Browsing Category

انٹرٹینمنٹ

میرے بچے تصویروں پر فلٹر لگانے پر مجھ سے لڑتے ہیں: جویریہ سعود

پاکستان کی سینئر اداکارہ جویریہ سعود نے انکشاف کیا ہے کہ تصویروں پر فلٹر لگانے سے ان کے بچے ناراض ہوجاتے ہیں۔ جویریہ سعود نے حال ہی میں ایک انٹرویو دیا جس میں انہوں نے شوبز سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے…
Read More...

مشہور بھارتی فلم ڈائریکٹر 33 سالہ اداکارہ سے مبینہ زیادتی کے الزام میں گرفتار

بھارتی پولیس نے معروف فلم ڈائریکٹر شکیل نورانی کو 33 سالہ اداکارہ کی جانب سے مبینہ جنسی زیادتی کے الزام کے بعد گرفتار کرلیا ہے۔ شکیل نورانی ’بڑے دل والا‘ (1999) اور ’جورو کا غلام‘ (2000) سمیت متعدد فلموں کی ہدایت کاری کرچکے ہیں۔…
Read More...

زارا نور عباس اور اسما عباس کے دلکش ڈانس کی ویڈیو وائرل، مداح بھی جھوم اٹھے

پاکستانی اداکارہ زارا نور عباس نے اپنی والدہ اور سینئر اداکارہ اسما عباس کے ساتھ ڈانس کی خوبصورت ویڈیو شیئر کرکے سوشل میڈیا صارفین کی توجہ حاصل کرلی۔ روایتی لباس میں ماں بیٹی کی جوڑی کو ایک ساتھ خوشگوار انداز میں رقص کرتے دیکھ کر…
Read More...

نمرہ خان کی ازدواجی زندگی سے متعلق افواہوں پر ساتھی فنکارائیں حمایت میں آگئیں

اداکارہ منشا پاشا نے نمرہ خان کے شوہر زین حامد کی مبہم سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے سخت الفاظ استعمال کئے ہیں، انہوں نے کہا کہ زین جیسے معمولی مردوں کی ایسی حرکت ہمیشہ ایک پیچیدہ مسئلہ رہے گی۔
Read More...

ساتھی اداکارہ نے دیپیکا ککڑ کے شادی سے قبل اسلام قبول کرنے کی وجہ بتا دی

ٹی وی کی معروف بھارتی اداکارہ دیپیکا ککڑ کی ساتھی اداکارہ جیاتی بھاٹیا نے انکشاف کیا ہے کہ 2018 میں دیپیکا نے شعیب ابراہیم سے شادی کی وجہ سے اسلام قبول نہیں کیا تھا۔ ایک حالیہ انٹرویو کے دوران جیاتی بھاٹیا نے بتایا کہ میری دوست دیپیکا…
Read More...

مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ: خصوصی نغمہ جاری کر دیا گیا

خصوصی نغمے میں تینوں ممالک کے درمیان اخوت، ایمان اور مشترکہ دفاعی عزم کو اجاگر کیا گیا ہے۔ نغمے کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ ایک اللہ، ایک رسول ﷺ، ایک قرآن، ایک کلمہ، ایک قبلہ اور ایک پہچان کے رشتے میں ترکیہ، واضح رہے کہ…
Read More...

شادی کی رات دلہن کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون پولیس اسٹیشن میں بچوں کی طرح رونے لگی

امریکی ریاست جنوبی کیرولائنا میں نشے کی حالت میں نئی نویلی دلہن کو اس کی شادی کی رات کچل کر ہلاک کرنے کے جرم میں طویل قید کی سزا کاٹنے والی خاتون کی گرفتاری کے بعد پولیس اسٹیشن کے اندر کی ویڈیو سامنے آگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق 2023 میں…
Read More...

بھارتی اداکارہ کا لرزہ خیز قتل، دھڑ ٹکڑوں میں برآمد، سر کی تلاش جاری

بھارتی شہر چنئی میں ایک دل دہلا دینے والے قتل کیس میں پولیس نے لاش کی شناخت صرف دو ٹیٹو اور زیورات کی مدد سے کی جس کے بعد معلوم ہوا کہ مقتولہ ایک ابھرتی ہوئی تامل اداکارہ سندھیہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق چنئی میں کچرے کے ڈھیر کے قریب ایک…
Read More...

بھارتی اداکارہ کا لرزہ خیز قتل، جسم کے ٹکڑے اور سر لاپتہ ہونے کی خبر وائرل، حقیقت کیا ہے؟

بھارتی شہر چنئی میں ایک ابھرتی ہوئی تامل اداکارہ کے قتل نے خوفناک تفصیلات کے باعث سنسنی پھیلا دی۔ مختلف بھارتی ویب سائٹس، سوشل میڈیا پلیٹ فارمز اور پاکستان کی کچھ معتبر ویب سائٹس پر گزشتہ روز سے ایک خبر وائرل ہے جس میں بھارتی اداکارہ…
Read More...

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P