Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بزنس

بزنس

وزیراعظم کا او آئی سی سی آئی کی سرمایہ کاری بارے رپورٹ پر اظہار اطمینان

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اوورسیز انویسٹرز چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (او آئی سی سی آئی ) کی حالیہ رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بیرونی سرمایہ کاروں کے پاکستان پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے، ملک میں کاروبار کرنے کے لئے ماحول میں بہتری آئی ہے اور اس حوالے […]

صدر زرداری سے چینی وفد کی ملاقات، میڈیکل سٹی میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال

صدر مملکت آصف علی زرداری سے کراچی میں چین کے ایک کاروباری وفد نے ملاقات کی اور میڈیکل سٹی کے ساتھ معیشت کے مختلف شعبوں میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کی جانب سے جاری کی گئی پریس ریلیز میں […]

معیشت استحکام کی جانب گامزن، مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی

پاکستان کی معیشت استحکام کی جانب گامزن ہے سال 2024 میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح تک آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپسوس کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے نے اپنی چوتھی سہہ ماہی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا کہ پاکستان کی معیشت میں گزشتہ سال کے دوران قابل ذکر بہتری آئی […]

آئی ایم ایف سے سات ارب ڈالر کا قرض بلند شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشاف

حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف سے حاصل کردہ سات ارب ڈالر کا قرضہ پانچ فیصد کی بلند شرح سود پر حاصل کرنے کا انکشاف ہوا ہے اسی طرح چینی بینکوں سمیت دیگر اداروں سے بھی 7 سے 8 فیصد کی بلند شرح سود پر قرض لیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ […]

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 1913 پوائنٹس بڑھ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسیچنج میں آج بھی ریکارڈ تیزی کا سلسلہ جاری رہا اور بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 913 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 10 ہزار 810 تک جا پہنچا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 913 یا 1.76 […]

موبائل فون صارفین سے 338 ارب روپے ایڈوانس ٹیکس وصولی کا انکشاف

وزارت خزانہ نے موبائل فون صارفین سے پانچ سال کے دوران 3 کھرب 38 ارب روپے ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف کردیا۔ ڈپٹی اسپیکر غلام مصطفیٰ شاہ کی زیر صدارت قومی اسمبلی اجلاس ہوا جس میں موبائل صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات پیش کردی گئیں۔ وزارت خزانہ نے صارفین سے ٹیکس وصولی کی تفصیلات […]

کیا آپ دنیا کے امیر ترین مسلمان کو جانتے ہیں؟ حیرت انگیز معلومات

دنیا کے امیر ترین شخص کے بارے میں آئے روز خبریں، مضامین اور دیگر معلومات سامنے آتی رہتی ہیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسٹار لنک کے مالک ایلون مسک 355.2 ارب ڈالر کے دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ ایلون مسک کو […]

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت آج پھر بڑھ گئی

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کے اضافے سے 2662ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ دوسری جانب مقامی صرافہ مارکیٹوں میں منگل کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000 روپے کے اضافے […]

اسٹاک مارکیٹ: ایک ہفتے سے جاری تیزی کو دھچکا، 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ایک ہفتے سے جاری مسلسل تیزی کا تسلسل کاروباری ہفتے کے دوسرے روز رک گیا، بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس ایک ہزار پوائنٹس کھو بیٹھا۔ پی ایس ایکس ویب سائٹ کے مطابق منگل کو کاروباری دن کے آغاز پر ایک موقع پر ایک ہزار 400 پوائنٹس […]

اسٹاک ایکسچینج؛ ایک کاروباری ہفتے میں پہلی بار بلند ترین پوائنٹس کے 8 ریکارڈز قائم

اسٹاک ایکسچینج میں ایک کاروباری ہفتے کے دوران پہلی بار بلند ترین پوائنٹس کے 8 ریکارڈز قائم ہوئے۔ رواں ماہ کے وسط میں شرح سود میں نمایاں کمی کی توقعات، برآمدات بڑھنے اور تجارتی خسارے میں کمی کے باعث گزشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تاریخ ساز تیزی رہی، جس سے تیزی کے تمام […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More