Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
بزنس
پاکستان ریلوے کا لگژری سفر، کرایوں میں بڑی کمی کردی
پاکستان ریلوے نے لگژری سفر کرنے والے مسافروں کے لیے کرایوں میں واضح کمی کردی۔
ترجمان پاکستان ریلویز نے کہا ہے کہ پاکستان ریلویز کا لگژری سفر اب کرایوں میں واضح کمی کے ساتھ ہوگا کیونکہ لگژری سیلون کے کرایے کم کر دیے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا…
ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
ملک میں مسلسل دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں 2 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوگیا۔
خبر رساں ادارے اے پی پی کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا ہے کہ بدھ کو 24 قیراط کا فی تولہ سونا 2 ہزار 300 روپے کے اضافے کے ساتھ…
پاکستان بنگلہ دیش کو برآمد کرنے کیلئے ایک لاکھ ٹن چاول خریدے گا
پاکستان ٹریڈنگ کارپوریشن (ٹی سی پی) نے بنگلہ دیش کو سپلائی کرنے کے لیے ایک لاکھ ٹن چاول خریدنے کا ٹینڈر جاری کر دیا۔
واضح ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں تک تعلقات خراب رہے تاہم اگست 2024 میں سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کی برطرفی کے بعد…
اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اوسطا 8 فیصد تک کمی کی منظوری دے دی
آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس کی قیمتوں میں اوسطا 8 فیصد تک کمی کی منظوری دے دی، اوگرانے فیصلہ منظوری کے لیے وفاقی حکومت کو بھجوا دیا، سوئی گیس کمپنیوں نے قیمت میں 28.62 فیصد تک اضافہ مانگا تھا۔
اوگرا کی جانب سے جاری…
پاک افغان سرحدی بندش سے افغانستان میں بنیادی اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ
پاکستان کی سرحدی بندش سے افغانستان کو شدید معاشی نقصان کے باوجود افغان طالبان کی ہٹ دھرمی برقرار ہے۔
پاک افغان سرحد کی بندش سے افغان معیشت پر منفی اثرات نمایاں ہو رہے ہیں جس پر افغان عوام نے شدید ردعمل دیا ہے۔
افغان نشریاتی ادارہ آمو…
سونا پھر مہنگا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟
ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔
سرکاری خبر رساں ادارے ’اے پی پی‘ نے آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے حوالے سے رپورٹ کیا کہ 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کی قیمت 2 ہزار 300 روپے بڑھ کر 4 لاکھ…
پاکستان میں کرپشن مستقل چیلنج، سیاسی و معاشی اشرافیہ جیبیں بھر رہی ہے: آئی ایم ایف
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی رپورٹ میں کہا گیا ہےکہ پاکستان میں کرپشن مستقل چیلنج ہے اور سیاسی اور معاشی اشرافیہ سرکاری پالیسوں پرقبضہ کرکے معاشی ترقی میں رکاوٹ ڈال رہی ہے۔
آئی ایم ایف نے پاکستان میں گورننس اور بدعنوانی سے متعلق…
پاکستان سٹاک مارکیٹس میں زبردست تیزی، کاروبار کا مثبت رجحان
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے باعث ایک لاکھ 62 ہزار پوائنٹس کی حد پھر بحال ہوگئی۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے دن کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1291 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 62 ہزار 226 پوائنٹس پر بند ہوا، دوران ٹریڈنگ ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 62…
پاکستان اور ڈنمارک کا اقتصادی و ترقیاتی تعاون کے مزید فروغ پر اتفاق
پاکستان اور ڈنمارک کی جانب سے اقتصادی و ترقیاتی تعاون کے مزید فروغ پر اتفاق کیا گیا ہے۔
ڈنمارک کی نئی سفیر ماجا مورٹینسن کی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ہوئی، فریقین نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم کیا۔…
پاکستان اور فن لینڈ میں دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور مکمل، تجارت، سرمایہ کاری پر گفتگو
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان اور فن لینڈ کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا چھٹا دور اسلام آباد میں مکمل ہو گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ملکوں کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، تعلیم، سائنس و ٹیکنالوجی اور موسمیاتی تبدیلی میں…