Browsing Category
بزنس
بزنس
ایران سے بات کررہے ہیں پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے دیا جائے، سیکریٹری پیٹرولیم
سیکریٹری پیٹرولیم نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا ہے کہ ایران سے آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہاز گزارنے کی اجازت کے لیے بات کر رہے ہیں، آبنائے ہرمز سے اجازت مل جائے تو ہمارے چار جہاز کھڑے ہیں، ساتھ ہی روس سے تیل کی خریداری کی کوشش کر رہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا […]
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 5 سے 30 فیصد کٹوتی ہوگی ، وزیراعظم
کفایت شعاری سے حاصل شدہ رقم عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی۔
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 71 ڈالر کی کمی سے 5 ہزار 105 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 100 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی۔ فی دس گرام سونے کی قیمت 6 […]
بلوچستان میں چینی سرمایہ کاری کے وسیع امکانات
اسلام آباد /کوئٹہ (آن لائن)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان سے سابق صوبائی وزیر خزانہ امجد رشید کی قیادت میں چینی سرمایہ کار کمپنی چانگ جیانگ انڈسٹریز (SMC-Private) Limited کے چیئرمین ژانگ یانگ نے اپنے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ ملاقات میں بلوچستان میں چینی کمپنیوں کی جانب سے ممکنہ سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور پاک […]
ٹرمپ کا جنگ جلد ختم کرنے کا اشارہ، سٹاک مارکیٹ میں 11 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ جلد ختم ہونے کے اشارے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک روزہ تاریخی گراوٹ کے بعد آج خریداری کا رجحان واپس لوٹ آیا ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی کاروبار کے آغاز سے ہی زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ […]
مشرق وسطیٰ کشیدگی، پاکستان کیلئے معاشی خطرات اور بے یقینی میں اضافہ
امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ نے پاکستان کیلئے معاشی خطرات اور بے یقینی میں اضافہ کر دیا۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ورچوئل ششماہی اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہے، وزارت خزانہ حکام نے آئی ایم ایف کو معاشی صورت حال، نئے بجٹ سے متعلق ٹیکس تجاویز پر بریفنگ دی۔ […]
مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار
سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، شرح سود مستحکم رکھی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی نے اجلاس میں آئندہ ڈیڑھ ماہ کے لیے شرح سود کا تعین کیا۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ اور توانائی کے عالمی بحران کے پاکستان کی معیشت پر […]
کراچی: ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ، کمشنرکو خط لکھ دیا
کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے کمشنر کراچی کو درخواست ارسال کر دی ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ شہر میں دودھ کی فی لیٹر قیمت بڑھا کر 320 روپے مقرر کی جائے۔ ڈیری فارمرز ایسوسی […]
چمن شہر میں مرغی گوشت کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ
چمن شہر میں مرغی گوشت کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوچکا ہے کئی مقامات پر 30روپےجبکہ کئی جگہوں پر 50روپے تک کلو میں اضافہ ہوچکا ہے مزید جانتے ہیں
دبئی ائیر پورٹ سے پروازیں آج دوپہر سے دوبارہ شروع کی جائیں گی، ایمریٹس ائیر لائن
ایمریٹس ائیر لائن نے کہا ہے کہ دبئی ائیر پورٹ سے پروازیں آج دوپہر سے دوبارہ شروع کی جائیں گی۔ ائیر لائن کے مطابق جن مسافروں کے پاس تصدیق شدہ ریزرویشن موجود ہیں وہ ائیر پورٹ جا سکتے ہیں، حکام کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال کے مطابق فلائٹ شیڈول کو مسلسل ایڈجسٹ کیا جا […]