Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
انٹرٹینمنٹ
میک اپ پروڈکس کے ساتھ میک اپ سروسز بھی مہنگی ہوگئیں
ایران امریکا جنگ نے جہاں کئی سیکٹرز کو متاثر کیا وہیں خواتین کے بناؤ سنگھار پر اثر پڑا۔
میک اپ پروڈکٹس کے ساتھ میک اپ سروسز بھی مہنگی ہوگئیں۔ کراچی کے بیوٹی پارلرز نے ریٹ بڑھادیئے۔ بارات ولیمہ کیلئے میک اپ 25ہزار سے بڑھ…
جیا علی کا ہمایوں سعید کے ساتھ کام سے گریز، وجہ کیا ہے؟
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ و ماڈل جیا علی نے ایک حالیہ گفتگو میں اپنے کیریئر سے متعلق ایک غیر متوقع مؤقف سامنے رکھتے ہوئے کہا ہے کہ وہ معروف اداکار ہمایوں سعید کے ساتھ کام کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتیں۔ نجی ٹی وی چینل کے پنجابی…
تنقید کرنے والے صارف کو ہانیہ عامر کا دلچسپ و مزاحیہ جواب وائرل
پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے سوشل میڈیا پر تنقید کرنے والے ایک صارف کے تبصرے کا پُرمزاح اور پُراعتماد انداز میں جواب دے کر ایک بار پھر صارفین کی توجہ حاصل کر لی۔
تفصیلات کے مطابق ایک سوشل میڈیا صارف نے ہانیہ عامر کو “پاکستان کی…
فارغ دن بھی بے چینی کا باعث بنتے ہیں: امیتابھ بچن کا انکشاف
بھارتی فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے انکشاف کیا ہے کہ کام کے بغیر گزرا ہوا ایک دن بھی بے چین کر دیتا ہے۔
83 سالہ اداکار نے اپنے ذاتی بلاگ میں لکھا ہے کہ میری زندگی میں معمول (روٹین) اس قدر گہرائی سے شامل ہو چکا ہے کہ اگر ایک…
جیجی حدید کا ایپسٹین فائلز میں نام آنے کے بعد ردعمل سامنے آگیا
امریکی سپر ماڈل جیجی حدید نے جیفری ایپسٹین سے متعلق منظرعام پر آنے والی دستاویزات میں اپنا نام آنے پر ردعمل دے دیا ہے۔
جیجی حدید نے ان الزامات کو افسوسناک قرار دیا ہے اور وضاحت کی ہے کہ ان کا اس معاملے سے کوئی تعلق نہیں۔…
جھانوی کپور کی ڈیپ فیک نامناسب تصاویر، اداکارہ نے اہم انکشاف کردیا
بالی ووڈ اداکارہ جھانوی کپور نے اپنی نجی زندگی سے متعلق ایک پریشان کن واقعہ شیئر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کم عمری میں انہوں نے اپنی جعلی تصاویر ایک فحش ویب سائٹ پر دیکھیں، جس نے انہیں شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کردیا تھا۔
ایک پوڈکاسٹ میں…
حکومت، معیشت اور کرکٹ سے کوئی امید نہیں، فضیلہ قاضی
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ انہیں حکومت، معیشت اور کرکٹ سے کوئی خاص امید نہیں رہی۔
نجی ٹی وی پر ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لوگ آج کل اپنے زورِ بازو پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں…
اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی بھی اسٹار بن گئیں
ہالی ووڈ اسٹارز اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی شیلو بھی اسٹار بن گئیں، نئے میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہوئیں تو مداحوں حیران رہ گئے۔
19 سالہ شیلو نے کے-پاپ آرٹسٹ ڈے یونگ کے گانے ’واٹس گرل ٹو ڈو‘ میں بطور اداکارہ کام کیا ہے۔
ٹیزر میں…
ہارورڈ میں پاکستان کا بڑا ایونٹ، ماہرہ خان سمیت نمایاں شخصیات شریک
ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی ایک اہم کانفرنس میں اداکارہ ماہرہ خان، عاصمہ شیرازی، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سمیت پاکستان کی نمایاں شخصیات شرکت کریں گی۔
تفصیلات کے مطابق یہ کانفرنس 12 اپریل کو منعقد ہوگی، جس میں گورننس، معیشت،…
شہزاد رائے کا ملالہ یوسفزئی سے غزہ پر خاموشی کا سوال
معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے نوبیل انعام یافتہ تعلیم کی علمبردار ملالہ یوسفزئی سے غزہ کی صورتحال پر ان کی مبینہ خاموشی کے حوالے سے سوال اٹھا دیا، جس پر ملالہ نے وضاحت دیتے ہوئے اپنا مؤقف پیش کیا۔
شہزاد رائے، جو تعلیم کے…