Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
حریم شاہ کا جنسی ہراسانی کا شکار، منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف
پاکستان کی متنازع ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ نے کئی بار جنسی ہراسانی کا شکار بننے اور منی لانڈرنگ میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
حریم شاہ نے حال ہی میں ایک پوڈ کاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے اپنے بارے میں میڈیا پر سامنے آنے…
منوج باجپائی، رنبیر کپور اور وکی کوشل کی فلموں کا یکم دسمبر کو بڑا تصادم
بالی وڈ کے اسٹارز منوج باجپائی، رنبیر کپور اور وکی کوشل کی نئی فلموں کا یکم دسمبر کو انڈین باکس آفس پر بڑا تصادم ہوگا۔
دسمبر کے مہینے کا آغاز ہی تین بڑی فلموں رنبیر کی’انیمل‘، منوج باجبائی کی ’جورام‘ اور وکی کوشل کی ’سیم بہادر‘ سے…
کئی بار جنسی ہراسانی کا نشانہ بنایا گیا، حریم شاہ کا انکشاف
آئے روز متنازع خبروں کا حصہ بننے والی نامور ٹک ٹاکر حریم شاہ نے انکشاف کیا کہ انہیں کئی بار لوگوں نے جنسی ہراسانی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی، سیاسی شخصیات کے ساتھ انہوں نے جو کچھ بھی کیا وہ ان کا ایک مشن تھا جو کامیاب رہا۔
سوشل میڈیا پر…
بھارتی اداکارہ رشمیکا مندانا کی ساکھ کو نقصان، غیراخلاقی ویڈیو وائرل
تامل فلموں کی خوبرو اداکارہ رشمیکا مندانا کی غیراخلاقی ڈیپ فیک (جعلی) ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک غیراخلاقی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں خاتون نازیبا لباس میں ملبوس لِفٹ میں داخل ہورہی ہیں،…
انوشکا شرما کا ویرات کوہلی کو 35 ویں جنم دن پر جذباتی پیغام
بھارت کے اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی کرکٹ ورلڈ کپ میں مصروف ہیں لیکن انہیں اپنی بیوی انوشکا کی حمایت ہر جگہ ملتی رہتی ہے۔
ویرات کوہلی کی 35 ویں سالگرہ کے دن انوشکا نے منفرد انداز میں انہیں مبارکباد دی اور ان کی ماضی کی کرکٹ اچیومنٹس کا ذکر…
“کدو جیسی شکل کیساتھ ایشوریا رائے بہت خوبصورت خاتون ہیں”، ریچا چڈھا
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ریچا چڈھا سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بننے والی ماضی کی مقبول ترین بھارتی اداکارہ اور سابقہ مِس یونیورس ایشوریا رائے بچن کے دفاع میں سامنے آگئیں۔
فلم ’فکرے 3‘ کی اداکارہ ریچا چڈھا نے بھارتی میڈیا کو دیے گئے…
ٹائیگر تھری میں اسٹارز کی بھرمار، ہریتک بھی شامل
سلمان خان اور کترینہ کیف کی ٹائیگر سیریز کی فلم ’ٹائیگر تھری‘ میں اسٹارز کی بھرمار نظر آرہی ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلمان خان اور شاہ رخ خان کے علاوہ ہریتک روشن بھی فلم میں نظر آئیں گے۔
فلم ٹائیگر تھری رواں ماہ 12 تاریخ کو…
میں ’میرا جسم میری مرضی‘ نعرے کے خلاف ہوں، جاوید شیخ
پاکستان کے نامور اداکار جاوید شیخ نے واشگاف انداز میں اعلان کیا ہے کہ وہ فیمینزم نعرے ’میرا جسم میری مرضی‘ کے خلاف ہیں۔
ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ یہ نعرہ لڑکیوں کیلئے مناسب نہیں ہے اور اس کا مطلب ہے کہ…
عرفی جاوید کی گرفتاری، حقیقت سامنے آ گئی
اپنے بے باک لباس کے باعث شہرت حاصل کرنے والی بھارتی اداکارہ عرفی جاوید گزشتہ روز اپنی گرفتاری کے باعث شہ سرخیوں کی زینت بنی رہیں تاہم اب ان کی گرفتاری کی حقیقت سامنے آ گئی ہے۔
بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ممبئی پولیس نے اپنے سوشل…
اُشنا شاہ نے عرفان پٹھان کی حمایت کردی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اُشنا شاہ نے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی حمایت کردی۔
سوشل میڈیا کے ذریعے ہمیشہ پاکستان اور پاکستانی کرکٹرز پر تنقید کرنے والے سابق بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان نے غزہ کے مظلوموں کے حق میں آواز…