Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

عامر خان نے گوری سپراٹ سے تیسری شادی کرلی

بالی وڈ کے معروف اداکار عامر خان نے اپنی دیرینہ ساتھی گوری سپراٹ سے نجی تقریب میں شادی کرلی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شادی کی تقریب اتوار کے روز ممبئی میں عامر خان کی رہائش گاہ پر سادگی سے منعقد ہوئی جہاں دونوں نے اسپیشل میرج ایکٹ کے تحت…
Read More...

فلم انڈسٹری میں خواتین کو غیر مساوی رویے کا سامنا ہے، کریتی سینن

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے انکشاف کیا کہ فلم انڈسٹری میں آج بھی خواتین کو مرد اداکاروں کے مقابلے میں مختلف اور اکثر غیر مساوی رویے کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایک یوٹیوب چینل پر گفتگو میں کریتی سینن نے فلمی دنیا میں اب تک پیش آئی مشکلات…
Read More...

گلوکارہ سبرینا کارپنٹر اور فٹبالر پیئرو ہنکاپی کی قربتوں کی افواہیں گردش کرنے لگیں

امریکی پاپ گلوکارہ سبرینا کارپنٹر اور ایکواڈور کے فٹبالر پیئرو ہنکاپی کے درمیان مبینہ تعلقات کی خبریں سوشل میڈیا پر تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ یہ افواہیں اس وقت زور پکڑ گئیں جب گزشتہ ہفتے نیو جرسی کے میٹ لائف اسٹیڈیم میں ہونے…
Read More...

ٹیلر سوئفٹ اور ٹریوس کیلسی شادی کے بندھن میں بندھ گئے، ٹائم اسکوائر سج گیا

عالمی شہرت یافتہ امریکی پاپ گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ اور امریکی فٹ بال (این ایف ایل) کے اسٹار کھلاڑی ٹریوس کیلسی نے نیویارک کے مشہور اور تاریخی ہال ‘میڈیسن اسکوائر گارڈن’ میں باقاعدہ شادی کر لی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ہائی پروفائل تقریب…
Read More...

پریتی زنٹا بھی اے آئی ڈیپ فیک ویڈیوز کا شکار، عدالت سے رجوع کرلیا

بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا نے اپنی جعلی اے آئی (مصنوعی ذہانت) ویڈیوز، تبدیل شدہ تصاویر اور دیگر غیر مجاز ڈیجیٹل مواد کے خلاف بمبئی ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ درخواست میں پریتی زنٹا نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے ذریعے ان کی…
Read More...

علی کاظمی نے والد راحت کاظمی کی یادگار تصاویر شیئر کر دیں

راحت کاظمی اور ان کا خاندان گزشتہ کئی برسوں سے کینیڈا میں مقیم ہے، اگرچہ وہ اپنی نجی زندگی کو میڈیا کی نظروں سے دور رکھتے ہیں، تاہم ان کے صاحبزادے اور معروف اداکار علی کاظمی وقتاً فوقتاً اپنے والد کے ساتھ یادگار لمحات مداحوں کے ساتھ شیئر…
Read More...

کریتی سینن اور کبیر باہیا کا بریک اپ ہوا یا نہیں؟

بالی ووڈ اداکارہ کریتی سینن نے اپنے دوست کبیر باہیا کے ساتھ ایک نئی تصویر شیئر کردی۔ گزشتہ دنوں سوشل میڈیا پر کبیر باہیا کی ایک نامعلوم خاتون کے ساتھ شادی کی تقریب میں لی گئی تصویر وائرل ہونے کے بعد دونوں کے درمیان بریک اپ کی افواہیں…
Read More...

ایشوریہ رائے کا گانا بھارت کی نصابی کتاب میں شامل، نیا تنازع سامنے آگیا

بھارت کی ریاست اڑیسہ میں آٹھویں جماعت کی نصابی کتاب میں بالی ووڈ فلم کے معروف گانے ’’نمبوڑا نمبوڑا‘‘ کو شامل کیے جانے پر شدید تنازع سامنے آگیا ہے۔ سوشل میڈیا پر کتاب کے صفحات وائرل ہونے کے بعد والدین، اساتذہ اور ماہرینِ تعلیم نے نصاب کی…
Read More...

نامناسب تصاویر لینا بند کریں: نیہا دھوپیا پاپارازی پر برہم

بھارتی اداکارہ نیہا دھوپیا نے پاپارازی کی جانب سے نامناسب انداز میں تصاویر اور ویڈیوز بنانے پر سخت ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں ایسی حرکتوں سے باز رہنے کی تلقین کی ہے۔ ممبئی میں ایک ایوارڈ تقریب کے دوران نیہا دھوپیا براہِ راست…
Read More...

توثیق حیدر اور فرح سعدیہ کی سوشل میڈیا پر نکاح کی زیرِ گردش خبروں کی تردید

حال ہی میں فرح سعدیہ اور توثیق حیدر نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں ان کا کہنا تھا کہ بعض یوٹیوبرز محض زیادہ ویوز اور سنسنی پھیلانے کے لیے ایسی بے بنیاد خبریں نشر کر رہے ہیں۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے توثیق…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P