Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

فتنہ الہندوستان نے بچیوں کو ورغلا کر خودکش حملہ کرانیکی کوشش کی جسے فورسز نے ناکام بنادیا: ضیا لانگو

وزیرداخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے کہا ہےکہ جنوبی بلوچستان میں فتنہ الہندوستان نےکم عمربچیوں کو ورغلا کر خودکش حملہ کرانے کی کوشش کی جسے سکیورٹی فورسز نے ناکام بنادیا۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ضیا لانگو نے کہا کہ دہشتگرد…

پمز واقعہ : وزیراعظم کا 8 ذمہ داران کو فوری معطل کرکے فوجداری کارروائی کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے پمز سانحے پر اسپتال کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عمران سکندر سمیت 8 افراد کو فوری معطل کر کےکارروائی کرنےکی منظوری دے دی۔ وزیر اعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیےکے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…

ایران جنگ سے امریکا کمزور ہوا ہے، پیوٹن

ایک امریکی اخبار نے امریکی انٹیلی جنس رپورٹ کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سمجھتے ہیں کہ ایران جنگ کے باعث امریکا کمزور ہوا ہے اور یہ صورتحال روس کے لیے اپنے مفادات کے حصول کا ایک اہم موقع ہے۔ رپورٹ کے مطابق روسی صدر…

نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 669 ہوگئی، 2 ہزار سے زائد لاپتا

نیپال میں تباہ کن سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 669 ہوگئی اور اب تک 2 ہزار سے زائد افراد لاپتا ہیں۔ نیپال میں تباہ کن سیلاب کے بعد ہزاروں لاپتا افراد کی تلاش کا سلسلہ جاری ہے اور کئی خاندان اپنے پیاروں کے منتظر ہیں۔ مشکل حالات میں ریسکیو…

سانحہ پمز، حکومت کیطرف سے متاثرین میں چیک تقسیم شروع، مالی معاونت نقصان کا نعم البدل نہیں، وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے حکومت کی جانب سے سانحہ پمز میں اولاد کھونے والے دونوں خاندانوں کو بچوں کی دیکھ بھال کیلئے پچاس لاکھ روپے کا امدادی چیک دیتے ہوئے کہا ہے کہ مالی معاونت کسی صورت ان کے نقصان کا نعم البدل نہیں ہے۔ مزید دریافت…

لارڈز ٹیسٹ میں پاکستان کی مایوس کن کارکردگی پر فواد چوہدری کا پی سی بی کو دلچسپ مشورہ

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو مشورہ دیا ہے کہ دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کے جو حالات ہیں میچ تو نہیں بچتا عزت بچا لیں۔ جغرافیائینقشے دیکھنا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اس کے دو راستے ہیں۔…

دنیا کی سب سے لمبی مرچ، سوئس مالی نے ریکارڈ قائم کر دیا

سوئٹزرلینڈ کے مالی یورگ ویزلی نے ایک فٹ 8.6 انچ لمبی مرچ اُگا کر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ وہ تیسری مرتبہ دنیا کی سب سے لمبی مرچ اُگانے کا ریکارڈ قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ یورگ ویزلی نے پہلی بار اکتوبر 2017 میں ایک فٹ 5.7 انچ…

امریکا نے وینزویلا کے 65 ارب بیرل سے زائد تیل ذخائر پر کنٹرول حاصل کرلیا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ وینزویلا کے ساتھ معاہدے کے تحت امریکا نے 65 ارب بیرل سے زائد ثابت شدہ تیل کے ذخائر پر اکثریتی کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں امریکی صدر نے وینزویلا کے…

پاکستان کو دنیا کی 24 ویں بڑی معیشت اور جی 20 کا حصہ بنانا ہدف ہے: اسحاق ڈار

لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ برطانیہ کا دورہ انتہائی مثبت اور کامیاب رہا، پاک برطانیہ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لے جانا چاہتے ہیں، برطانوی حکام کے ساتھ ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق ہوا…

ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 15 ہزار 1 سو روپے کم ہوکر 4 لاکھ 67 ہزار…

ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق 3600 میگاواٹ پیداوار متاثر اور منگلا سے 195 میگاواٹ کمی پر عارضی لوڈ مینجمنٹ کی گئی۔ رات کے پیک آورز میں ڈیڑھ سے تین گھنٹے تک عارضی لوڈ مینجمنٹ کرنا پڑی، رات کے پیک آورز میں بجلی کی طلب پوری کرنے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P