Trending
- Daily Mashriq 16-05-2026
- 75 سالوں سے وفاق نے بلوچستان کو نظر انداز کیا گیا ہے ‘نوابزادہ خالد مگسی
- وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ساتھ مل کر پانچ سالہ عوامی ایجنڈا مکمل کریں گے، بلاول بھٹو
- نوکنڈی ‘ کوئٹہ تفتان روڈ پر ڈکیتی کی واردات میں ملوث ملزمان گرفتار
- گوادر یونیورسٹی کے وائس چانسلر اور دیگرکے اغوا کا معاملہ تاحال حل نہ ہوسکا
- حب میں معمولی تنازعے پرفائرنگ سے دو خواتین سمیت 3افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون زخمی
- بلوچستان میں ترقیاتی اور طبی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے ‘ سرفراز بگٹی
- رکن قومی اسمبلی ملک عادل خان بازئی کے سابق ڈی سی کوئٹہ پر سنگین الزامات
- بلوچستان میں سورج آگ برسانے لگا، تربت اور لسبیلہ میں پارہ 47 ڈگری تک پہنچ گیا
- پی بی 36 قلات میں میر ضیا اللہ لانگو کی کامیابی برقرار
Browsing Category
بزنس
بزنس
پاک چین تجارتی کانفرنس؛ نئی شراکت داریوں کا شان دار آغاز
ایس آئی ایف سی ملک کی اقتصادی ترقی اور عالمی شراکت داریوں کو فروغ دینے میں مصروف عمل ہے۔ پاک چین تجارتی کانفرنس بھی اسی سلسلے میں نئی شراکت داریوں کا شان دار آغاز قرار دیا جا رہا ہے۔ چین اور پاکستان ٹیکنالوجی منتقلی، تجارت اور سرمایہ کاری میں تعاون کو مضبوط کرنے میں […]
وزیر خزانہ کا اشیا کی قیمتوں میں کمی کیلئے مڈل مین کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پرائس کنٹرول کمیٹیوں اور مڈل مین کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں دالوں، اجناس، پولٹری اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی آرہی ہے لیکن مقامی مارکیٹ میں ان اشیاء کی قیمتوں میں کوئی کمی نہیں ہورہی ہے۔ ہفتے کو اوورسیز […]
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس میں ایک ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس میں آج ایک ہزار پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار 284 پوائنٹس یا 1.24فیصد اضافے کے ساتھ ایک لاکھ […]
ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز بند، مزید 500 سے زائد بند کرنے پر غور
وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی کے لیے ملک بھر کے 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا جب کہ مزید 500 سے زائد یوٹیلیٹی اسٹورز بندکرنے پر بھی غور کیا جارہا ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے سبسڈی ختم ہونے سے ملک بھر میں 446 یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کردیا گیا ہے جب کہ مزید […]
قومی کیلئے اچھی خبر، ملک میں 70ماہ بعد مہنگائی کم ترین سطح پر آگئی: وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے ملک میں 70ماہ بعد مہنگائی کم ترین سطح پر آگئی۔ اسلام آباد میں کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ احتجاجوں سے پچھلے دنوں ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا ہوئی، اسلام آباد میں افراتفری کا سماں تھا، احتجاج کے دوران رینجرز […]
ملک بھر میں سونے کی قیمتیں گر گئیں
ملک بھر میں سونے کی قیمتیں 1100 روپے کم ہو گئیں۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن نے بتایا کہ سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے تنزلی کے بعد 2 لاکھ 76 ہزار 200 روپے ہو گئی۔ اسی طرح 10 گرام سونا 943 روپے سستا ہو کر 2 لاکھ 36 ہزار 797 روپے […]
سٹاک مارکیٹ میں تاریخ رقم، ایک ہفتے میں 3 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوران 3 ہزار سے پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔ پاکستان سٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق پاکستان سٹاک مارکیٹ میں رواں ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا، ایک ہفتے میں 100 انڈیکس میں 3 ہزار 559 پوائنٹس کا اضافہ ہوا، رواں ہفتے میں 100 انڈیکس ملکی […]
چین میں دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت
چین نے دنیا کے سب سے بڑے سونے کے ذخائر دریافت کرنے کا اعلان کر دیا۔ چین کے ریاستی میڈیا کے مطابق ہونان کے جیولوجیکل بیورو کا کہنا تھا کہ یہ ذخائر وسطی چین میں وانگو گولڈ فیلڈ کے مقام پر پائے گئے ہیں جہاں سے ہزار ٹن سے زیادہ (80 ارب ڈالر سے زیادہ […]
مقررہ تاریخ قریب آتے ہی حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی
حج درخواستوں کی وصولی کی مقررہ تاریخ میں آخری 5 دن رہ جانے کے ابعث حج درخواستوں کی وصولی میں تیزی آگئی۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق دسویں روز تک 38 ہزار حج درخواستیں وصول ہوئیں، پچھلے سال کی نسبت پہلے دس دن میں 11 ہزار زیادہ درخواستیں موصول ہوئیں۔ نامزد بینک اگلے دو دن […]
پاکستان ریلوے کی آمدن بلند ترین سطح 33 ارب پر پہنچ گئی
پاکستان ریلوے کی آمدن تاریخ کی بلند ترین سطح 33 ارب روپے پر پہنچ گئی۔ رجمان ریلوے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ محکمے نے 5 ماہ میں مسافر ٹرینوں اور مال گاڑیوں سے 33 ارب روپے کما لیے جب کہ گزشتہ سال اسی دورانیے میں 19 ارب روپے آمدن ہوئی تھی۔ چیف ایگزیکٹو […]