Trending
- کوکین ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر مختلف علاقوں میں چھاپے، کوکین برآمد،2 ملزمان گرفتار
- چین کا ایران بحران پر فوری مذاکرات اور مستقل جنگ بندی کا مطالبہ
- امریکا اور چین کے درمیان بات چیت بہتر انداز میں آگے بڑھ رہی ہے، امریکی صدر کا دعوی
- آئی ایم ایف کی پاکستان پر 11 نئی شرائط، نئے بجٹ میں 430 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کا منصوبہ
- Daily Mashriq 15-05-2026
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
سلمان اکرم راجا کا بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار
تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے بیرسٹر گوہر کو چیئرمین پی ٹی آئی تسلیم کرنے سے انکار کردیا۔ یہ بات انہوں ںے اڈیالہ جیل کے قریب میڈیا سے بات چیت میں کہی۔ صحافی نے پوچھا کہ پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کو عملی طور پر سائیڈ لائن کر دیا گیا ہے، کیوں؟ اور نیا […]
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو عدالتی فیصلوں کی پاسداری کرنی ہی ہوگی: رانا ثناء اللہ
وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کو عدالتی فیصلوں کی پاسداری کرنی ہی ہوگی۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ہائی کورٹ نے بانی سے ملاقات کا طریقہ کار طے کیا ہوا ہے، اس بار ملاقات ہوئی تو بانی اوران کی اہلیہ ایک […]
پاکستان اور بنگلہ دیش کے ایئر چیفس کی ملاقات، دفاعی تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق
بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ نے ایئرچیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کی فضائی افواج کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بنگلہ دیش کی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف […]
جنوبی کوریا کے صدر نے گنج پن کو ’بقا کا معاملہ‘ قرار دے دیا
جنوبی کوریا کے صدر نے حیران کن طور پر گنج پن کو ملک کے لیے ایک نیا اور سنگین مسئلہ سمجھتے ہوئے اسے ’بقا کا معاملہ‘ قرار دیدیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر لی جے میونگ کا کہنا ہے کہ بالوں کا جھڑنا محض ظاہری مسئلہ نہیں بلکہ یہ ذہنی دباؤ، خود اعتمادی میں […]
برطانیہ اور فرانس نے گرین لینڈ پر قبضے کی امریکی دھمکی کو مسترد کر دیا
برطانیہ اور فرانس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکی کو مسترد کر دیا۔ برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر نےگرین لینڈ پر ڈنمارک کے مؤقف کو درست قرار دیا اور کہا کہ گرین لینڈ کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق وہاں کے عوام اور ڈنمارک کے حکمرانوں کا ہے […]
پاکستان انڈر19 ٹیم نے زمبابوے کو ہرا کر ٹرائی نیشن سیریز جیت لی
پاکستان نے زمبابوے کو 9 وکٹوں سے شکست دیکر انڈر 19 ون ڈے ٹرائی نیشن سیریز جیت لی۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم نے 158 رنز کا ہدف محض ایک وکٹ کے نقصان پر16.2 اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا، پاکستان کی جانب سے سمیر منہاس 114 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، انکی اننگز میں 17 چوکے […]
بلوچستان میں 22 اے اور 22 بی کے اختیارات کمشنرز، ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا نوٹیفکیشن معطل
بلوچستان ہائیکورٹ نے 22 اے اور 22 بی کے اختیارات کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کو دینے کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا۔ چیف جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس گل حسن ترین پر مشتمل دو رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا، بلوچستان بار کونسل کے ممبر راحب بلیدی کی آئینی درخواست منظور کر لی۔ محکمہ داخلہ بلوچستان کا […]
خوراک کی قلت بلوچستان میں شدید، خیبر پختونخوا میں سب سے کم: سروے
پاکستان کے ادارہ برائے شماریات نے پانچ سال بعد گھریلو معاشی اکائیوں پر مبنی 2024-25 کا سروے جاری کیا ہے جس کے مطابق پاکستان میں 2018 کے مقابلے میں خوراک کی قلت کا سامنا کرنے والے گھرانوں میں اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ سروے کے مطابق بلوچستان میں سب سے زیادہ غذائی قلت ہے، اس […]
امریکا کا وینزویلا پر حملہ، صدر اور اہلیہ کو گرفتار کرکے ملک سے باہر منتقل کر دیا: ٹرمپ
امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا نے وینزویلا اور اس کی قیادت کے خلاف کامیاب آپریشن کر لیا، وینزویلا کے صدر اور اہلیہ کو گرفتار کر کے ملک سے باہر منتقل کر دیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ میں امریکی صدر ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے کی تصدیق کرتے ہوئے لکھا کہ ریاستہائے […]
ہار نہیں مانیں گے، فتح حاصل کریں گے، وینزویلا کے وزیر دفاع امریکا کو پیغام
امریکی حملوں کے بعد وینزویلا کے وزیر دفاع نے واشنگٹن کو پیغام دے دیا، انہوں نے کہا کہ ہم ہار نہیں مانیں گے، فتح حاصل کریں گے۔ ایک بیان میں وینزویلا کے وزیر دفاع ولادیمیر پیڈرینو لوپیز نے کہا ہے کہ ملک فتح حاصل کرے گا، مذاکرات نہیں کرے گا، ہار نہیں مانے گا۔ ولادیمیر پیڈرینو […]