا شرح سود برقرار رکھنے کا مشورہ

پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف ڈیویلپمنٹ اکنامکس نے اسٹیٹ بینک کو شرح سود ساڑھے 10 فیصد پر برقرار رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔ یہ بھی کہا ہے کہ تیل کی قیمتیں اور مہنگائی مزید بڑھنے یا روپےکی قدر گرنے سےشرح سود میں اضافہ ممکن ہے۔   اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا۔ […]

ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے مشتبہ حملہ آور کا تعلق کہاں سے ہے؟

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے گرفتار مشتبہ حملہ آور کا تعلق ریاست کیلیفورنیا سے ہے۔   امریکی حکام کےمطابق مشتبہ شخص کی شناخت کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والے ایک 31 سالہ شخص کےطور پر ہوئی ہے،پولیس چیف کے مطابق حملہ آورکیلیفورنیا میں ایک ٹیچر ہے،حملے کے وقت اسکے پاس ایک سے زیادہ […]

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ،امریکی صدر محفوظ رہے،حملہ آورپکڑا گیا

واشنگٹن میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں وائٹ ہاؤس کے میڈیا نمائندوں کے اعزاز میں عشائیے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں صدر ٹرمپ محفوظ رہے جبکہ حملہ آور پکڑا گیا۔   امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی موجودگی میں میڈیا نمائندوں کےاعزاز میں عشائیہ کے دوران فائرنگ کا واقعہ […]

وٹکوف اور کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا، ٹرمپ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسٹیو وٹکوف اور جیراڈ کشنر کا دورہ پاکستان منسوخ کردیا ہے۔  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ امریکی وفد کا ایران میں ممکنہ جنگ کے خاتمے پر بات چیت کے لیے اسلام آباد کا طے شدہ دورہ منسوخ کر رہے […]

کوئٹہ میں ڈیجیٹل فراڈ ‘شہری کو لاکھوں روپے کی رقم سے محروم

کوئٹہ (آن لائن ) کوئٹہ میں ڈیجیٹل فراڈ کے ذریعے شہری کو لاکھوں روپے کی رقم سے محروم کر دیا گیا ، شہری نے بنکنگ محتسب کو درخواست دیدی ، وزارت داخلہ بلوچستان نے بھی واقے کا نوٹس لے لیا ۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے شہری کو ڈیجیٹل فراڈ کا شکار بنا اسے چالیس لاکھ […]

بلوچستان کی صورت حال پر پوری نظر ہے انشا اللہ اگلے مہینے دورہ کرونگا، بلاول بھٹو

اوستہ محمد(یو این اے)بلوچستان کی صورت حال پر پوری نظر ہے انشا اللہ اگلے مہینے دورہ کرونگا ۔پرانے ورکر پارٹی کے اثاثے ہیں انشا اللہ بلوچستان کے عوام کے حقوق ان کو ملیں گے بلوچستان پاکستان کا دل ہے چیرمین بلاول بھٹو بلوچستان کی احساس محرومی کو دور کیا جائے پرانے پارٹی ورکروں کا خیال […]

کوئٹہ ‘ وفاقی حکومت نے پیٹرول مہنگا کرکے عام و خاص طبقے کیلئے مزید پریشانیاں پیدا کی گئی

کوئٹہ ( ایریا رپورٹر) وفاقی حکومت نے پیٹرول مہنگا کرکے عام و خاص طبقے کیلئے مزید پریشانیاں پیدا کی گئی ،پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد سے اشیاءخورد نوش سمیت ٹرانسپورٹرز کے کرائے مزید بڑھے گی ، اور عوام سستی سفر سے محروم ہوجائینگے ، منی ویگن ، ٹیکسی گاڑیوں اور لوکل بسیز […]

بلوچستان : فتنہ الہندوستان کا ڈھاڈر میں حملہ ناکام، متعدد دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ڈھاڈر میں فتنہ الہندوستان کے حملے کو سکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا، متعدد دہشت گرد مارے گئے۔ معاونِ برائے داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی کا کہنا ہے کہ ڈھاڈر کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے متعدد دہشت گرد ہلاک ہوئے ہیں، ڈھاڈر حملے میں ایک بہادر جوان نے جامِ شہادت نوش کیا ہے، […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More