Browsing Category

بزنس

بزنس

سٹاک مارکیٹ میں مندی ، ہنڈرڈ انڈیکس میں 907 پوائنٹس کی کمی

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کھو بیٹھا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کاروبار آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 700 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 947 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ […]

کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمتوں کی ٹرپل سنچری

کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمتوں کی ٹرپل سنچری، دیگر سبزیاں بھی مہنگی، عوام پریشان۔ کوئٹہ صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ٹماٹر کی قیمتوں نے عوام کے گھریلو بجٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے، 50 روپے فی کلو میں ملنے والا ٹماٹر اب 280 سے 300 روپے فی کلو میں فروخت ہو رہا ہے جبکہ دیگر […]

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، فی تولہ سونا 5 ہزار 400 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 15 ہزار 278 روپے کا ہوگیا۔ آل سندھ صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ کاروباری ہفتے کے پہلے روز سونے کی قیمت میں زبردست اضافہ ہوا جس سے قیمت […]

سٹاک مارکیٹ میں آج بھی دو نئے ریکارڈز بن گئے

پاکستان سٹاک ایکسچینج کیلئے کاروباری ہفتے کا آخری روز بھی تاریخ ساز رہا، 100 انڈیکس کی شانداز رفتار نے آج بھی نئے دو نئے ریکارڈز بنا ڈالے۔ 100 انڈیکس آخری ٹریڈنگ سیشن میں تاریخ کی بلند ترین سطح پر ٹریڈ ہوکر ریکارڈ سطح پر بند ہوا، انڈیکس ٹریڈنگ کا اختتام 500 پوائنٹس بڑھ کر پہلی […]

دبئی کے کیفے نے دنیا کی سب سے مہنگی کافی کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

دبئی کے مقامی برانڈ روسٹرز اسپیشیالٹی کافی ہاؤس نے سب سے مہنگی کافی کی پیالی پیش کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا ہے، جہاں ایک کپ کی قیمت 2500 درہم رکھی گئی۔ امریکی کرنسی میں اس کی قیمت تقریباً 680 ڈالر بنتی ہے، یہ صرف ایک کپ کافی نہیں بلکہ ایک مکمل لگژری ایکسپیرینس تھا، […]

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ آل صرافہ جیولرز اینڈ ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کابھاؤ 3500 روپے اضافے سے 4 لاکھ 10 ہزار 278 روپے ہوگیا۔ ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10  گرام سونے کی قیمت  3001 روپے بڑھ کر  3لاکھ 51 ہزار  […]

سونا ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ 4 لاکھ روپے کا ہندسہ پار کرگیا

ملک بھر میں فی تولہ سونا پہلی بار 4 لاکھ کا ہندسہ پار کرگیا، قیمت 4 لاکھ 600 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ بازار میں 24 قیراط فی تولہ سونا 5 ہزار 900 روپے مہنگا ہو کر تاریخ میں پہلی بار فی تولہ 4 لاکھ روپے کی حد پار کر گیا۔ […]

ملک میں مہنگائی کی شرح میں کمی کے دعوؤں کے باوجود 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ

وفاقی ادارہ شماریات کے مہنگائی کی شرح میں کمی کے دعوؤں کے باوجود گزشتہ ہفتے کے دوران 17 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں تیسرے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح میں کمی کا رجحان جاری ہے اور حالیہ ہفتے مہنگائی کی شرح میں […]

پاکستان کا چین کو 220 ارب روپے سود کی ادائیگی سے انکار

حکومت پاکستان نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کو آگاہ کر دیا ہے کہ وہ چین کے تحت سی پیک میں بننے والے بجلی گھروں کو تاخیر سے ادائیگی پر 220 ارب روپے سود ادانہیں کرے گی اور اس سلسلے میں بیجنگ سے باقاعدہ چھوٹ طلب کرے گی۔ ذرائع کے مطابق توانائی ڈویڑن نے […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔ بازارِ حصص میں 100 انڈیکس کے کاروبار ی ہفتے کا اختتام ایک لاکھ 62 ہزار 257 پوانٹس پر ہوا۔ کاروباری ہفتے میں ہنڈریڈ انڈیکس 5176 پوائنٹس کے بینڈ میں بھی رہا۔ 100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح ایک […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P