Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
بزنس
وفاقی وزیر تجارت جام کمال اوساکا ایکسپو 2025 میں جاپان پہنچ گئے
وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان جاپان کے سرکاری دورے پر اوساکا پہنچ گئے۔
جام کمال خان کا کانسائی ایئرپورٹ پر پاکستانی سفارتی حکام نے استقبال کیا، جاپان کا دورہ تجارت، سرمایہ کاری اور معاشی تعاون کے فروغ کے لیے ہے جام کمال خان کل اوساکا…
رواں مالی سال پاکستان کی ترسیلاتِ زر ہدف سے زائد رہیں گی، آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے تخمینہ لگایا ہے کہ رواں سال تارکین وطن کی ترسیلاتِ زر ہدرف سے زائد رہیں گی تاہم آئندہ مالی سال میں ترسیلاتِ زر کا حجم رواں مالی سال سے کم رہے گا۔
آئی ایم ایف کےتخمینہ جات کے مطابق رواں مالی سال…
حکومت کا بٹ کوائن مائننگ اور اے آئی ڈیٹا سینٹرز کیلئے 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان
پاکستان کو ڈیجیٹل جدت میں عالمی رہنما بنانے کے لیے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوئے حکومت نے بٹ کوائن مائننگ اور مصنوعی ذہانت ( اے آئی) ڈیٹا سینٹرز کو بجلی فراہم کرنے کے لیے پہلے مرحلے میں 2 ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا ہے۔
حال ہی…
سونے کی قیمت میں کئی ہزار روپے کا اضافہ
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی سطح پر سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔
عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 31 ڈالر کے اضافے سے…
آئی ایم ایف کیساتھ بجٹ اہداف پر اتفاق رائے نہ ہو سکا، مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان
پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان آئندہ مالی سال کے بجٹ اہداف پر مکمل اتفاق رائے نہ ہوسکا تاہم آئی ایم ایف نے نئے مالی سال کے بجٹ پر مذاکرات جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
آئی ایم ایف وفد کا دورہ پاکستان مکمل ہونے پر…
پاکستان آئندہ مالی سال پاور سیکٹر کو اضافی سبسڈی نہ دے: آئی ایم ایف
آئی ایم ایف نے پاکستان سے آئندہ مالی سال پاور سیکٹر کو اضافی سبسڈی نہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف اور پاکستانی معاشی ٹیم کے درمیان آئندہ بجٹ پر مذاکرات کی اہم شرط رکھی گئی ہے کہ آئندہ مالی سال پاور سیکٹر کو…
رواں ہفتے 13 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ، 14 اشیاء کے نرخ میں کمی
ملک میں حالیہ ہفتے مہنگائی میں اضافے کی رفتار میں کمی کی شرح 0.29 فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ سالانہ بنیاد پر مہنگائی 1.35 فیصد کی سطح پر آگئی، حالیہ ایک ہفتے کے دوران 13 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ 14 اشیاء کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی…
پاکستان نے معاشی اہداف مکمل اور اصلاحات میں مثبت پیش رفت کی، آئی ایم ایف کا اعتراف
آئی ایم ایف نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان نے معاشی اہداف مکمل کرنے کے ساتھ ساتھ اصلاحات میں بھی مثبت پیش رفت کی ہے۔
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم یف) نے اعتراف کیا ہے کہ ای ایف ایف پروگرام کے لیے پاکستان نے اپنے تمام اہداف مکمل کیے اور…
صدر مملکت سے آئی ایم ایف کے وفد کی ملاقات، معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال
صدر مملکت آصف علی زرداری سے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے وفد نے جہاد اظہور کی قیادت میں ملاقات کی جس میں پاکستان کی معاشی صورتحال، جاری آئی ایم ایف پروگرام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
صدر مملکت آصف علی زرداری سے آئی ایم ایف وفد کی…
بھارتی پروازوں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع
بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کر دی گئی۔
پاکستن ایئرپورٹس اتھارٹی نے بتایا کہ بھارتی طیاروں کی پرواز پر پابندی 24 جون 2025 صبح 4 بج کر 59 منٹ تک بڑھائی گئی ہے۔
بھارتی رجسٹرڈ، آپریٹڈ، ملکیت یا لیز پر…