Trending
- انڈیا میں رضا پہلوی کی حامی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کو ملک کیوں چھوڑنا پڑا؟
- پاکستان نے پہلی بار امریکا سے 60 لاکھ بیرل تیل درآمد کیا ہے، وفاقی وزیر
- ایران جنگ کے دوران نیتن یاہو کا متحدہ عرب امارات کا خفیہ دورہ؛ اسرائیل کی تصدیق
- ایوان صدر میں پروقار تقریب، مسلح افواج کے افسران و جوانوں کو اعزازات سے نوازا گیا
- آرمی راکٹ فورس کا مقامی تیار کردہ فتح 4 کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
- سعودی عرب پہلی مرتبہ ٹی ٹوئنٹی لیگ کی میزبانی کرے گا، رپورٹ
- امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟
- بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو
- سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ
- پاکستان نے چین کی مارکیٹ میں پہلا ’پانڈا بانڈ‘ کامیابی سےجاری کر دیا
Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
اٹھارویں ترمیم میں مزید بہتری کا راستہ آئین میں موجود ہے، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم اتفاقِ رائے سے منظور ہوئی تھی، تاہم اسی اتفاقِ رائے کے ذریعے اس میں بہتری کی گنجائش موجود ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے رانا ثنا اللہ کا کہنا تھا کہ آئین کا پورا ڈھانچہ اصلاح کی […]
اگر پی ٹی آئی 8 فروری کو لوگ نہ نکال سکی تو 6 مہینے پیچھے چلی جائے گی، شیر افضل مروت
پاکستان تحریک انصاف کے منحرف رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیرافضل مروت نے کہا ہے کہ 8 فروری کے احتجاج پر حکومت اور لوگوں کی نظریں ہیں، اگر پی ٹی آئی زیادہ تعداد میں لوگ نکالنے میں کامیاب ہوئی تو مذاکرات کا مستقبل روشن ہوگا اور اگر احتجاج ناکام ہو گیا تو پی ٹی ائی کو […]
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، پیپلزپارٹی قانون سازی میں تعاون پر تیار
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، پیپلزپارٹی مان گئی، قانون سازی میں مکمل تعاون کرنے پر تیار ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور پیپلزپارٹی میں تعطل کی برف نئے رابطہ میں پگھلی، سپیکر ایاز صادق، اعظم نذیر تارڑ نے پی پی وفد سے ملاقات کی۔ نوید قمر، شیری رحمان، اعجاز جاکھرانی پی پی وفد میں شامل […]
بنگلادیش اپنے مؤقف پر ڈٹ گیا، ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے ٹیم بھارت نہ بھیجنے کا اعلان
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے اپنے فیصلے کو برقرار رکھا ہے کہ وہ ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم کو بھارت نہیں بھیجیں گے۔ بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ کھیلنے کیلئے اپنی ٹیم بھارت نہ بھیجنے کے فیصلے کو تبدیل نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپورٹس ایڈوائزر آصف نزرل […]
پاکستان نےغزہ کیلئے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
پاکستان نےغزہ میں پائیدار امن کےلیے ’بورڈ آف پیس‘ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی جب کہ وزارتِ خارجہ نے تصدیق کردی۔ دفترخارجہ کے ترجمان مطابق امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے وزیراعظم شہبازشریف کو بورڈ آف پیس میں شامل ہونے کی دعوت دی گئی تھی۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے اقوام متحدہ […]
سندھ طاس معاہدہ: بھارت نے اپنے اقدامات پر خاموشی اختیار کر لی
سندھ طاس معاہدے پر بھارت نے اپنے اقدامات کا جواب دینے کی بجائے خاموشی اختیار کر لی۔ سندھ طاس معاہدے پر اقوامِ متحدہ کے خصوصی نمائندوں کی مقررہ ڈیڈ لائن ختم ہوئے 34 دن مکمل ہو گئے۔ بھارت سے سندھ طاس معاہدے سے متعلق اقدامات پر 16 دسمبر 2026 تک جواب طلب کیا گیا تھا، […]
غزہ بورڈ آف پیس کی دستخطی تقریب؛ ترکیہ بھی شرکت کیلیے رضامند
ٹرمپ کے غزہ بورڈ آف پیس کی دستخطی تقریب میں ترک صدر طیب اردوان کی نمائندگی وزیرِ خارجہ حاقان فیدان کریں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق یہ بات ترکیہ کے ایک اعلیٰ ذریعے نے نام نہ ظاہر کرنے کی شرط پر بتائی۔ یاد رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صدر اردوان کو ذاتی طور پر غزہ بورڈ آف پیس […]
بھارتی فضائیہ کا طیارہ تالاب میں گر کر تباہ؛ 2 افسران سوار تھے، ویڈیو وائرل
بھارتی شہر الہٰ آباد میں انڈین ایئرفورس کا ایک اور طیارہ خزان رسیدہ پتوں کی طرح جھولتے ہوئے تالاب برد ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اترپردیش کے شہر پریاگ راج میں واقع کے پی کالج کے عقب میں پیش آیا۔ اس ایک انجن والے چھوٹے طیارے نے معمول کی تربیتی مشن کے لیے انڈین ایئر بیس سے پرواز بھری […]
آئی سی سی نے بنگلادیش کی بھارت نہ جانے کی درخواست مسترد کردی
) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بنگلادیش کرکٹ بورڈ کی ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے بھارت نہ جانے کی درخواست مسترد کردی۔ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں ووٹنگ کے بعد فیصلہ کیا گیا ہے کہ بنگلادیش، بھارت نہ گیا تو متبادل ٹیم کا انتظام کیا جائے گا، بنگلادیش کو فیصلے پر نظرثانی […]
جنگ بندی کے باوجود غزہ میں اسرائیلی حملے جاری، مزید 5 فلسطینی شہید
جنگ بندی کے باوجود شمالی و جنوبی غزہ میں اسرائیلی توپ خانے کے حملے جاری ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 24 گھنٹے میں صیہونی بربریت سے مزید 5 فلسطینی شہید ہو گئے، خان یونس اور بوریج کیمپ کے علاقوں میں اسرائیلی حملوں میں 2 فلسطینی شہید، 3 زخمی ہو گئے۔ اسرائیلی ہیلی کاپٹر نے دیر […]